03/09/2018
برائے مہربانی توجہ سے پڑھئے۔۔نیچے دیے گئے نمبر کو رئیل اسٹیٹ اور انویسٹمنٹس کی مشاورت کیلئے محفوظ کرلیں۔شکریہ
*بھروسہ مارکیٹنگ*-ڈویلپرز اینڈ انویسٹرز:
*اللہ کریم* کے فضل سے *"شفافیت اور ایمانداری "* بھروسہ مارکیٹنگ کی مرکزی اور بنیادی ترین پالیسی ہے۔
*👈اگرآپ انویسٹر* ہیں اور بزنس یا *سائیڈ بزنس* کی تلاش میں ہیں تو ہماری ٹیم کا ایکٹو یا سائیلنٹ حصہ بنیں اور بہتر متوقع *مالی فوائد* حاصل کریں-
۔*بزنس پارٹنرز /انویسٹرز کو ڈیل کی اصل قیمتِ خرید وفروخت، ریکارڈ مہیا کیا جاتا ہے کیونکہ یہ آپکا بنیادی حق ہے۔ پرافٹ اینڈ لاس میں بھروسہ مارکیٹنگ ۵۰% کی پارٹنر ہوگی* شرائط و ضوابط لاگو ہیں-
*اگر آپ پراپرٹی بزنس سے منسلک ہیں تو ہماری جوائینٹ انویسٹمنٹس* کا حصہ بنیں اور ذیادہ بہتر نتائج لیں۔
*لاہور* کی مختلف سوسائیٹیز، قریبی شہروں ، موضع جات اور *بڑے شہروں* سے ایسے *رئیل اسٹیٹ ایکسپرٹس* سے رابطے کی درخواست ہے جو کسی بھی صورتحال میں *ایمانداری کا راستہ نہیں چھوڑتے*۔ہمارے نیٹورک کے ذریعے اپنے بزنس کو وسعت دیں۔
*زمین مالکان* ، بھروسہ جوائینٹ وینچر کی سہولت کے ذریعے اپنی زمین کا ذیادہ مالی فائدہ اور بہترین ری انویسٹمنٹ سروسز حاصل کریں۔
*پراپرٹی خریدار* ، ہمیں اپنا بجٹ ، مقصد( رہائش،انویسٹمنٹ) ٹا ئم پیریڈ اور سوٹ ایبل علاقہ بتائیں بہتر اور محفوظ آپشنز ہم بتائیں گے۔
*کنسٹرکشن کےشعبہ* میں ہماری بہتر سروسز حاصل کرکے فرق خودمحسوس کریں۔
*کیش اِن ہینڈ*، اگر آپ کے پاس کیش ریڈی ہے تو شارٹ ٹرم/لانگ ٹرم انویسٹمنٹس کے ذریعے *منتھلی پرافٹ* کمائیں اور چاہیں تو اس پرافٹ سے اقساط پر مزید پراپرٹیز خریدیں۔
*اگر آپ* کسی پراپرٹی میں بڑھتے خسارے یا شرح نمو کے نہ ہونے سے پریشان ہیں تو بہتر پلاننگ اور مخلصانہ مشاورت کیلئے تشریف لا کر *فرق خود محسوس کریں*۔
*نوٹ پلیز*: انسان اپنے عمل اور الفاظ کا ذمہ دار ہوتا ہے معاشرے کا نہیں برائے مہربانی *بد گمانیوں* سے گریز فرمائیں-
*ضروری بات* کچھ لوگوں نے اس تحریر کو کاپی کرکے اپنا نام نمبر لکھ دیا ہے۔ ہمارے لئے یہ فقط خوشنما الفاظ نہیں بلکہ یہ ہماری سوچ اور ہماری پالیسی ہے۔ دوستوں سے *گزارش* ہے کہ وہ اپنے کام کرنے کے طریقے کو اپنے الفاظ میں لکھیں جنکو وہ نبھا بھی سکیں۔ رئیل اسٹیٹ پروفیشنلز کے علاوہ دوست احباب سے اس مسج کو *فاروڈ* کرنے کی درخواست ہے ۔ایک اچھا *ٹرینڈ سیٹ* کرنے میں ہمارا ساتھ دیں آخرِ کار یہ قوم و ملک کی بہتری کا کام ہے۔آمدنی کا ایک مخصوص حصہ فلاحی کاموں کےلئے *وقف* ہے-*برائے مہربانی ہمارے الفاظ کو کاپی کرنیکے بجائے ہمارے ایمانداری پر مبنی بزنس ماڈل پر عمل کریں۔
*
بہت شکریہ
*بهروسه سماجی شعور*:
پوری سچائی میں پوری نجات ہے۔ موقع ملا تو ایمانداری موقع ملا تو بےایمانی بالآخر نقصان ہی ہے۔
پائیدار ساکھ، کامیابی اور سکون بخش زندگی کیلئے* عدل ، انصاف، نیک نیتی اور محنت* بنیادی شرائط ہیں۔
عرفان عبدالرحمان
03008080883
بھروسہ مارکیٹنگ۔لاہور
رئیل اسٹیٹ کنسلٹینٹس، انویسٹرز،ڈویلپرز، بلڈرز
آفس 27 ٹاور 3 بحریہ آرچرڈ رائیونڈ روڈ لاہور
*-
*بھروسہ مارکیٹنگ*
*دیانت--بضلہِ ہمارا مرکزی اصول*