02/08/2026
کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے راولپنڈی میں اسلامی جمعیت طلبہ کی ریلی پر پولیس کا دھاوا- اسلامی جمعیت طلبہ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے ناظم عثمان بن صادق سمیت دیگر طالب علم راہنماؤں اور 150 سے زائد کارکنان پر بدترین پولیس تشدد اور گرفتاریاں