Muhammad Zubair Tahir

Muhammad Zubair Tahir Tax Consultant
(1)

30/07/2026

وہ جو کہتے تھے مر جائیں گے پیچھے نہیں ہٹیں گے
خدا کی قسم وہ مر گئے
- اسامہ ہائے کشمیر😢

30/07/2026

کچھ تو بات ہے کشمیر تیرے عشق میں
ہزاروں سر کٹا بیٹھے ہیں اور لاکھوں تیار کھڑے ہیں ❣️🥰

*_اوکاڑہ رہنما تحریک انصاف عبداللہ طاہر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ عبداللہ طاہر کو لاہور میں انکے گھر کے قریب دو موٹر...
29/07/2026

*_اوکاڑہ رہنما تحریک انصاف عبداللہ طاہر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ عبداللہ طاہر کو لاہور میں انکے گھر کے قریب دو موٹر سائیکل سوار افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا...!!!_*

Congratulation Brother 🎉
27/07/2026

Congratulation Brother 🎉

21/07/2026

“پاکستان میں اتنی سہولت کہ مرحوم بھی آن لائن درخواست دے سکتے ہیں! 😄ماشاءاللہ پاکستان میں سب کچھ ممکن ہے 🤔آن لائن ڈیتھ سر...
17/07/2026

“پاکستان میں اتنی سہولت کہ مرحوم بھی آن لائن درخواست دے سکتے ہیں! 😄

ماشاءاللہ پاکستان میں سب کچھ ممکن ہے 🤔
آن لائن ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی درخواست میں پوچھا جا رہا ہے کہ آپ خود اپنا سرٹیفکیٹ بنوا رہے ہیں یا کسی اور کا.
🤦🏻‍♂️🤦🏻‍♂️🤦🏻‍♂️

چوہدری عامر نواز وڑائچ ایڈووکیٹ صاحب کو کراچی بار ایسوسی ایشن کے مسلسل تیسری بار صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد۔ یہ اعزا...
11/07/2026

چوہدری عامر نواز وڑائچ ایڈووکیٹ صاحب کو کراچی بار ایسوسی ایشن کے مسلسل تیسری بار صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد۔
یہ اعزاز وکلاء برادری کے آپ پر غیرمتزلزل اعتماد، آپ کی قائدانہ صلاحیتوں اور انتھک خدمات کا روشن ثبوت ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں، عزت اور استقامت عطا فرمائے، اور آپ کی قیادت میں کراچی بار ایسوسی ایشن مزید ترقی کرے، وکلاء کے حقوق کے تحفظ اور قانون کی سربلندی کے لیے مؤثر کردار ادا کرتی رہے۔ آمین۔

05/07/2026

پنجاب حکومت نے سیلز ٹیکس 5 فیصد سے بڑھا کر 8 فیصد کر دیا۔
شادی ہالز ، مارکیز ،کیٹرنگ،ایونٹ مینجمنٹ، ، ٹریول ٹورز پر بھی کل بل پر 8 فیصد ٹیکس لیا جائے گا ۔
ریسٹورنٹ پر کیش کی صورت میں 16 فیصد اور کارڈ سے ادائیگی کی صورت میں 8 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔
رینٹ کار، فٹنس سنٹر ،اپارٹمنٹ مینجمنٹ اور پراپرٹی ڈیلرز پر بھی اٹھ پرسنٹ ٹیکس لگا دیا گیا ۔

03/07/2026

سانحہ کاہنہ
ٹیوشن سینٹر ٹیچر کی بیٹی بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئ ہلاکتوں کی تعدا 15 ہو گئی

اچھا پڑھاتی تھی تبھی تو 35 بچے جاتے تھے لیکن یہاں کسی نے یہ نہیں سوچا غریب عورت گھر کی چھت تک صحیح نہیں تھی لیکن اتنی لا...
02/07/2026

اچھا پڑھاتی تھی تبھی تو 35 بچے جاتے تھے لیکن یہاں کسی نے یہ نہیں سوچا غریب عورت گھر کی چھت تک صحیح نہیں تھی لیکن اتنی لائک کے 35 بچے ایک ساتھ پڑھاتی تھی غریب تھی گھر کی چھت ٹھیک نہیں تھی اتنی زیادہ گرمی میں بچاری اتنے بچوں کو کہا بیٹھتی اُس نے اپنی طرف سے بچوں کو محفوظ جگہ ہی دی تھی تا کے بچے سکون سے پڑھ سکے گرمی نا لگے اب خدا کی کرنی ہیں بچوں کے نصیب میں لکھا تھا ایسے دنیا سے جانا ٹیچر اس وقت خود پل پل مر رہی ہو یہ سوچ کے اب دنیا کا سامنا کیسے کرو گی کیوں کے اب دنیا والوں نے اُسے روز مارنا ہے باتیں سونا سونا کے اللّٰہ پاک بچوں کے والدین کو صبر دے اور ٹیچر اور اُس کی بچی کو صحت دے آمین

Address

Modal Town Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Zubair Tahir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Zubair Tahir:

Shortcuts

Share

Category