25/08/2026
� عید میلاد النبی ﷺ مبارک! 💚💙
بارہ ربیع الاول، محبت، رحمت اور انسانیت کے عظیم پیغام کو یاد کرنے کا دن ہے۔
آئیے نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی تعلیماتِ رحمت، امن، امانت اور خدمتِ انسانیت کو اپنی زندگیوں میں عملی شکل دیں۔
Bankco Pay کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عید میلاد النبی ﷺ مبارک۔
Smart Payments. Stronger Future. Limitless Possibilities.