Investors paradise with HWP

Investors paradise with HWP Saving & investment WITH PROTECTION INVESTMENT MEDICAL PENSION 4 FAMILY, CHILDREN, OLD AGE, BUSINES

Great innovation for primus clients
18/02/2021

Great innovation for primus clients

Make sweet memories with your loved ones this Valentines day! Enjoy 20% off at Sacha's Cakes  (Karachi), 15% Off at Opti...
14/02/2021

Make sweet memories with your loved ones this Valentines day! Enjoy 20% off at Sacha's Cakes (Karachi), 15% Off at Options - Bakers & Delights (Lahore), 25% Off at Karamel (Karachi, Lahore, Islamabad & Rawalpindi), 20% Off at De Paul Cake Shop (Karachi), 25% Off at Royal Rich Bakery (Karachi) and 20% off at Desserts Cake Shop (Karachi) and make the day of your special ones sweeter!

This offer is exclusively for participants.
Download EFU Life PlanIT App (https://bit.ly/EFULifeApp) to avail the offer.
To learn more about the redemption process, kindly visit: https://bit.ly/PRIMUS-Redemption

07/02/2021

یہ ہم سب جانتے ہیں کہ سود کا لین دین اللہ پاک سے جنگ ہے میری صرف دو اہم گزارشات ہیں کہ انتہائی مدلل انداز میں بات کلیئر کریں کہ کیا انشورنس سود ہے اگر ہے تو کن امور کی بنیاد پہ ہے اور کونسی وجوہ سے یہ حرام ہے؟ اگر جائز اور ٹھیک کام ہے انشورنس تو کیسے؟ صرف علم والے لوگ ہی دلائل سے آگاہ فرمائیے تاکہ اس فورم فورم سے ہم لوگوں کی راہنمائی کی وجہ بنیں۔

Only in December 2020 efulife topper of all companies
05/02/2021

Only in December 2020 efulife topper of all companies

کل نفس ذائقہ الموتہم سب اس اس حقیقت سے واقف ضرور ہیں مگر سوچتے نہیں۔ آج بہاولنگر کے رہائشی رانا بابر علی مرحوم جو کہ ملا...
27/01/2021

کل نفس ذائقہ الموت
ہم سب اس اس حقیقت سے واقف ضرور ہیں مگر سوچتے نہیں۔ آج بہاولنگر کے رہائشی رانا بابر علی مرحوم جو کہ ملازمت پیشہ تھے نے سن 2008 میں اپنے بچوں کے لیے سیونگز کی منصوبہ بندی کا سوچا وہ کمپنی کو سالانہ75000 جمع کرواتے رہے اور عرصہ بارہ سال میں 9 لاکھ بچانے میں کامیاب ہوئے انکے پلان کی مدت 2028 میں ختم ختم ہونا تھی دوران ملازمت سر نے بزنس کرنے کرنے کا سوچا مگر مارکیٹ کی شدید مندی کے پیش نظر سخت ذہنی اضطراب میں رہے اور یوںچ جان جان آفرین کے سپرد کی اور دنیا سے کوچ کر گئے۔
سوگواران میں بیوی اور تین بچے بھی شامل ہیں
کمپنی انکو 31 لاکھ 28208 یکمشت ادا کر چکی
اور ہر تین ماہ بعد 17670 روپے 2028 تک ادا کرتی رہے گی

یہ ہے وہ فضول کام جو ہم کر رہے ہیں

آئیے اپنے کل کی فکر کریں سیف انویسٹمینٹ کریں اور پائیں یقینی کامیابی۔نوےلاکھ سے پندرہ ارب تک کی انویسٹمینٹمنافع کا حصہ د...
26/01/2021

آئیے اپنے کل کی فکر کریں سیف انویسٹمینٹ کریں اور پائیں یقینی کامیابی۔
نوےلاکھ سے پندرہ ارب تک کی انویسٹمینٹ
منافع کا حصہ دیکھیں دئیے گئے شیڈول میں
دیگر سہولیات میں
ایک لاکھ سے پندرہ لاکھ روپے کے درمیان بیس مہلک بیماریوں کے لیے علاج کی مد میں پیسے جو منافع کے علاوہ ہونگے
برانڈز کی خرید پر ڈسکاونٹ
ملکی و غیر ملکی ہوائی سفر کی ٹکٹس پر ڈسکاونٹ
حج و عمرہ کی سعادت کی ٹکٹس پہ ڈسکاونٹ
مکمل باڈی چیک اپ فری
تمام بڑی لیبارٹریز پہ ڈسکاونٹ
ہوائی اڈوں پہ ہوٹل ریزرویشن پہ ڈسکاونٹ
فیملی سپورٹ
ڈیتھ اینڈ ڈسایبلٹی کور
Call at 03351723770
WhatsApp 03341140082

Best ever investment opportunity in 2021بہترین انویسٹمینٹ آفر 2021Invest and getانویسٹ کریں اور حاصل کریںDiscounts on sh...
25/01/2021

Best ever investment opportunity in 2021
بہترین انویسٹمینٹ آفر 2021
Invest and get
انویسٹ کریں اور حاصل کریں
Discounts on shopping
ڈسکاونٹس شاپنگ پر
Air ticketing
ہوائی سفری اخراجات پر
Cp lounge stay
سی آئی پی لونج فری سٹے
Discounts on hoteling
ہوتلنگ
Health benefits
And investment with disability death and family support cover

If investor invested
30000000
Return

600000000 more or less

If death case during the investment period occur then
36000000 in initial 5 years shall be payable
And 200000 family support every 3 months after

Contact at 03351723770
Or Whatsapp 03341140082

25/01/2021
18/01/2021

آئیےاپنی چندذمہ داریوں میں ہمیں شامل کیجےبچوں کی شادیوں تعلیم اورگھرجیسی ذمہ داریاں

ان اہم امور کی پلاننگ آج کی جے اور آنے والے کل میں تکمیل اور سکون پائیے۔

آغاز کریں کم سے کم صرف اور صرف سالانہ 60000 سے یعنی ماہانہ 5000 روپے سے تینوں ذمہ داریوں کےلیے کم و بیش 30 لاکھ پائیے۔
اس کے اہم فوائد باہمی تعاون کی اسکیم سے اس بات کی مکمل یقین دہانی کے ساتھ کہ اگر خدا نخواستہ پلان ہولڈر کی ڈیتھ ہو جائے تو یا 15 لاکھ روپے یا اگر پلان میں اس سے زائد رقم موجود ہو گی تو دونوں میں سے ایک ادا کرنے کی پابند ہوگی

اپنے پیاروں کو متحفظ کی جے اس پریشانی سے کہ وہ اپنی مالیاتی پریشانیوں سے محفوظ رہیں

کرونا وباء بہت سوں کے پیاروں کو نگل گئی مگر وہ لوگ جو منصوبہ بندی کر گئے وہ اپنے پیاروں کی دوسروں کے رحم و کرم پہ پڑے رہنے کی مصیبت سے کسی حد تک آزادی کا موجب بنے
اپنے گردو نواح میں نظر دوڑائیے کون سی مصیبتوں سے وہ لوگ گزرتے ہیں جنکا کفالت گزار نہ رہے
وقت ریت کی طرح ھاتھ سے نکل جاتاھے مگر علم نھیں ھوتا۔

ارادہ بنے بنےتو رابطہ وٹس ایپ پہ 03341140082 یا اسی پیج پہ رابطہ کریں
بصد شکریہ

Banks who owned efulife as working partner
12/01/2021

Banks who owned efulife as working partner

Individual plans
12/01/2021

Individual plans

Address

7th Avenue Gt Road Kharian
Kharian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Investors paradise with HWP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Investors paradise with HWP:

Share