22/07/2026
اپنی اور اپنے خاندان کی صحت کو محفوظ بنائیں۔
موبی لنک مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ کے ذریعے اب جوبلی صحت سرمایہ ہیلتھ کور حاصل کریں اور صرف سالانہ 2,000 روپے فی شخص میں معیاری ہیلتھ انشورنس کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔
اس پیکیج کے تحت آپ کو سالانہ 4 لاکھ روپے تک ہسپتال میں داخلے کا تحفظ، پاکستان بھر کے منتخب پینل ہسپتالوں میں کیش لیس علاج، 24 گھنٹے ٹیلی میڈیسن (صحت کہانی)، پری اور پوسٹ ہسپتالائزیشن کوریج، ایمرجنسی روڈ ایمبولینس، ڈے کیئر سرجریز، فریکچر اور حادثاتی چوٹوں کا تحفظ، روم، بورڈ اور نرسنگ کی سہولت، جبکہ اختیاری میٹرنٹی کوریج کی سہولت بھی فراہم کی جاتی ہے۔
یہ سہولت 18 سے 65 سال تک کے افراد اور 5 سے 18 سال تک کے بچوں کے لیے دستیاب ہے۔
مزید معلومات اور درخواست کے لیے آج ہی رابطہ کریں:
موبی لنک مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ
گلستانِ جوہر برانچ، کراچی
واٹس ایپ: 03032127005
شرائط و ضوابط لاگو۔ انشورنس کوریج جوبلی جنرل انشورنس کمپنی لمیٹڈ کی پالیسی کے مطابق فراہم کی جائے گی۔