One Tech Zik farming, Lahore

One Tech Zik farming, Lahore One Tech has offered expert investment consultancy since 2019. Join us for the best opportunities—your trust is our priority!

Our motto, "Better Investment in Better Technology," reflects our commitment to investor security and satisfaction.

23/01/2025

حلال منافع کے ساتھ آپ کے پیسے کی حفاظت بھی، بچت بھی اور منافع بھی
اب بے فکر ہو کر کارو بار شروع کریں
سود حرام ہے
سودی کاروبار سے بچیں یہ آپ کی نسلوں کو برباد کر دےگا
الحمدللہ ہم 4 سال سے مارکیٹ میں کام کر رہے ہیں۔

آپ ہمارا چلتا ہوا بچھڑا فارمینگ کا کاروبار آپ خود دیکھیں
ہمارا بچھڑا فارم، سیلج کی تیاری اور گوشت کے لئے سلا ٹر ہاوس میں خرید و فروخت آپ خود دیکھ کر تسلی کر سکتے ہیں
آپ کی آسانی کے لئے ہم اپنے انویسٹرز ( سرمایہ کاروں) کے ساتھ تین طرح کے معاہدوں کے ساتھ کام کرتے ہیں

ڈیڑھ سالہ معاہدہ۔۔۔۔ (18 ماہ)
ڈیڑھ سالا معاہدہ دو لاکھ پچاس ہزار سے شروع ہوتا ہے اور اس کا ماہانہ منافع 8 سے 15 فیصد کے درمیان ہوتا ہے، معاہدے کے اختتام پر آپ اپنی اصل واپس لینے کے حق دار ہوتے ہیں

1 سال کا معاہدہ ۔۔۔۔۔۔ ( 12 ماہ)
1 سال کا معاہدہ بھی دو لاکھ پچاس ہزار سے ہی شروع ہوتا ہے مگر اس کا ماہانہ منافع 6 سے 12 فیصد کے درمیان ہوتا ہے، اور معاہدہ کے اختتام پہ آپ اپنی رقم واپس لینے کے حق دار ہوتے ہیں

40 دن والا۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر آپ بچھڑے پالتے ہیں، اور اپنے بچھڑں کو فروخت کرنا چاہتے ہیں تو یہ پلان صرف آپ کے لئے ہے،
آپ کم از کم 10 بچھڑے ہمیں فروخت کر کے اپنی اصل رقم کے ساتھ ساتھ 6 سے 12 فیصد کا منافع بھی کما سکتے ہیں۔۔
صرف 40 دن بعد ۔۔

یا آپ کے پاس کم از کم 10 لاکھ کا سرمایہ ہے جو آپ چالیس دن تک حلال بچت کے ساتھ محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو اس پلان میں آپ کام کر سکتے ہیں۔۔

چالیس دن کے کاروبار کے بعد آپ کی پوری رقم کے ساتھ آپ کو 6 سے 12 فیصد تک کا حلال منافع بھی دیا جائے گا۔۔
یعنی اگر آپ 10 لاکھ کی سرمایہ کاری کرتے ہیں تو 60 ہزار سے 1 لاکھ 20 ہزار تک کے منافع کے ساتھ اپنی اصل رقم 10 لاکھ بھی واپس لے سکتے ہیں۔

اگر آپ چاہیں تو اسی طرح مزید چالیس دن کے لئے بھی شراکت داری کر سکتے ہیں

آپ ہر معاہدہ آن لائن کمپنی کے کسی بنک اکاؤنٹ میں رقم جمع کروا کر بھی کر سکتے ہیں اور آفس آ کر کیش کی صورت میں بھی کر سکتے ہیں۔۔
اسی طرح ماہانہ منافع کی رقم آپ اپنی کسی بھی اکاؤنٹ میں لے سکتے ہیں یا آفس سے کیش کی صورت میں بھی لے سکتے ہیں۔۔۔

رقم کا یہ لین دین اشٹام، گارنٹی چیک اور کمپنی سلپ کے ساتھ محفوظ بنایا جائے جاتا ہے۔۔

جو آپ کی اصل رقم کی حفاظت کی ضمانت اور منافع کی ادائیگی کو یقینی بنائے گا۔۔
ان شاءاللہ العزیز ۔۔
مزید معلومات اور آفس ویزٹ کرنے کے لئے رابطہ کریں۔

Address

Gulberg 3
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when One Tech Zik farming, Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share