state Life insurance khipro

state Life insurance khipro Hakim Mal Sector Head State Life Khipro

📢 Meeting – 17/04/2026 | Khipro SectorA wonderful and successful meeting was held in the Khipro Sector of State Life Ins...
19/04/2026

📢 Meeting – 17/04/2026 | Khipro Sector
A wonderful and successful meeting was held in the Khipro Sector of State Life Insurance, in which the respected AGM & Zonal Head, Mr. Moolchand Sooraj, participated as the chief guest.
All Area Managers, Senior Sales Managers, Sales Managers, and Sales Representatives attended the meeting with great enthusiasm. The participants warmly welcomed the chief guest, creating a highly energetic and pleasant atmosphere. 🌹✨
The meeting proved to be very effective and motivational, with positive and constructive discussions on teamwork, performance, and future goals. 🤝📈
Special emphasis was given to Fast Track Promotion and Regular Promotion, where participants were highly motivated and encouraged to achieve better performance and avail opportunities for career growth. 🚀✨
Hakim
Sector Head, State Life Insurance
Khipro Sector

اب کوئی گریجویٹ بے روزگار نہیں رہے گا کم سے کم گریجویشن ڈگری اور دو سال کا مارکیٹنگ ایکسپریسنس رکھنے والے اسٹیٹ لائف انش...
03/10/2024

اب کوئی گریجویٹ بے روزگار نہیں رہے گا
کم سے کم گریجویشن ڈگری اور دو سال کا مارکیٹنگ ایکسپریسنس رکھنے والے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان میں ڈائریکٹ بنا کسی سفارش سیلز مینجر بطور ٹیم لیڈر آ سکتے ہیں
فوائد :
فری گروپ انشورنس 50 لاکھ تک
فری میڈیکل کی سہولت بشمول بیوی بچے والدین
بطور ٹیم لیڈر کام کا موقع
ریگولر ایریا مینیجر کی جاب تک جانے میں آسانی
انعامات
سیریں
ایک سال کی کارکردگی کی بنیاد پر اگلے پورے سال ماہانہ اخراجات کی ادائیگی
کوارٹراور سالانہ بونس
عزت دولت شہرت سب ایک پلیٹ فارم پہ
فوری جوائن کریں اور اسی سال مطلوبہ ہدف پورا کرنے پہ اگلے ہی سال سے ریگولر انکم کا آغاز

27/08/2024
ہم سا ہو تو سامنے آۓاسٹيٹ لائف انشورنس پاکستان کا وه قومي اداره ہے جس نے صرف سال 2022 میں اپنے پالیسی ہولڈرز کو بے انتہا...
13/12/2023

ہم سا ہو تو سامنے آۓ
اسٹيٹ لائف انشورنس پاکستان کا وه قومي اداره ہے جس نے صرف سال 2022 میں اپنے پالیسی ہولڈرز کو بے انتہا میچورٹی اور ڈيتھ کليم ادا کيے ہیں. 03363582274

Date:01-11-2023*اسٹیٹ لائف فیلڈورکرز فیڈریشن اور اسٹیٹ لائف انتظامیہ کے درمیان مراعاتی پیکج کامعاہدہ 2023ء*  ۔.............
01/11/2023

Date:01-11-2023
*اسٹیٹ لائف فیلڈورکرز فیڈریشن اور اسٹیٹ لائف انتظامیہ کے درمیان مراعاتی پیکج کامعاہدہ 2023ء*
۔.................................................
*کارپوریشن کے آغاز سے ہی فیلڈ ورکرز فیڈریشن اور اسٹیٹ لائف انتظامیہ کے درمیان فیلڈ کے کاروبار اور مراعات کے معاہدے ہو رہے ہیں جس سے فیلڈ ورکرز اور کارپوریشن کو بےانتہاء فائدے ہوئے اور فیلڈ ورکرز نے کارپوریشن کو اپنی بھرپور شب و روز محنت سے تاریخی بلندیوں تک پہنچا دیا ۔ فیلڈ ورکرز فیڈریشن نے ہمیشہ اپنے ورکرز کے مفادات کے تحفظ کے ساتھ اسٹیٹ لائف کی حفاظت کے لئے بھی سیسہ پلائی دیوار کا کردار ادا کیا ہے۔*
یکم فروری 2019ء کے ایک اچانک اور غیر ضروری اقدام سے کارپوریشن اور فیلڈ ورکرز کے درمیان گہری دراڑ ڈال دی جس نے کارپوریشن اور فیلڈ ورکرز کو اربوں روپے کے مجموعی پریمیم سے محروم ہونا پڑا اور قومی ادارہ نقصان کی طرف جانے لگا۔
*جناب شعیب جاوید حسین کی بطور چیئرمی اسٹیٹ لائف تعیناتی کے بعد ڈویژنل ہیڈ مارکیٹنگ جناب خالد محمود شاہد صاحب کی سربراہی میں فیلڈ ورکرز فیڈریشن اور اسٹیٹ لائف انتظامیہ کے درمیان باقاعدہ اور بامقصد مذاکرات شروع ہوئے ۔ صدر فیلڈ ورکرز فیڈریشن کی سربراہی میں بارہ رکنی ٹیم نے انتظامیہ کے ساتھ کارپوریشن اور فیلڈ ورکرز کے وسیع تر مفاد میں طویل ترین مذاکرات کئے اور ایک نیا اور تاریخی کمیشن پیکج تشکیل دیا گیا۔ اس کے ساتھ فیلڈ ورکرز کی نقصانات کی تلافی کے لئے 2022ء میں تیز رفتار ترقی کی اسکیم بھی متعارف کرائی جس سے سال 2022ء کے نامساعد حالات اور رکاوٹوں کے باوجود تاریخی ریکروٹمنٹ کے ساتھ تاریخی بزنس کیا گیا اور سال 2023ء میں کارپوریشن میں ایریا مینجرز اور سیکٹر ہیڈز کی تاریخی ترقیاں ہوئیں ۔*
*اس بہترین کام کے نتیجے میں حسبِ وعدہ فیلڈورکرز فیڈریشن نے گذشتہ سال 2022ء کے بزنس پر سال 2023ء اور آئیندہ کے لئے انتظامیہ سے نئی تیز رفتار ترقی کی اسکیم اور فیلڈورکرز کی مراعات میں اضافے اور بہتری کا مطالبہ پیش کیا ۔ جس پر انتظامیہ کے ساتھ طویل اور نتیجہ خیز مذاکرات کئے گئے اور بالآخر ایک متفقہ تاریخی پیکج پر راضی ہو گئے ۔ جس کے چند خاص خاص نقاط درج ذیل ہیں ۔*
*یہ مراعاتی پیکج یکم جنوری 2023ء سے نافذالعمل ہے ۔ بزنس کے لحاظ سے بقایا واجبات کی ادائیگی بھی ہو گی۔*
*تیز رفتار ترقی اسکیم:*
*برائے ایس آر، ایس ایم اور ایس ایس کی اسکیم برائے 2023ء جس کا اجراء یکم ستمبر سے ہو چکا ہے جس سے ہزاروں فیلڈ ورکرز کو یقینی فائدہ ہو گا*
*نئی تبدیلی :*
*میڈیکل پیکج میں بہترین تبدیلی ہاسپیٹلائزیشن کی صورت میں "روم رینٹ" کی بجائے بزنس کے لحاظ سے جنرل وارڈ اور سیمی پرائیویٹ روم کی سہولت کی منظوری*
*نئی تبدیلی:*
*تاریخ میں پہلی مرتبہ سیلز مینجر اور سینئر سیلز مینجرز کے زیرِ کفالت والدین کے لئے علاج کے لئے ہاسپیٹلائزیشن کی سہولت منظوری*
*میڈیسن وغیرہ کی مد میں 100% سے زیادہ اضافہ جو کہ بزنس کے مطابق 10ہزار تا 25 ہزار ہوگئی ہے۔*
*ڈرائیور سبسڈی میں بزنس کے مطابق دو سلیب اور 120% سے زیادہ اضافہ جوکہ بزنس کے مطابق 8 ہزار اور 12 ہزار ہوگی۔*
*فیول سبسڈی میں 100% کا اضافہ ۔ اب 200 روپے ملیں گے ۔*
*گروپ انشورنس میں بھی 300% تک کا اضافہ ۔*
*ترقی دلانے پر ون ٹائم سینئر کے لئے زرِ تلافی میں 50% کا اضافہ*
*آفس مراعات میں تین نئے سلیب اور اسٹاف سیلریز اور ٹیلی فون کے اخراجات میں 300% تک کا اضافہ ۔ اسٹاف سیلری بزنس کے مطابق 16000 تک اور ٹیلی فون 4000 لمٹ تک ہو گی۔*
*اسٹیشنری اخراجات میں 8000 تک کا اضافہ*
*یہ ایک بہترین پیکج ہے ۔ جس سے فیلڈ ورکرز کو یقینی طور پر کروڑوں کا فائدہ ہو رہا ہے ۔ اب ہمارے فیلڈ کے ساتھیوں کی ذمہ داری ہے وہ بھی دل و جان سے محنت کریں اور اپنے بزنس میں تاریخی اور ریکارڈ ساز اضافہ سے کم پر راضی نہ ہوں تاکہ سب فیلڈ کے ساتھی اس تاریخی معاہدے سے بہترین انداز میں فائدہ اٹھا سکیں ۔ صدر فیلڈ ورکرز فیڈریشن پاکستان کے تمام فیلڈ ورکرز کی طرف سے اس کاوش میں شامل انتظامیہ کے تمام اسٹاف، جونیئر اور سینئر افسران بالخصوص ڈویژنل ہیڈ F&A جناب محمد امجد صاحب، AGM مارکیٹنگ جناب نوید شیخ صاحب ، مینجر مارکیٹنگ جناب مسعود احمد اور آڈٹ ڈویژن کے جناب محمد شفیق کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس کام کو دن رات محنت کرکے پایہِ تکمیل تک پہنچایا اور ہم اپنے ہر دل عزیز چیئرمین شعیب جاوید حسین صاحب اور اپنے ڈویژنل ہیڈ محسنِ مارکیٹنگ جناب خالد محمود شاہد صاحب کو یقین دلاتے ہیں کہ ہمارا فیلڈ ورکرز اس ادارے کی آن بان اور شان کو برقرار رکھنے میں اپنا بہترین کردار ادا کرے گا اور اس سال 30 ارب پریمیم کا ہدف مکمل کرکے نئی تاریخ رقم کرے گا*
*اللّٰه پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔آمین*
*والسّلام رحمةاللّٰه!!!*
*قمرالزماں بٹ*
سیکرٹری جنرل
*اسٹیٹ لائف فیلڈ ورکرز فیڈریشن آف پاکستان*

اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان۔ 2023 فوری ترقی کی شاندار آفر "ایک شاندار کیریئر "2 سال کے بجائے صرف 4 ماہ میں ب...
15/10/2023

اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان۔
2023 فوری ترقی کی شاندار آفر
"ایک شاندار کیریئر "
2 سال کے بجائے صرف 4 ماہ میں بطور سیلز مینیجر ترقی پائیں.
آج ہی ملازمت اختیار کریں اور 50 لاکھ تک گروپ انشورنس اور unlimited میڈیکل کی سہولت کا حامل عہدہ اسٹیٹ لائف سیلز مینیجر کے طور پر کام اور ترقی کا فوری موقع پائیں ۔
ٹارگٹ صرف 10 لاکھ پالیسیاں 20
تعلیمی قابلیت.
کم از کم صرف میٹرک
1 ستمبر 2023 کے بعد جس دن بھی ہدف پورا کر لیں گے سیلز مینجر ترقی پا سکیں گے۔ دیر مت کیجے قسمت بار بار موقع نہیں دیا کرتی۔
آج ہی رابطہ کریں
نوٹ: - پرائیویٹ کمپنی کے دو سال کے تجربه کے حامل لوگ سیلز منیجر جوائن کرکے سینیئر سیلز منیجر کے طور پر ترقی حاصل کر سکتے ہیں.
اور 4 سالہ تجربہ رکھنے والے افراد بطور سینئر سیلز منیجر جؤائن کر کے 31 دسمبر تک آسان ہدف پورا کر کےایریا منیجر گورنمنٹ جاب گریڈ 18 میں ملازمت حاصل کر سکتے ھیں۔ آج ہی مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں۔ 03458692695= 03363582274

Address

Parmanand Market Hathungo Road Khipro
Khipro

Telephone

+923458692695

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when state Life insurance khipro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share