FasalPay

FasalPay Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FasalPay, Financial service, E-110, Khayaban-e-Jinnah, Lahore Cantt., Lahore.

We are a tech-enabled agri-fintech backed by Fatima Group that connects farmers and retailers with banks and agri-businesses to maximize crop yields and profitability through aggregation and end-to-end engagement.

دیپالپور میں کاشتکاروں سے ملاقات اور تبادلہ خیالفصل پے کا وعدہ: خرچ کم، منافع زیادہ!
02/07/2025

دیپالپور میں کاشتکاروں سے ملاقات اور تبادلہ خیال

فصل پے کا وعدہ: خرچ کم، منافع زیادہ!

فصل پے کے مقامی نمائندے کی چک سیٹھانوالہ، پاکپتن میں کاشتکاروں سے ملاقاتجس میں چاول کی اگلی فصل کی بہتر منصوبہ بندی اور ...
25/06/2025

فصل پے کے مقامی نمائندے کی چک سیٹھانوالہ، پاکپتن میں کاشتکاروں سے ملاقات

جس میں چاول کی اگلی فصل کی بہتر منصوبہ بندی اور جدید زرعی مشینری کے استعمال پر بات چیت کی گئی

آج ہی چاول کی کاشت کے لیے جدید مشینری منتخب کریں۔ فوری بکنگ کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
12/06/2025

آج ہی چاول کی کاشت کے لیے جدید مشینری منتخب کریں۔

فوری بکنگ کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

فصل پے کی جانب سے عید الاضحیٰ مبارک! 🌙🐄اللہ کرے یہ بابرکت موقع آپ کے لیے امن، خوشحالی اور اتحاد کا پیغام لائے-
07/06/2025

فصل پے کی جانب سے عید الاضحیٰ مبارک! 🌙🐄

اللہ کرے یہ بابرکت موقع آپ کے لیے امن، خوشحالی اور اتحاد کا پیغام لائے-

16/05/2025
15/05/2025

🌽 ڈرون اسپرے — روایتی طریقوں کے مقابلے میں 60% زیادہ مؤثر

📞 آج ہی اپنے متعلقہ شہر کے نمبر پر رابطہ کریں اور فصل کو نقصان سے بچائیں۔

مونجی میں 25 سے 30 ہزار فی ایکڑ کا اضافی منافعاب ممکن ہے جدید زرعی مشینری کے استعمال  سےفوراً رابطہ کریں اور اپنی بُکنگ ...
02/05/2025

مونجی میں 25 سے 30 ہزار فی ایکڑ کا اضافی منافع

اب ممکن ہے جدید زرعی مشینری کے استعمال سے

فوراً رابطہ کریں اور اپنی بُکنگ کروائیں!

دیپالپور میں ہمارے نمائندہ کے ساتھ کاشتکاروں کی مفید گفتگو ہوئی، جس میں انہیں یہ جان کر حیرت ہوئی کہ ڈرون اسپرے روایتی ا...
30/04/2025

دیپالپور میں ہمارے نمائندہ کے ساتھ کاشتکاروں کی مفید گفتگو ہوئی، جس میں انہیں یہ جان کر حیرت ہوئی کہ ڈرون اسپرے روایتی اسپرے کے مقابلے میں 60 فیصد زیادہ افادیت رکھتا ہے، اور انہوں نے اس جدت میں دلچسپی کا اظہار کیا-

گندم کی منصفانہ فروخت کریں فَصل پے کے ساتھ۔ نیچے دیے گئے نمبروں پر فوری رابطہ کریں
29/04/2025

گندم کی منصفانہ فروخت کریں فَصل پے کے ساتھ۔

نیچے دیے گئے نمبروں پر فوری رابطہ کریں

دیپالپور میں ہمارے فیلڈ آپریشنز ایگزیکٹو کے ساتھ کسانوں کی میٹنگ — درپیش چیلنجز پر گفتگو۔
22/04/2025

دیپالپور میں ہمارے فیلڈ آپریشنز ایگزیکٹو کے ساتھ کسانوں کی میٹنگ — درپیش چیلنجز پر گفتگو۔

Pesticide spray ki efficiency barhayein 60% tak!Ab apni makai (corn) ki fasal par drone spray karwayen — sirf Rs. 800/ac...
21/04/2025

Pesticide spray ki efficiency barhayein 60% tak!

Ab apni makai (corn) ki fasal par drone spray karwayen — sirf Rs. 800/acre mein.

Kam kharch, zyada munafa – FasalPay ka wada!

Aaj he booking karwayein.

Address

E-110, Khayaban-e-Jinnah, Lahore Cantt.
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FasalPay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share