05/07/2026
مارکیٹ کو حرکت دینے والوں کو سلام
کچھ لوگوں کو بیانہ ہولڈرز سے مسئلہ ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ مارکیٹ کی حرکت، لیکویڈیٹی اور ریٹس کی مضبوطی میں انہی کا اہم کردار ہوتا ہے۔ تنقید اپنی جگہ، مگر جو سرمایہ لگاتا ہے اور رسک لیتا ہے، وہی مارکیٹ میں جان بھی ڈالتا ہے۔
@