MQM Pakistan UC 07-B Korangi Town

MQM Pakistan UC 07-B Korangi Town MQM Pakistan 🇧🇬🇵🇰PS94 UC-07 KORANGI

27/08/2026

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

27/08/2026

Syed Mustafa Kamal

ایم کیو ایم پاکستان کے زیراہتمام پیپلز پارٹی کی نااہل، کرپٹ اور متعصب سندھ حکومت کے خلاف اورنگی ٹاؤن اور قصبہ علیگڑھ کے ...
27/08/2026

ایم کیو ایم پاکستان کے زیراہتمام پیپلز پارٹی کی نااہل، کرپٹ اور متعصب سندھ حکومت کے خلاف اورنگی ٹاؤن اور قصبہ علیگڑھ کے ذمہ داران و کارکنان کا جنرل ورکرز اجلاس

سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی اور مرکزی رہنما و انچارج COC فرقان اطیب، رکن قومی اسمبلی سید حفیظ الدین، رکن سندھ اسمبلی مظاہر امیر نے 30 اگست کے احتجاجی اجتماع کے حوالے سے کارکنان سے تفصیلی گفتگو کی۔

اس موقع پر مرکزی رہنما شاکر علی، نیک محمد، عطااللہ کرد، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور دیگر ذمہ داران بھی موجود!!!!

27/08/2026

ایک مصطفیٰ کمال پوری پیپلز پارٹی پر حاوی ہے!

پیپلز پارٹی والے جتنا بھی شور مچا لیں، حقیقت یہ ہے کہ سندھ میں عوام کی بہتر حکمرانی، ترقی اور انتظامی سہولیات کے لیے مزید انتظامی یونٹس کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔

سندھ کے عوام کی بہتری کے لیے مزید انتظامی یونٹس لازمی بننے چاہئیں!

#کراچی #سندھ #پیپلزپارٹی #مزیدانتظامییونٹس #سندھکیبہتری #عوامکیآواز #کراچی #پاکستان

20/08/2026

بلاول بھٹو کا بڑا دعویٰ!

سندھی قوم پرست، BLA اور TTP کا گٹھ جوڑ بن رہا ہے؟

بلاول بھٹو کے مطابق حملوں کے وقت ایک دوسرے سے رابطہ کیا جاتا ہے۔

کیا یہ پاکستان کی سلامتی کے لیے نیا خطرہ ہے؟


20/08/2026

کراچی یونیورسٹی کے طلبہ کو مبینہ طور پر فون کالز کے ذریعے دھمکیاں دینا اور پاکستان کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کے ساتھ جان سے مارنے کی دھمکیاں دینا انتہائی سنگین معاملہ ہے۔ ایسے عناصر کے خلاف فوری اور بلاامتیاز قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔ طلبہ کی جان و سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔

#دھمکیاں #پاکستان

20/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما تیمور تالپور نے دھمکی آمیز گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر سندھ کی تقسیم کی بات کی تو صرف ایک اشارے کی دیر ہوگی، پورا پاکستان بند ہو جائے گا۔ مزید انہوں نے کہا کہ سندھ کے لیے سندھ کا بچہ بچہ خودکش بن جائے گا۔ نور العارفین صدیقی انہیں خاموش کرواتے رہے۔

ریاستِ پاکستان سے گزارش ہے کہ ایسے ملک دشمن عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

20/08/2026

کراچی اور شہری سندھ کے دیرینہ مسائل کا حل کیا صرف نئی انتظامی اکائیوں اور مضبوط بلدیاتی نظام میں ہے؟
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ عوام کو بنیادی سہولیات، بہتر گورننس اور بااختیار بلدیاتی حکومتیں ملنی چاہئیں۔
اب سوال یہ ہے کہ کیا نئی انتظامی اکائیاں واقعی کراچی اور شہری سندھ کے مسائل کا حل بن سکتی ہیں؟
� آپ کی رائے کیا ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
#مصطفیٰ_کمال #کراچی #سندھ #گورننس

Address

Korangi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MQM Pakistan UC 07-B Korangi Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share