Bisp Kot Chutta Dera Ghazi Khan

Bisp Kot Chutta Dera Ghazi Khan Information About Benazir Income Support Programe

**🎉📢  بینظیر انکم سپورٹ کی سابقہ نااہل بینیفیشریز کے لیے بڑی خوشخبری 📢🎉**📍 بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی وہ پرانی بینیفشر...
05/04/2026

**🎉📢 بینظیر انکم سپورٹ کی سابقہ نااہل بینیفیشریز کے لیے بڑی خوشخبری 📢🎉**

📍 بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی وہ پرانی بینیفشریز 👩‍👧‍👦 جنہیں نااہل قرار دے کر قسط بند کر دی گئی تھی، ان کے لیے خوشی کی خبر آگئی ہے 🎊✨

💳📚 ان میں سے متعدد سابقہ بینیفشریز کے اکاؤنٹس میں بچوں کے تعلیمی وظائف (Educational Stipends) شامل کر دیے گئے ہیں 🏫👶💰
اور اب ان کے اکاؤنٹس میں بچوں کی تعلیم کے لیے رقم آنا شروع ہو گئی ہے 💸✅

🏪📲 متاثرہ خواتین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے قریبی ریٹیلر کے پاس جا کر اپنی رقم لازمی چیک کریں ✔️💰

⚠️📢 بروقت اپڈیٹس، علاقائی و قومی خبروں کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں 🤝📡✨

02/04/2026

کنفرم نیوز
تمام بینیفشریز کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ بچوں کے وظائف اور فیول کی مد میں دی جانے والی سبسڈی ایک ہفتےکےاندر جاری ہو جاۓ گی

02/04/2026

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: تعلیمی وظائف کی رقم اکاؤنٹس میں شامل، جمعہ سے قسط جاری ہونے کا امکان*
ڈیرہ غازی خان (کوٹ چھٹہ ریٹیلر) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والی خواتین کیلئے خوشخبری سامنے آئی ہے، ذرائع کے مطابق تعلیمی وظائف کی رقم مستحقین کے اکاؤنٹس میں شامل ہونا شروع ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مختلف علاقوں میں بینفشریز کے اکاؤنٹس اپڈیٹ کیے جا رہے ہیں، جس کے باعث قسط کے اجرا کا عمل بھی تیز ہونے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعہ سے قسط کی ادائیگی شروع ہونے کے امکانات ہیں، تاہم اس حوالے سے باضابطہ اعلان ابھی متوقع ہے۔
حکام کے مطابق اس مرحلے میں بچوں کے تعلیمی وظائف کو بھی شامل کیا جا رہا ہے، جس سے مستحق خاندانوں کو اضافی مالی سہارا ملے گا۔
عوامی حلقوں نے اس پیش رفت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ادائیگی کا عمل شفاف اور بروقت مکمل کیا جائے گا۔

📢 خوشخبری برائے خواتینجن خواتین نے پہلے 14500 روپے کی قسط وصول کی تھی، ان کے لیے اچھی خبر ہے کہ اب 13500 روپے کی نئی قسط...
26/03/2026

📢 خوشخبری برائے خواتین
جن خواتین نے پہلے 14500 روپے کی قسط وصول کی تھی، ان کے لیے اچھی خبر ہے کہ اب 13500 روپے کی نئی قسط ان کے اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کر دی گئی ہے۔
💰 آپ اپنی رقم بآسانی قریبی ریٹیلر یا متعلقہ سروس کے ذریعے وصول کر سکتی ہیں۔

رحمت کارڈ کا اجرا بہت جلدی کیا جائے گا بیوہ خواتین ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنوا لیں جلد ہی آنلائن پورٹل جاری کر دیا جائے گامیں آپ ...
12/03/2026

رحمت کارڈ کا اجرا بہت جلدی کیا جائے گا
بیوہ خواتین ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنوا لیں
جلد ہی آنلائن پورٹل جاری کر دیا جائے گا
میں آپ کو اپڈیٹ دیتا رہوں گا
انشاء االلہ

11/03/2026

جن کے پیسے آئے ہیں تو کتنے آئے ہیں اگر نہیں آئے تو کیا وجہ ہو سکتی یہ سب معلوم کرنے کیلئے رابطہ کریں شکریہ

10/03/2026

*خوشخبری*
*بینک آف پنجاب & بینک الفلاح ایچ بی ایل، ان تمام Banks کی تمام خواتین کی آج مورخہ 10 مارچ سے باقاعدہ طور پر 14500 روپے کا اجراء کر دیا گیا، ان تمام بینک کی خواتین کل سے اپنے قریبی Retailer Shop سے اپنی 14500 روپے کی رقم وصول کر سکیں گی ۔۔۔!!














10/03/2026
Payment started in the District Layyah
10/03/2026

Payment started in the District Layyah

10/03/2026

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جنوری تا مارچ 2026 ۔ 14500 ۔ پیمنٹ زیادہ تر ڈسٹرکٹ میں شروع کی جائے گی ۔ مگر کچھ ایسے ڈسٹرکٹ ہونگے ۔ جن میں پیمنٹ کچھ دن بعد شروع کی جائے گی ۔ جن ڈسٹرکٹ میں پیمنٹ شروع ہو رہی ہے ۔ ان کے نام یہ ہیں ۔ مری ۔ اٹک ۔ چکوال ۔ تلہ گنگ ۔ نیلم ۔ جہلم ۔ اسلام آباد ۔ منڈی بہاوالدین ۔ نارووال ۔ نصیر آباد ۔ سیالکوٹ ۔ گجرات ۔ سرگودھا ۔ بھکر ۔ خوشاب ۔ مظفر آباد ۔ ہٹیاں ۔ کوٹلی ۔ بھمبر ۔ ہنزہ ۔ نگر ۔ استور ۔ شگار ۔ سکردو ۔ رنڈو ۔ ایبٹ آباد ۔ مانسہرہ ۔ لوئر چترال ۔ اپر چترال ۔ سوات ۔ بٹا گرام ۔ تورگر ۔ لوئر دیر ۔ اپر دیر ۔ ہری پور ۔ لوئر کوہستان ۔ اپر کوہستان ۔ قلائی پلس کوہستان ۔ ساہیوال ۔ پشاور ۔ چارسدہ ۔ مہند ایجنسی ۔ خیبر ایجنسی ۔ نارتھ وزیرستان ۔ لوئر وزیرستان ۔ اپر ساؤتھ وزیرستان ۔ قرم ایجنسی ۔ قذائی ایجنسی ۔ نوشہرہ ۔ ہنگو ۔ صوابی ۔ باجوڑ ۔ کراچی سنٹرل ۔ کراچی ایسٹ ۔ کراچی ساؤتھ ۔ کراچی ویسٹ ۔ کیماڑی ۔ ملیر ۔ ٹھٹھہ ۔ اوران ۔ لسبیلہ ۔ ہب ۔ پاکپتن ۔ فیصل آباد ۔ گوادر ۔ جامشورو ۔ دادو ۔ قلعہ سیف اللہ ۔ قلعہ عبداللہ ۔ چمن ۔ پشین ۔ خضرات ۔ ٹانک ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ میانوالی ۔ ملتان ۔ بدین ۔ بنوں ۔ قلات ۔ سہراب ۔ مستونگ ۔ نوشکی ۔ کچی ۔ لودھراں ۔ جھنگ ۔ خیرپور ۔ ہرنائی ۔ سبی ۔ زیارت ۔ لکی مروت ۔ اوکاڑہ ۔ شیخو پورہ ۔ جیکب آباد ۔ قمبر شہدادکوٹ ۔ جھلمکسی ۔ جعفرآباد ۔ صحبت پور ۔ کشمور ۔ حویلی ۔ استہ محمد ۔ مردان ۔ ڈی جی خان ۔ تونسہ ۔ چنیوٹ ۔ گجرات ۔ لیری ۔ ڈیرہ بگٹی ۔ کوہلو ۔ قرک ۔ لاہور ۔ حافظ آباد ۔ خانیوال ۔ لاڑکانہ ۔ شکار پور ۔ بارخان ۔ موسیٰ خیل ۔ شیرانی ۔ ڈیرہ اسماعیل خان ۔ قصور ۔ بہاولنگر ۔ گھوٹکی ۔ ژوب ۔ لورا لائی ۔ دکی ۔ بونیر ۔ صوابی ۔ گوجرانولہ ۔ وزیر آباد ۔ بہاولپور ۔ نوشہرہ ۔ سانگلہ ۔ کیچ ۔ پنجگور ۔ راجن پور ۔ جام پور ۔ ننکانہ صاحب ۔ وہاڑی*

09/03/2026

اہم اطلاع
کل سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط ان شاء اللہ جاری ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اس قسط کے ساتھ کچھ خواتین کے بچوں کے تعلیمی وظائف بھی شامل ہوں گے۔
📌 مستحق خواتین کے لیے ہدایات:
قریبی رجسٹرڈ دکان یا شاپ سے معلومات حاصل کریں۔
اپنا اصل شناختی کارڈ ساتھ لے کر جائیں۔
کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو کارڈ یا پیسے نہ دیں۔
⚠️ نوٹ: یہ اطلاع ذرائع کے مطابق ہے، حتمی اعلان سرکاری طور پر کیا جائے گا۔

Address

Malik Mobile Shop Jhoke Road Kot Chutta Dera Ghazi Khan
Kot Chutta
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bisp Kot Chutta Dera Ghazi Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share