State Life Insurance Kohat Zone

State Life Insurance Kohat Zone Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from State Life Insurance Kohat Zone, Insurance Company, KCB 4 Street No 6 Universty Road Kohat, Kohat.

آج ہمارے دفتر کے نہایت قابل، محنتی اور قابلِ احترام آفیسر جناب سید شعیب اللہ شاہ صاحب کا اسلام آباد تبادلہ ہو گیا۔ ان کی...
22/04/2026

آج ہمارے دفتر کے نہایت قابل، محنتی اور قابلِ احترام آفیسر جناب سید شعیب اللہ شاہ صاحب کا اسلام آباد تبادلہ ہو گیا۔ ان کی خدمات، خلوص اور بہترین کارکردگی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

ان کے اعزاز میں CBA کوہاٹ کی جانب سے ایک پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ان کی گراں قدر خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

ہم دعاگو ہیں کہ وہ اپنی نئی ذمہ داریوں میں بھی اسی لگن اور کامیابی کے ساتھ اپنی خدمات انجام دیتے رہیں اور مزید ترقی کی منازل طے کریں۔

بریٹائرمنٹ کی مبارکبادہمارے دفتر کے دو معزز اور قابلِ احترام ساتھی، جناب نشاد احمد اور جناب محمد عمر، اپنی ملازمت کی مدت...
29/12/2025

ب
ریٹائرمنٹ کی مبارکباد
ہمارے دفتر کے دو معزز اور قابلِ احترام ساتھی، جناب نشاد احمد اور جناب محمد عمر، اپنی ملازمت کی مدت کامیابی کے ساتھ مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اپنے پورے سروس دورانیے میں ایمانداری، محنت اور خلوص کے ساتھ اپنے فرائض انجام دیے اور ادارے کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا۔ ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اچھی صحت، سکون، خوشیوں اور کامیاب زندگی عطا فرمائے اور ان کا آنے والا وقت آسانیوں اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین۔

اسٹیٹ لائف انشورنس نے اعلان کیا ہے کہ ان کے تمام کیش کاؤنٹرز اور دفاتر 31 دسمبر 2025 تک ہفتے کے ساتھ ساتھ اتوار کو بھی ک...
13/12/2025

اسٹیٹ لائف انشورنس نے اعلان کیا ہے کہ ان کے تمام کیش کاؤنٹرز اور دفاتر
31 دسمبر 2025 تک ہفتے کے ساتھ ساتھ اتوار کو بھی کھلے رہیں گے، یعنی کہ یہ ادارے ہر روز بلا ناغہ عوام کی خدمت کے لیے حاضر رہیں گے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ عوام کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں اور وہ اپنے مالی مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے ان کی خدمات سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکیں۔ آج ہی ان منافع بخش مواقع سے فائدہ اٹھا کر اپنے معاشی مستقبل کا تحفظ کریں۔

12/12/2025

"سال ختم ہونے سے پہلے بہترین موقع!
اسٹیٹ لائف کا کوئی بھی پلان 31 دسمبر سے پہلے حاصل کریں اور پورے سال کا بونس یقینی بنائیں۔
دیر نہ کریں — ابھی کال کریں اور نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کرکے اپنا مستقبل محفوظ بنائیں!"

25/11/2025

اسٹیٹ لائف انشورنس ہر سال اپنے بیمہ داروں کے لیے بونس کا اعلان کرتی ہے اگر اپ بھی 31 دسمبر2025 سے پہلے پالیسی خریدیں تو اس سال کا بونس آپ کی پالیسی میں شامل کر دیا جائے گا.اسکے علاوہ گزشتہ سال کی اچھی کارکردگی پر ایکسڑا بونس بھی ملے گا.
خوشخبری ۔ 3 سال 7 سال 10 سال اور 20 سالہ شاندار انشورنس پلان۔ دیر نا کریں آج ہی رابط کریں اور اپنا اوراپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائی

اعلانِ خوش آمدید 🌷پُرمسرت موقع پر ہم اپنے معزز مہمانانِ گرامی جناب تجمل صاحب (DH CPD) اور جناب عبدالرحمن خلجی صاحب (ریجن...
24/10/2025

اعلانِ خوش آمدید 🌷

پُرمسرت موقع پر ہم اپنے معزز مہمانانِ گرامی جناب تجمل صاحب (DH CPD) اور جناب عبدالرحمن خلجی صاحب (ریجنل انچارج HRA) کو کوہاٹ زون کی سرزمین پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ فخر و مسرت ہے۔
تمام اسٹاف آفیسرز اور فیلڈ فورس، کوہاٹ زون کی جانب سے دلی خیرمقدم —
آپ کی تشریف آوری نے آج کی محفل کو واقعی یادگار بنا دیا ہے۔ 🌸

20/10/2025

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے ساتھی جاوید عرفان صاحب وفات پا گئے ہیں۔ ان کی نمازِ جنازہ آج 20 اکتوبر 2025 کو رات 8 بجے گورنمنٹ ڈگری کالج پنڈی روڈ، کوہاٹ میں ادا کی جائے گی۔ تمام دوست و احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

اسٹیٹ لائف کارپوریشن آف پاکستان کوھاٹ زون کے سابقہ زونل ہیڈ محترم جناب جاوید عرفان صاحب حرکت قلب بند ھونے کی وجہ سے وفات...
20/10/2025

اسٹیٹ لائف کارپوریشن آف پاکستان کوھاٹ زون کے سابقہ زونل ہیڈ محترم جناب جاوید عرفان صاحب حرکت قلب بند ھونے کی وجہ سے وفات پا گئے ہیں. نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا. وہ حیات شہید کالونی پنڈی روڈ نزد گورنمنٹ پرائمری سکول حیات شہید مقیم تھے.

*Business Development Meeting State Life Kohat Zone**🌹🌹🌹🌹Warm Welcome🌹🌹🌹🌹**By the Zonal Head State Life Kohat Zone.Mr.Ba...
21/08/2025

*Business Development Meeting State Life Kohat Zone*
*🌹🌹🌹🌹Warm Welcome🌹🌹🌹🌹*
*By the Zonal Head State Life Kohat Zone.Mr.Bakht Shamin Sb Sector Head Mr.Javed Iqbal Sab Sector Head Syed Ameen Hussain Sab. Aera Managers & All Marketing Force CBA Member,and Chief Guest Regional Chief KpK Mr.Raja Zafar Iqbal Sab.Highlights of above event of Khyber Pakhtunkhwa Region Kohat*.

🇵🇰.*Pakistan Zindabad.*🇵🇰.

*🇵🇰State Life Paindabad*🇵🇰

13/08/2025

On this 14th of August, we join the nation in celebrating Pakistan’s Independence Day – a moment of pride, reflection, and unity for us all.

This day reminds us of the strength, resilience, and vision that led to the creation of our homeland. It is also a time to renew our commitment to integrity, progress, and the collective good of our society.

At State Life, we are proud to contribute to Pakistan’s journey by fostering innovation, creating opportunities, and upholding values that strengthen our nation’s future.

Let us celebrate our freedom responsibly and continue to work together towards a more prosperous and inclusive Pakistan.

*Jashn E Azadi Mubarak!*

Best Regards,
SHOAIB JAVED HUSSAIN
CEO, State Life Insurance Corporation of Pakistan

General body meeting of Kohat staff we are very Thankful to our great leader Mr Shahid Waheed SB Sajid Ali Abbasi SB on ...
08/08/2025

General body meeting of Kohat staff we are very Thankful to our great leader Mr Shahid Waheed SB Sajid Ali Abbasi SB on Great and best Charter of Demand in the history of SLIC .

Address

KCB 4 Street No 6 Universty Road Kohat
Kohat
26000

Telephone

+92922933600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when State Life Insurance Kohat Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to State Life Insurance Kohat Zone:

Share