Kayani Associates

Kayani Associates Income Tax , Sales Tax, Internal & External Audit, Book Keeping & Accounting Software Accounting,
S

09/07/2025

📢 نئی ترمیم – سیکشن 21 (Income Tax Ordinance, 2001)
🧾 فنانس بل 2025-26 کے تحت
💼 کیش سیلز پر مبنی اخراجات کی جزوی نااہلی (Partial Disallowance of Expenses)

ایف بی آر نے اب یہ واضح کر دیا ہے کہ اگر آپ کی سیلز میں کیش انوائسز کا تناسب زیادہ ہے تو آپ کے کچھ اخراجات کو disallow کر دیا جائے گا، اور وہ رقم آمدنی میں شامل (add-back) کر دی جائے گی۔

📊 مثال سے مکمل وضاحت:

1️⃣ Gross Sales (مجموعی فروخت):
👉 Rs. 10,000,000 (1 کروڑ روپے)

2️⃣ Cash Sales (نقد فروخت):
👉 Rs. 4,000,000
➡️ Cash Sales Ratio: 40%

3️⃣ Claimed Expenses (ظاہر کردہ اخراجات):
👉 Rs. 9,000,000

4️⃣ Declared Income (ظاہر کردہ آمدنی):
👉 Rs. 1,000,000

🔍 حساب کتاب (Computation):

▪️ Cash Sale Ratio کو اخراجات پر لاگو کریں:
Rs. 9,000,000 × 40% = Rs. 3,600,000

▪️ Disallowance @ 50%:
Rs. 3,600,000 × 50% = Rs. 1,800,000

▪️ Add-back to Income:
Rs. 1,000,000 + Rs. 1,800,000 = Rs. 2,800,000

✅ نتیجہ (Conclusion):

آپ نے ابتدا میں اپنی آمدنی Rs. 1,000,000 ظاہر کی تھی۔
مگر کیش سیلز کے تناسب سے Rs. 1,800,000 اخراجات disallowed ہوئے،
جسے آمدنی میں add-back کر دیا گیا۔
لہٰذا اب آپ کی Total Taxable Income = Rs. 2,800,000 بن گئی ہے۔

📌 مشورہ:
اگر آپ اپنے اخراجات اور سیلز کو بینکنگ چینل سے کریں گے تو اس قسم کی قانونی پیچدگیوں اور اضافی ٹیکسوں سے بچا جا سکتا ہے۔
ٹیکس قوانین کے مطابق کاروباری شفافیت اپنائی

02/06/2025

🌍 ملک کو خوشحال بنانا ہے؟ تو کاروبار اور زراعت کو آسان بنانا ہو گا! 🇵🇰

ہماری معیشت کا المیہ یہ ہے کہ ہر بار بجٹ کا بوجھ اُنہی لوگوں اور کاروباروں پر ڈال دیا جاتا ہے جو پہلے ہی سسٹم میں رجسٹرڈ ہیں۔ نتیجہ؟
🔻 کاروبار بند ہو رہے ہیں
🔻 انڈسٹریز تباہ ہو رہی ہیں
🔻 کسان مایوس ہو چکے ہیں
🔻 اور سرمایہ وطن چھوڑ کر جا رہا ہے

❗ کیا واقعی ہم ایسا پاکستان چاہتے ہیں؟
وقت آ گیا ہے کہ سوچا جائے — اگر کاروبار اور زراعت آسان ہوں، توانائی سستی اور دستیاب ہو، ٹیکس کم ہوں اور سیدھے ہوں، تو ملک میں ترقی خود بخود آ جائے گی۔

✅ جب کاروبار بڑھے گا، روزگار بڑھے گا
✅ جب روزگار بڑھے گا، عوام خوشحال ہو گی
✅ جب خوشحالی آئے گی، حکومت کی آمدنی بھی خود بڑھ جائے گی
اور شاید ہم قرضوں کے بوجھ سے بھی نجات پا سکیں۔۔۔!

📣 یہ مطالبہ نہیں، ایک قومی ضرورت ہے۔

کاروباری و زراعت آسانی = خوشحال پاکستان

شائد کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات۔۔

What Budget Actually Is... !
31/05/2025

What Budget Actually Is... !

25/05/2025

"ٹیکس: صرف ادائیگی نہیں، اعتماد کا معاملہ ہے"

ہمارے ملک میں ٹیکس کا مسئلہ محض وصولی کا نہیں—بلکہ اس سے بھی بڑا مسئلہ عوام کے اعتماد کا بحران ہے۔

جب عوام کو یہ محسوس ہو کہ ان کے دیے گئے ٹیکس کا استعمال ایمانداری سے نہیں ہو رہا، جب ہسپتالوں علاج نہ ہو ، سرکاری اسکولوں میں تعلیم نہ ملے اور ملک کی اکثریت صاف پانی اور بنیادی سہولتوں سے محروم ہو —تب دل یہ کہنے پر مجبور ہو جاتا ہے:
"ہم کیوں ٹیکس دیں؟"

بطور ٹیکس کنسلٹنٹ، میں نے کئی بار محسوس کیا ہے کہ عوام ٹیکس دینے سے نہیں کتراتے—وہ صرف یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اُن کا پیسہ کہاں خرچ ہو رہا ہے؟

میرا ماننا ہے کہ ٹیکس دینا صرف ایک ذمہ داری نہیں، بلکہ ایک حق بھی ہے۔ اور یہ حق ہمیں آواز بلند کرنے اور سوال کرنے کی اجازت بھی دیتا ہے:

جب تک حکومتی خرچوں میں شفافیت نہیں آئے گی، وصول ہونے والے ٹیکس کا منصفانہ استعمال نہیں ہو گا اور حکمران اپنے شاہانہ اخراجات و مراعات کم نہیں کریں گے اور ان معاملات میں اپنے احتساب کو قبول نہیں کریں گے، اس وقت تک ٹیکس نیٹ پھیلانا اور لوگوں کا سسٹم پر اعتماد بحال کرنا ممکن نہیں ہے۔۔۔ شکریہ۔۔

🔶We Deals in 🔶👇👇👇👇🔵Corporate taxation and financial solutions🔵Income and sales tax returns🔵Notices and appeals🔵All types...
21/05/2025

🔶We Deals in 🔶

👇👇👇👇

🔵Corporate taxation and financial solutions

🔵Income and sales tax returns

🔵Notices and appeals

🔵All types of registrations

🔵Accounting , external and internal audit

🔵 Feasibility studies and management consultancy

🔵 E commerce management

Feel Free To Contact
📞03469494333

🔴کیا آپ فائلر بننا چاہتے ہیں ⁉️ہو جائے گا. ✅🔴کیا آپ نے  گوشوارے جمع کروانے کے  ہیں⁉️  ہو جائے گا. ✅ہمارے ماہرین👔 کے ساتھ...
19/05/2025

🔴کیا آپ فائلر بننا چاہتے ہیں ⁉️

ہو جائے گا. ✅

🔴کیا آپ نے گوشوارے جمع کروانے کے ہیں⁉️

ہو جائے گا. ✅

ہمارے ماہرین👔 کے ساتھ اپنے تمام ٹیکس سے متعلق مسائل سے آزاد ہوں.

🔴کیا آپ نے  گوشوارے جمع کروانے کے  ہیں⁉️  ہو جائے گا. ✅🔴کیا آپ فائلر بننا چاہتے ہیں ⁉️ہو جائے گا.✅ ہمارے ماہرین👔 کے ساتھ...
13/05/2025

🔴کیا آپ نے گوشوارے جمع کروانے کے ہیں⁉️

ہو جائے گا. ✅

🔴کیا آپ فائلر بننا چاہتے ہیں ⁉️

ہو جائے گا.✅

ہمارے ماہرین👔 کے ساتھ اپنے تمام ٹیکس سے متعلق مسائل سے آزاد ہوں.

17/09/2022
17/09/2022

Press Release
*******
CHAIRMAN FBR ENSURES ISLAMABAD WOMEN CHAMBER OF COMMERCE & INDUSTRY FULL FACILITATION FOR WOMEN ENTREPRENEURS IN TAX COMPLIANCE
*******
Chairman Federal Board of Revenue (FBR)/Secretary Revenue Division, Asim Ahmad held meeting with the office bearers of Islamabad Women Chamber of Commerce & Industry (IWCCI) on Friday to listen tax-related issues and concerns of women entrepreneurs.
The office bearers, Ms Naima Ansari, President, Ms Samina Fazil, Founder President and Ms Zaheema Eckbaull Khattak, Chief Executive Officer, informed the Chairman FBR that women entrepreneurs are facing hardships in tax compliance such as timely return filing and high cost of filing charged by tax practitioners, which is also discouraging new women entrepreneurs to register their businesses with the FBR. They suggested that fixed tax regime for small women entrepreneurs may be introduced. They also requested that awareness sessions on filing tax returns and tax compliance procedures may be arranged in Women Chamber of Commerce & Industry of major cities to encourage women entrepreneurs to make tax compliance with ease.
The Chairman FBR appreciated the suggestions put forth by the office bearer of IWCCI representing more than 1,000 women entrepreneurs and assured them that their valued input would be duly considered for launching initiatives to facilitate women entrepreneurs especially belonging to remote and marginalized areas.
The Chairman FBR has issued directions to establish special desk at Gwadar for addressing grievances and concerns of women entrepreneurs and to facilitate them in filing tax returns. Furthermore, the Chairman FBR has issued directions to field formations to hold awareness sessions in WCCI of major cities for facilitation of women entrepreneurs concerning tax compliance.
Member Policy along with Chief Income Tax Policy and Chief Sales Tax Policy were also present in the meeting.

17/09/2022

آج ایک دوست کی پوسٹ تھی کہ آج کل ہر کوئی ٹیکس ریٹرن فائلنگ کا کام کر رہا ہے ۔۔۔ اس پر میرا جواب درج ذیل ہے ۔۔۔۔
کسی بھی سسٹم کو بہترین ہونے میں وقت لگتا ہے ۔۔۔ فوٹو کاپی والے , جاب کرنے والے ، پراپرٹی ڈیلرز ، گاڑیوں کی رجسٹریشن والی کمیشن ایجنٹ وغیرہ ۔۔ الٹی سیدھی یا زیرو والی ریٹرن فائل کر لوگوں کو وقتی طور پر فائلر کر رہے ہیں ۔۔۔ بعد میں جب ایسے فائلرز کو نوٹس آتے ہیں تو پھر خود ہی کسی پروفشنل ٹیکس کنسلٹنٹ کے پاس جاتے ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔ اس لئے ان سب کو ٹیکس نیٹ بڑھانے دیں۔۔۔ اس میں سب کا فائدہ ہے ۔۔۔۔شکریہ۔ 😊🤗

Address

599-D, Johar Town
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kayani Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category