Ways

Ways We at Your Services (Ways) are delivering below services:
1. A to Z Amazon account management
3. Digital Marketing
4. Graphic Designing

Standard Operating procedures (SOP) and policies to run leading businesses like multi national companies
2.

* آئلی جلد کیلئے ہائیڈرا میٹ سیٹ *اس کی 6 مصنوعات ہیں🌀 ہائیڈرا جیل واشیہ  ہموار جلد کرتا ہے، خوبصورتی دیتا ہے اور تمام ک...
19/12/2019

* آئلی جلد کیلئے ہائیڈرا میٹ سیٹ *

اس کی 6 مصنوعات ہیں

🌀 ہائیڈرا جیل واش

یہ ہموار جلد کرتا ہے، خوبصورتی دیتا ہے اور تمام کھلے مساموں کو صاف کرتا ہے.
🌀 ہائیڈرا ٹونر

یہ جلد کی خلیات کے اندر نمی کی مقدار کو کنٹرول کرتا ہے.

🌀 ہائیڈررا آنکھوں کی کریم

خشک آنکھ کی جلد کے لیے ، گہری لائنز والی آنکھیں ، سیاہ حلقوں اور بے جان جلد والی آنکھ کے لئے بہترین.

🌀 ہائیڈررا سیرم
جلد کی پرت کے گہری خلیوں کو ہائیڈریٹ رکھنے کے لئے، ہموار اور خشک جلد / کھردری جلد والے چہرے پر چمک دیتا ہے.
دن اور رات کی کریم کا اثر بڑھاتا ہے.

🌀2 ہائیڈررا میٹ فالتو
تیل کو کنٹرول کرنے کے لئے یہ ایک حیرت انگیز چیز ہے

تمام عمروں کے لئے ایک مکمل سیٹ اور جلد کی دیکھ بھال کی معمول کا استعمال کریں.
ہمارے ملک میں کم از کم 11 سال سے 30 سال تک کی عمر کی لیے بہترین.

تجارتی ٹپ:

🤢تیل کی جلد کے لئے اور مجموعہ قسم کی جلد کو اس سیٹ کوضرور آرڈر کریں9

ہمارے جلد کو سرما میں خاص طور پر نگھداشت کی ضرورت ھوتی ہے اور اس کےقدرتی ھارمونز تبدیلی ء موسم میں غیر متوازن ہو جاتے ہیں .
For placing order
Change Your Life with Oriflame

*Optimals Hydera Matte Lotion*  *Day Lotion for Oily Skin*🌸کھلے مسام بند کرے.🌸پسینہ آنے سے روکے.🌸چہرے کی چکناہٹ کو کم کر...
17/12/2019

*Optimals Hydera Matte Lotion*

*Day Lotion for Oily Skin*

🌸کھلے مسام بند کرے.
🌸پسینہ آنے سے روکے.
🌸چہرے کی چکناہٹ کو کم کرے.
🌸سورج کی شعاعوں کے اثرآت سے محفوظ رکھے.

Actual Price : ~1899/-~
*Available: 1429/-*
🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼
*Optimals Hydera Matte Cream*

*Night Cream for Oily Skin*

🌼 رنگت نکھارے.

🌼جلد کو تازگی دے.

🌼کھلے مسام بند کرے.

🌼جلد کو ضروری نمی دے.
🌼جلد کی مکمل صفائی کر کے قدرتی نکھار دے.

Actual: ~2019/-~

*Available: 1519/-*

THE ONE CREAM ILLUMINATOR 🧡اوریفلیم لایا ایک بہت ہی شاندار پراڈکٹ😍😍😍 ان لوگوں کے لیے جو چاہتے ہیں اپنی اسکن پر قدرتی گلو...
21/11/2019

THE ONE CREAM ILLUMINATOR

🧡اوریفلیم لایا ایک بہت ہی شاندار پراڈکٹ😍😍😍
ان لوگوں کے لیے جو چاہتے ہیں اپنی اسکن پر قدرتی گلو بنا کسی ہائی لائیٹر اور میک اپ پراڈکٹ کے 💕💕

🧡چہرے کے وہ حصے جہاں قدرتی طور پر لائیٹ پڑتی ہے جیسا کہ cheek bones , uper lips, آنکھوں کے نیچے اور ماتھے پر تو وہاں آپ دے سکتی ہیں قدرتی گلو بنا کسی ھیوی شیڈز کے صرف اور صرف
The ONE cream illuminator
کے ساتھ

🧡آپ چہرے کے ان حصوں پر ہلکی سی کریم لگائیں اور اسکن کو نیچرل چمک دیں

🧡اب حاصل کریں ڈسکاونٹ پہ 😍😍

Was 1699
Now 1279
For order inbox

07/11/2019
Acne and spots treatment.1) pure skin cleanser آئل کنٹرول کرتا ہے اور ایکنی کے جراثیم ختم کرتا ہے بالکل  اور سکن سے دھو ...
26/10/2019

Acne and spots treatment.

1) pure skin cleanser

آئل کنٹرول کرتا ہے اور ایکنی کے جراثیم ختم کرتا ہے بالکل اور سکن سے دھو ل مٹی کو صاف کر تا ہے۔

2) Pure skin toner

اس کو آپ cleanser کے بعد استعمال کریں ۔ یہ نہ صرف pores بند کرے گا بلکہ اس میں موجود
medicated salicylic acid
تمام تر ایکنی کا بہترین حل ہے ۔
3) sos gel proce

Active acne پر لگا کر چھوڑ دیں اس کے بعد وہ ایکنی ختم ہو جائے گا اور نشان بھی نہیں چھوڑ ے گا
4) pure skin black heads mask

Black and white heads کو ختم کرتا ہے
Pores کو تنگ کرتا ہے
سکن glow کرتا ہے یہ ماسک

5,) Pure skin shine control cream

لڑکیاں مجھ سے پوچھتی ہیں کہ ایکنی کے لیے کوئ کریم بتایئں ۔ یہ کریم آپ کی جلد پر آئل نہی آنے دے گی، ایکنی کنٹرول کرے گی کیونکہ یہ مسام میں جمع نہیں ہوتی اود اس کو صاف رکھتی ہے ۔ دھوپ میں جانے کے لیے بیسٹ ہے- جب تک آپ گھر سے باہر ہیں آپ کا ٹریٹمینٹ ہوتا رہے گا ۔ جی ہاں اسی لئیے مرد حضرات بھی اس کو لگا کر بائک پر بیٹھیں _
رات میں منہ دھو کر دوبارہ لگائیں ۔

یہ چاروں پراڈکٹس اسی طرح ایک کے بعد ایک لگانی ہیں ۔ دو سے تین دفعہ

پیپ والی ایکنی لے لیے یہ بہترین ہے۔ کیونکہ فوری سوکھ جائیں گے اور نشان بھی نہی آے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔---------------------
جہاں ایکنی کے صرف داغ ہوں ان پر optimals even out range استعمال کر ے

12/10/2019
12/10/2019

Dark circles ko khatam karany k liy best cream

Address

Karachi

Telephone

+923335553823

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ways posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ways:

Share