28/08/2026
سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے نئے اور ڈیجیٹل انویسٹرز کے لیے اکاؤنٹ کھولنے کا طریقہ کار انتہائی آسان کر دیا ہے!
اب سہل/سہولت اکاؤنٹ صرف 1 دن اور نارمل اکاؤنٹ 2 دن میں کھلے گا!
بار بار ویریفیکیشن کی جھنجھٹ ختم — ایک بار کی گئی تصدیق اب تمام اداروں کے لیے کافی ہوگی۔
سارا کام ڈیجیٹل اور API کے ذریعے ہوگا، جس سے فارم بھرنے اور کاغذی کارروائی سے چھٹکارا مل جائے گا۔
یہ بہترین وقت ہے کہ آپ اپنی بچت کو سرمایہ کاری میں بدلیں اور پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ کا حصہ بنیں۔ اپنے مالی مستقبل کو محفوظ بنانے کا سفر آج ہی شروع کریں!