21/03/2026
پورے پاکستان میں گھر بیٹھے آرڈر اور دروازے پر ادائیگی کی سہولت
Intelligent Incubator ACDC — 🔥
جدید ٹیکنالوجی، مضبوط کوالٹی اور شاندار کارکردگی کے ساتھ تیار کردہ اسمارٹ ACDC انکیوبیٹر، جو چھوٹے اور بڑے دونوں لیول کے فارمرز کے لیے موزوں ہے 🐣
یہ انکیوبیٹر جدید خودکار سسٹمز کے ساتھ بنایا گیا ہے جو انڈوں کی بہترین ہیچنگ کے لیے مکمل کنٹرولڈ ماحول فراہم کرتا ہے
Capacity آپشنز
• 24 انڈے
• 36 انڈے
• 64 انڈے
• 100 انڈے
• 128 انڈے
• 192 انڈے
Smart Auto Features
• آٹو ٹمپریچر کنٹرول 🌡️
• آٹو نمی کنٹرول 💧
• آٹو انڈہ رولنگ سسٹم 🔄
• اسمارٹ آٹو الارم سسٹم 🚨
• ACDC آٹو شفٹ سسٹم لائٹ گیس اور بجلی کے لیے 🔌
• کم بجلی میں اعلیٰ کارکردگی ⚡
• لوڈشیڈنگ کے دوران بھی انڈوں کی مکمل حفاظت
• مضبوط ساخت اور قابل اعتماد پرفارمنس
Cargo all over Pakistan
• پورے پاکستان میں گھر بیٹھے آرڈر krey
ہم آٹو اور مینول دونوں ماڈلز میں اعلیٰ معیار کے انکیوبیٹرز اور بروڈرز تیار کرتے ہیں
• 8 سے 2000 انڈوں کے انکیوبیٹرز
• 30 سے 500 چوزوں کے آٹو بروڈرز
• تمام مشینیں آرڈر پر تیار کی جاتی ہیں، مضبوط میٹیریل، بہترین ہیٹنگ سسٹم اور قابل اعتماد پرفارمنس کے ساتھ
لوکیشن لاہور 📍
پورے پاکستان میں کارگو
رابطہ 03196778561
MAAN SAAB INCUBATORs
Maan Saab Bird Farm