Master Faheem

Master Faheem Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Master Faheem, Financial planner, Lahore.

Certified Financial Planning & Analysis Professional (CFI, Canada) | Award-Winning Entrepreneur | Business Consultant | Founder Techno X | Achieved 2400% Growth in 1 Year

10/05/2026

Harsh Reality.......

09/05/2026

The Real Path to Success....

امیر کیسے ہوتے لوگ۔۔۔ حقیقتاً پیسہ کام کیسے کرتا۔۔ بڑھتا کیسے ملٹیپلائی کیسے ہوتا۔۔۔ یہ سب ہے اس پروگرام کے اندر۔۔۔ اور ...
08/05/2026

امیر کیسے ہوتے لوگ۔۔۔ حقیقتاً پیسہ کام کیسے کرتا۔۔ بڑھتا کیسے ملٹیپلائی کیسے ہوتا۔۔۔ یہ سب ہے اس پروگرام کے اندر۔۔۔ اور یہ ورکشاپ ہے کل۔۔!!

لیکن یہ سب پریمیم کنسیپٹ ہیں، یہ پبلک پروگرام نہیں اس لیے اس کی کوئی پوسٹ بھی نہیں لگائی گئی تھی پہلے۔۔۔ یہ صرف ان لوگوں کے لیے ہے
جو فنڈامنٹل چیزیں سمجھتے ہیں۔۔۔ بنیادی فنانشل لیٹریسی رکھتے ہیں۔۔۔
اور ماہانہ کم از کم۔۔۔ کم از کم بھی پانچ سے دس ہزار سیو کر پاتے ہیں۔۔۔۔
یا جو ایکٹو بزنسز رکھتے ہیں جن کا اچھا کیش فلو ہے لاکھوں میں۔۔۔

یہ ورکشاپ پیسے والوں کے لیے ہے جو اپنا پیسہ انفلیشن سے بچانا چاہتے بڑھانا چاہتے گرو کرنا چاہتے۔۔۔اور بزنس اونرز کے لیے جو بزنس کو ملٹیپل کروڑ تک سکیل کرنا چاہتے ہیں۔۔!!

اس ورکشاپ میں ہم دیکھیں گے
کہ یہ جو سینکڑوں ہزاروں کروڑ کی کمپنیز بنتی ہیں یہ آخر بنتی کیسے ہیں۔۔۔؟؟
پیسہ کام کیسے کرتا ہے۔۔۔؟؟
ملینیئر اور بلینیئر گیمز کیا ہوتی ہیں، کیا سٹریٹجیز ہوتیں ان کی جس سے وہ امیر سے امیر تر ہوتے جاتے ہیں۔۔۔ اور غریب دال روٹی پوری نہیں کر پا رہا ہوتا۔۔۔!!
بغیر اپنا پیسہ لگائے کیسے پیسہ کمایا جاتا ہے۔۔۔؟؟
دنیا کے امیر ترین لوگ جو لیوریج سٹریٹجیز یوز کر رہے ہیں آج وہ کیوں کر رہے اور کیسے فائدہ ہو رہا ان کو۔۔؟؟
گولڈن ڈیٹ کیا ہوتا ہے۔۔؟؟
ویلتھ کیسے جنریٹ ہوتی ہے۔۔۔؟؟
جنریشنل ویلتھ کبھی نہ ختم ہونے والا پیسہ کیسا بنایا جاتا ہے۔۔۔؟؟
کیسے آپ اپنے بچوں کو مستقبل محفوظ کر سکتے ہیں۔۔۔؟؟
میں جو اکثر غلط انویسٹمنس سے منع کرتا کہ یہ گھر میں پلاٹ میں پیسے نہ جھونکو کیوں منع کرتا کیا نقصان اس کا اور کہاں انویسٹ کرنا ہوتا پھر۔۔۔؟
انویسٹمنٹ فنڈامنٹلز بھی شامل ہیں اس پروگرام میں۔۔
انویسٹ کہاں کرنا، کیوں کرنا، کیا دیکھنا یہ سب بھی کور کیا گیا ہے۔۔۔!!
کیسے ایک پچاس ہزار ماہانہ کمانے والا بھی کروڑ پتی بن سکتا ہے۔۔۔ درست انویسٹمنٹ کر کے۔۔!!
کیسے گھر خریدے بغیر رینٹ سے جان چھڑا سکتے سستے میں۔۔۔!!

مطلب سب کچھ۔۔۔ اس پروگرام میں وہ سب کچھ ڈال دیا میں نے جو آج تک سیکھا اپلائی کیا پڑھا سمجھا فنانشل لیٹریسی کے حوالے سے۔۔۔

لیکن یہ سب کے لیے نہیں۔۔۔ یہ باتیں وہ نہیں جو پبلک میں کی جائیں، کیونکہ ایک عام بندہ انہیں بغیر پراپر نالج کے اپلائی کرنے کی کوشش کرے گا تو نقصان کرے گا۔۔۔ اس لیے اس پروگرام کو بھی پبلک نہیں رکھا گیا تھا بلکہ جنہوں نے میرا فنانشل لیٹریسی فاؤنڈیشن پروگرام جوائن کیا تھا صرف ان کے لیے تھا یہ۔۔۔ لیکن کل کلاسز ہیں تو سوچا ایک پوسٹ لگا دیتا ہوں کہ اگر کوئی ایسا بندہ ہے جو اس کرائیٹریا پر پورا اترتا ہے۔۔۔ تو شامل ہو جائے۔۔۔۔ورکشاپ کا نام ہے۔۔۔
The Ultimate Wealth Game
ڈیفینٹلی پیڈ ورکشاپ ہے۔۔ گیارہ ہزار چارجز ہیں۔۔۔ اس کے اور صرف انہی لوگوں کے لیے جن کا بتایا اگر کیش فلو اچھا نہیں، یا ماہانہ کچھ بچا نہیں پاتے یا بنیادی سمجھ بھی نہیں فنانشل لیٹریسی کی تو یہ آپ کے لیے نہیں آپ پھر فاؤنڈیشنل پروگرام جوائن کر لیں۔۔۔!!
Team Whatsapp: 03140220059
تحریر: ماسٹر محمد فہیم امتیاز
انٹرپرینیور | بزنس کنسلنٹ | ایف پی اے پروفیشنل

08/05/2026

Don’t Start a Business Without These 5 Basics......

07/05/2026

No Work Is Small ......Only the Mindset Is...!

06/05/2026

Good Deals Require Good People.....

05/05/2026

Know Your Numbers, Grow Your Business...

04/05/2026

Financial Discipline Beats High Income.....

پتہ ہے لوگ فیل کیوں ہوتے ہیں بزنسز میں۔۔۔ اور نقصان کیوں کرتے ہیں انویسٹمنٹس میں۔۔۔؟؟غریب سوچ کی وجہ سے۔۔۔ غریب سوچ کونس...
02/05/2026

پتہ ہے لوگ فیل کیوں ہوتے ہیں بزنسز میں۔۔۔ اور نقصان کیوں کرتے ہیں انویسٹمنٹس میں۔۔۔؟؟
غریب سوچ کی وجہ سے۔۔۔ غریب سوچ کونسی؟ جہاں ایک کروڑ کی انویسٹمنٹ کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے بھی لرننگ پر انویسٹ نہیں کیا جاتا۔۔۔!
جس بزنس میں پچاس لاکھ لگانا ہو اس سے پہلے پچاس ہزار روپے سیکھنے سمجھنے اور کنسلٹیشن لینے پر نہیں لگایا جاتا۔۔۔!
آپ ایک اے سی لے کر آتے ہیں دو لاکھ کا تو اس کو لگانے کے لیے پلمبر بلاتے ہیں خود نہیں لگاتے یوٹیوب دیکھ کر۔۔۔ لیکن جب بزنس کی بات آتی آپ لاکھوں روپے جھونک کر تجربہ کرنے بیٹھ جاتے۔۔۔جیسے گزشتہ سات پشتوں سے بزنس ہی کیا ہے۔۔۔!!
اگر بزنس اتنا ہی سیدھا ہوتا تو 98 پرسنٹ فیلیئر ریٹ نہ ہوتا اس میں۔۔۔
اگر انویسٹمنٹ اتنی ہی آسان ہوتی تو اربوں روپے ہماری قوم کرپٹو جسیے پنگو میں نہ ڈبوتی۔۔۔
اگر فنانشل لیٹریسی اتنی غیر اہم ہوتی تو امیر لوگ دنیا کا صرف ایک پرسنٹ نہ ہوتے۔۔ ہر دوسرا بندہ معاشی طور پر خوشحال ہوتا۔۔۔
بزنس،فنانس اور پرسنل ڈیویلپمنٹ کو سیکھنا پڑتا ہے۔۔۔ پڑھنا پڑھتا ہے ایکسپیرنس کرنا پڑتا ہے۔۔۔ پروفیشنلز کی مدد حاصل کرنا پڑتی ہے۔۔۔پھر جا کر بزنسز ٹریک پر آتے اور انویسٹمنٹس سکیور ہوتی ہیں۔۔۔معاشی فیصلے درست ہوتے ہیں اور فنانشل فریڈم اچیو ہوتی ہے۔۔۔!!
اور بات صرف پیسے کی نہیں۔۔ وقت کی بھی ہے۔۔۔
ایک ستر ہزار کی نوکری حاصل کرنے کے لیے جن بھائی صاحب نے سولہ سال پڑھائی کی ہوتی ہے۔۔۔ لاکھوں کروڑوں کا بزنس کرنے کے لیے وہ اپنی زندگی کے تین چار سال بھی دینے کو تیار نہیں ہوتے۔۔۔کہیں ٹک کا اچھی جگہ جاب نہیں کریں گے۔۔۔ کہیں ٹک کر اچھے سے کام نہیں سیکھیں گے۔۔۔ مارکیٹ ریڈی سکلز نہیں سیکھیں گے۔۔۔ اپنے آپ پر اپنی پرسنیلٹی،کمیونیکیشن، ایکسپوژر پر کام نہیں کریں گے۔۔۔
ان دو چار بنیادی غلطیوں کی وجہ سے جھاڑو پھِر جاتا۔۔۔ اوپر کے اسی پچاسی پرسنٹ لوگ تو انہیں غلطیوں اور مائنڈ سیٹ کی وجہ سے فیل ہو جاتے۔۔۔
ایک چیز سمجھ لیں۔۔۔ پلے سے باندھ لیں۔۔۔
اپنے پیسے اور اپنے وقت کا جسٹ پانچ پرسنٹ۔۔۔ صرف پانچ پرسنٹ بھی اگر آپ سیکھنے پر لگانا شروع کر دیں۔۔۔ تو کامیابی کے چانسز نوے پرسنٹ تک بڑھ جائیں گے۔۔۔آپ دنیا کے ٹاپ فائیو ٹاپ ٹین پرسنٹ لوگوں میں آ جائیں گے۔۔۔!!
بزنس کرنا ہے تو پچاس ساٹھ سال کی زندگی میں ایوریج ڈھائی تین سال ہی اچھے سے نیت سے سیکھنے پر لگا دیں۔۔۔
دس بیس لاکھ کی انویسٹمنٹ کرنی ہیں تو پچاس ہزار یا لاکھ ہی سیکھنے پر لگا دیں۔۔۔بکس پڑھیں، کنسلٹیشنز لیں، سیشنز لیں، سیمینار اٹینڈ کریں۔۔۔یا کسی پروفیشنل فنڈ مینجر کو ہائر کر لیں۔۔۔
کیونکہ نالج از پاور۔۔۔ جو لوگ جانتے ہیں سمجھتے ہیں وہ درست فیصلے لیتے ہیں۔۔۔ باقی سب دیکھا دیکھی چل رہے ہوتے۔۔۔!!
تحریر: ماسٹر محمد فہیم امتیاز
انٹرپرینیور | بزنس کنسلنٹ | ایف پی اے پروفیشنل
#ماسٹرمحمدفہیم
کمنٹ میں بتائیے کتنے لوگ ہیں جو پورے سال بھر میں ہی چالیس پچاس ہزار روپے اور ساڈھے اٹھ ہزار سے زائد گھنٹوں میں سے جسٹ سو گھنٹے بھی سیکھنے پڑھنے پر لگاتے ہیں۔۔؟؟

01/05/2026

Top 3 Skills You Must Learn for the Next 10 Years

29/04/2026

Your Idea Is Not Wrong...!

Address

Lahore

Website

https://masterfaheem.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Master Faheem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share