31/05/2026
🏆 پاکستان کرپٹو کلاش V2 میں تاریخی کامیابی 🏆
الحمدللہ! ❤️
بے حد خوشی اور فخر کے ساتھ اعلان کرتے ہیں کہ Sharif Crypto Community نے Pakistan Crypto Clash V2 میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ 🥇🎉
یہ کامیابی ہماری پوری کمیونٹی کے اعتماد، محنت، لگن اور بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ تمام ممبرز، ٹریڈرز اور سپورٹرز مبارکباد کے مستحق ہیں جنہوں نے اس کامیابی میں اپنا کردار ادا کیا۔
226 ملین+ USDT ٹریڈنگ والیوم کے ساتھ ٹاپ پوزیشن حاصل کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ ہماری کمیونٹی پاکستان کی نمایاں اور مضبوط کرپٹو کمیونٹیز میں شامل ہے۔
تمام ساتھیوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ ان شاء اللہ یہ کامیابیوں کا سفر جاری رہے گا اور ہم مستقبل میں بھی پاکستان کا نام روشن کرتے رہیں گے۔ 🚀
Sharif Crypto Community — نمبر 1 🥇
Sharif Crypto Community Crypto King Shafique jaffery BM Khan Faizullah Sharifzadafan
🚀🏆🎉