04/07/2025
*غیر معیاری❌️ اور سستی ریٹرن فائلنگ کے نتائج❎️ :*
کچھ لوگ ریٹرن فائل کرواتے ہوئے ضرور کہتے ہیں" سر فلاں تو اتنی انفارمیشن نہیں مانگتا آپ کیوں؟" یا " سر فلاں تو اتنے کم پیسوں میں کر دیتا آپ اتنی فیس بتا رہے" یا خو ہی ہم سے انفارمیشن چھپانے کی کوشش کرتے ہیں حالانکہ ان کو ساری انفارمیشن بتانی چاہیے اور یہ ہمارا کام ہے کہ کلائنٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کو بہترین قانونی راستہ بتائیں۔
لہذا ریٹرن فائل کرواتے ہوئے معیار کا دھیان رکھنا انتہائی اہم ہے اور ہمیشہ ایک پروفیشنل بندے سے کام کروائیں۔ سال بعد 1,2,3 ہزار ذیادہ دینے بہتر ہیں بجائے اس کے کے کل کو آپ FBR کی طرف سے 50,000 کا نوٹس لیں۔
جزاک اللہ
*Regards,*
MS Law Associates.
Call - Whatsapp
0304 1227828