Line Runner

Line Runner We provide best investment plans and ideas in different projects.

16/05/2025
اسلام علیکم! ہماری کمپنی کا نام 4D گروپ آف کمپنیز ہے(4D Group of Companies)۔ ہمارا ہیڈ آفس الحفیظ ایگزیکٹیو پلازہ فردوس ...
03/01/2025

اسلام علیکم!
ہماری کمپنی کا نام 4D گروپ آف کمپنیز ہے(4D Group of Companies)۔ ہمارا ہیڈ آفس الحفیظ ایگزیکٹیو پلازہ فردوس مارکیٹ گلبرگ3 لاہور میں ہے۔ کمپنی کے CEO جناب چوہدری محمد آصف ہیں جو ایک مشہور سیاسی وسماجی شخصیت اور بڑے زمیندار ہیں۔
🌴کمپنی 8 سال سے خوردنی تیل (Edible Oil) کا کاروبار کر رہی ہے۔ ملیشیا اور انڈونیشیا سے پام آئل درآمد کرکے ریفائنریز کو سپلائی کرتی ہے۔ اپنا زرعی رقبہ ہے جہاں کاشتکاری ہورہی ہے اور رھائشی سکیم ہے جہاں 200 سے زیادہ مکان آباد ہیں۔
🏭 ال نافع آئل مل (AL Nafay Oil Mill) پاکستان ٹریڈ مارک رجسٹر ہے، انٹرنیشنل حلال سرٹیفیکیشن ہے اور FBR میں بھی کمپنی رجسٹرڈ ہے۔
🌇 دور جدید کے بدلتے حالات اور بڑھتے تقاضوں کے پیش نظر کمپنی نے بھی کچھ پلان بنانے جن کی تکمیل کیلئے اپنے چلتے ہوئے کاروبار میں شراکت دار بنا رہی ہے (Business Partners)۔
جس کی نمایاں خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں:
💰 دوران معاہدہ زمین کے کاغذات بطور ضمانت مل سکتے ہیں
1) معاہدہ کی مدت 24 ماہ ہے
2) ماہانہ منافع %8 سے %12 تک ھو گا
3) ہر ماہ منافع 1 سے 5 تاریخ تک دیا جاتا ہے
😇 شراکت داری چھوٹے پیمانے پر کم سے کم 1 لاکھ کی رقم سے کر سکتے ہیں اور بڑے پیمانے پر جتنی مرضی رقم سے شراکت داری کریں۔
📃 تحریری معائدہ/ ایگریمنٹ میں آپکے نام کی مکمل فائل دی جائے گی جس میں :
(1) ای اسٹامپ پیپر (E-Stamp) کاروباری اقرار نامہ
(2) کاروباری شراکت داری پیپر (MOU میمورنڈم آف انڈر سٹینڈنگ)
(3) شراکت داری رقم جمع کروانے کی کمپیوٹرائزڈ رسید ہو گی(Receipt Invoice)۔
👈 نوٹ!ہمارا کاروبار سود سے پاک اور اسلامی شرعی اصولوں کے عین مطابق ہے۔
سرمایہ آپ کا اور محنت و تجربہ ھمارا
🎯 اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایک منافع بخش اور چلتے ہوے کاروبار میں شراکت داری کر کے مستقل، ماہانہ اور غیر فعال آمدنی حاصل ہو تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں شکریہ.

Hello Every One!    (Throwback Thursday)  (Flashback Friday)
25/05/2024

Hello Every One!


(Throwback Thursday)
(Flashback Friday)

























Address

Siddique Trade Center Gulberg II Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Line Runner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share