10/11/2024
الحمداللہ رب العالمین !
پراجیکٹ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوتا جارہا ہے ۔۔۔
آج بکنگ کروا لیجیے کل نہیں ملیں گے !
اتنے سستے اور اتنی آسان اقساط میں پلاٹ ۔۔۔
ملک عزیز کے حالات بہتر ہونا شروع ہوچکے ہیں، بینکوں سے پیسے نکلنا شروع ہوچکے ہیں ۔۔۔
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی جانب قدم بڑھایئے ۔۔۔
شاہین آرچرڈز ہاؤسنگ سکیم کے ایک اور وعدے کی تکمیل۔۔۔
شیخوپورہ کی تاریخ کی سب سے بڑی اور ویل پلینڈ ہاؤسنگ سکیم اور سب سے بڑے فرنٹ کی حامل اور ورلڈ کلاس سہولیات سے مزین شاندار ہاؤسنگ سکیم نے کیا اپنا ایک اور وعدہ وفا ۔۔۔
150 فٹ اور 120 فٹ کی مین بلیوارڈز، شاندار پارکس، مین گیٹ، سیوریج سسٹم ، سولر سسٹم سے مزین سٹریٹ لائٹس، مکمل باؤنڈری وال (چار دیواری) کی تکمیل کے بعد ۔۔۔
اب انٹرنل روڈز جوکہ 70 فٹ 50 فٹ اور 40 فٹ چوڑائی کی حامل ہیں کو بھی بلیک ٹاپ (اسفالٹ / کارپٹ) کردیا گیا ہے۔
لینڈمارک گروپ اپنے ہر وعدے کو پورا کرتے ہوئے اس شاندار پراجیکٹ کو بہت جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے میں شب و روز کوشاں ہے۔
آئیے اپنا گھر بنانے کے خواب کو شرمندہ تعبیر کیجیے ۔۔۔
5,6,8,10مرلہ اور 1کنال تک کے رہائشی پلاٹس
4٫6اور 8 مرلہ کمرشل پلاٹس
فائلز نہیں آن گروانڈ پلاٹس
25٪ سے آج بکنگ کروائیں اور
آج ہی قبضہ لیں اور
آج ہی گھر کی تعمیر شروع کریں۔۔۔
7لاکھ روپے فی مرلہ رہائشی پلاٹس
15لاکھ روپے فی مرلہ کمرشل پلاٹس
بہت سے گھروں اور کمرشل بلڈنگز کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور بہت سے نئے گھر بہت جلد تعمیراتی کاموں کا آغاز کرنے والے ہیں۔۔۔
دن کو کھلکھلاتے سبزازار اور رات کو چمچماتی روشنیاں، شاندار کالی کارپیٹڈ سڑکیں، بہترین پارکس میں خوبصورت جاگنگ ٹریکس، گزیبوز، باربی کیو سپیسز، فیملی سپاٹس، منی گالف کورس، منی زوو (چڑیا گھر) اور بہت کچھ ہے آپکا منتظر ۔۔۔
مزید تفصیلات اور بکنگ کے لیے سائٹ آفس تشریف لائیں۔۔۔
اپنی آنکھوں سے دیکھیں اور اپنے پلاٹ تک چل کے جائیں اپنی زمین پر ننگے پاؤں چکر لگائیں تاکہ فائلز کے خواب بھول کر آپ اپنے آن گراؤنڈ پلاٹ کے لمس کو محسوس کر سکیں ۔۔۔
ابھی کال کریں یا گوگل پن لوکیشن کے لنک پر کلک کرکے سیدھا ہمارے آفس تشریف لائیں۔
https://maps.app.goo.gl/AQgnhJy98UnbSrms9
Buy direct from the developers ...
No middle man No Fake Promises ...
Call our representative now ...
Sidrah Sheikh
https://wa.me/923304060605