SM Tax Consultant

  • Home
  • SM Tax Consultant

SM Tax Consultant "Delivering full suit of Professional Taxation, Accounting, Bookkeeping, and Corporate Registration Services."

18/05/2026
01/09/2020

Dear Members,

Last date of annual tax return FY-2020 will be 30th of September 2020, file your return as early as possible.

Contact
Shariq Manzoor
03212101102

I wish you a happy Eid "Eid Mubarak".  May the endless joy of Eid flow in everyone's life and family!! SM Tax Advisory
01/08/2020

I wish you a happy Eid "Eid Mubarak". May the endless joy of Eid flow in everyone's life and family!!

SM Tax Advisory

31/07/2020

فیڈرل بور ڈ آف ریوینیو نے ماہ جولائی کی حاصل کردہ ریوینیو تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے مالی سال 21-2020 کے پہلے ماہ کے مقر ر کردہ ہدف 243 ارب کے مقابلے میں 57 ارب کے اضافہ کے ساتھ 300 ارب اکھٹے کئے ہیں جو کہ مقر رکردہ ریوینیو ہدف کا 125 فیصد بنتے ہیں۔ ٹوٹل ہدف سے 57 ارب کے زائد اضافہ میں ان لینڈ ریونیو کی طرف سے 52 ارب روپے اور کسٹمز کی طرف سے 5 ارب کا زائد اضافہ حاصل ہوا ہے باوجود اس کے کہ کسٹمز ڈیوٹی میں 25 ارب کا ریلیف دیا گیا۔
کاروباری کمیونٹی کی کرونا وبا کے باعث معاشی مشکلات کو دور کرنے کے لئے ماہ جولائی میں ان لینڈ ریونیو کی مد میں 15 ارب روپے کے ریفنڈز جاری کئے گئے جو کہ پچھلے سال جولائی میں 7 ارب روپے کے تھے۔ سیلز ٹیکس ریفنڈز بھی مرکزی اور خودکار فاسٹر نظام کے تحت حکومت کے جولائی 2020 میں کئے گئے وعدے کے مطابق 72 گھنٹوں کے اندر جاری کئے جارہے ہیں۔ ان ریفنڈز کی بدولت برآمدکنندگان اور مختلف صنعتوں سے وابستہ کاروباری افراد کو لیکویڈیٹی جیسے مسائل سے نکلنےمیں بھی مدد ملے گی۔
ماہ جو لائی میں پچھلے سال کے مقابلے میں 6 فیصد اضافہ کے ساتھ 42 ارب روپے کی کسٹمز ڈیوٹی اکھٹی ہوئی۔گو کہ جولائی میں درآمدات میں 1فیصد سے بھی کم اضافہ دیکھنے میں آیا لیکن ایف بی آر کے ریوینیو میں یہ اضافہ بہتر انتظامی کنٹرول اور نگرانی کے باعث ممکن ہوااور کرونا وبا کے باعث معاشی سست روی، لاک ڈاون اور حکومت کی درآمد کمی کی پالیسی کے باوجود حاصل کیا گیا ہے۔ یہ یا د رہے کہ فنانس ایکٹ 2020 میں کسٹمز سے متعلقہ کوئی نیا ٹیکس و ڈیوٹی نہیں لگائی گئی۔
ایف بی آر تجارت سے وابستہ افراد کے مسائل کے حل کے لئے بھی کوشاں ہے ۔کرپشن سے پاک ایف بی آر کی کوششیں بھی جاری ہیں اور صرف جولائی کے ماہ میں درجنوں افسران و اہلکاروں کو برطرف اور معطل کیا جا چکا ہے۔

ایف بی آر نے کمرشل امپورٹرز کو بڑا ریلیف فراہم کردیا۔ایف بی آر نے کمرشل امپورٹرز کو 5.5 فیصد کے بجائے 2 فیصد انکم ٹیکس ا...
24/07/2020

ایف بی آر نے کمرشل امپورٹرز کو بڑا ریلیف فراہم کردیا۔

ایف بی آر نے کمرشل امپورٹرز کو 5.5 فیصد کے بجائے 2 فیصد انکم ٹیکس ادائیگی کی اجازت دیدی۔

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کمرشل امپورٹر کو ریلیف دینے کے لیے پارٹ 3 (فنشڈ گڈز) میں شامل کیمیکلز و ڈائز کے خام مال کو اناملیز کے باعث 5.5 فیصد کے بجائے 2 فیصد انکم ٹیکس ادائیگی کی اجازت دیدی ہے۔

پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائز مرچنٹس ایسوسی ایشن نے وفاقی بجٹ 2020-21 میں اناملیزکی نشاندہی کی تھی کہ کیمیکلز و ڈائز کے خام مال کو پارٹ 2(خام مال) سے پارٹ3 (فنشڈ گڈز)میں منتقل کردیا گیا تھا جس کے نتیجے میں کمرشل امپورٹرز کے لیے انکم ٹیکس کی شرح 2 فیصد سے بڑھ کر یکدم 5.5 فیصد ہوگئی تھی۔

پی سی ڈی ایم اے کے چیئرمین امین یوسف بتایا کہ انہوں نے کیمیکلز و ڈائز کے خام مال کوفنشڈ گڈز کے پارٹ3 میں شامل کرنے سے متعلق اناملیز دور کرنے کے لیے ایف پی سی سی آئی سے مددطلب کی تھی جسکے بعدایک نوٹیفیکیشن کے تحت کیمیکلز و ڈائز کے خام مال کو پارٹ 2(خام مال) سے پارٹ3 (فنشڈ گڈز)میں ڈالنے کامعاملہ اناملیز کمیٹی کے سپرد کیا گیا ہے اور کمیٹی کا فیصلہ آنے تک کمرشل امپورٹرز کو5.5فیصدکی بجائے2فیصد انکم ٹیکس ادا کرناہوگا جبکہ سیکشن81کے تحت 3.5فیصد کا پے آرڈر جمع کروانا ہوگا جو فیصلہ آنے کے بعد واپس کردیا جائے گانیز یہ پے آرڈرزکیش نہیں ہوسکیں گے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ ایف بی آر کی اناملیز کمیٹی اس معاملے پر غور کرتے ہوئے کیمیکلز و ڈائز کے خام مال کو پارٹ 2(خام مال) میں دوبارہ ڈالے گی اور کمرشل امپورٹرز کے لیے 2فیصد کی انکم ٹیکس شرح بحال کی جائے گی جس سے صنعتوں کو سستا خام میسر آسکے گا۔

30/06/2020

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اپنے جون کے ہدف 398 ارب روپے کے مقابلے میں دن کے تین بجے تک 411 ارب روپے جمع کر لئے ہیں ۔

اس مالی سال کے نظر ثانی شدہ 3907 ارب روپے کے مقابلے میں ایف بی آر کے جمع شدہ ٹیکسوں کی رقم 3957 ارب روپے سے تجاوز کر چکی ہے جو کہ ہدف سے 50 ارب زیادہ ہے ۔

ایف بی آر نے تاریخ میں پہلی مرتبہ گراس ریونیو کی مد میں 4 کھرب روپے کا ہدف حاصل کر لیا ہے جو کہ کرونا کی مشکلات میں رہتے ہوئے ایک قابل ستائش کارکردگی ہے ۔

واضح رہے کہ اس سال کرونا کے باعث ایف بی آر کے تیس سے زائد افراد انتقال کر چکے ہیں جس میں گریڈ 22 کے محمد زاہد کھوکھر بھی شامل ہیں ۔

ان تمام خطرات کے باوجود ایف بی آر کے تمام اہلکار جانفشانی اور تندہی سے اپنے فرائض انجام دیتے رہے ہیں ۔

We provide solutions to our customers related to Business Management including Enterprise Resource Planning (ERP), Accou...
29/06/2020

We provide solutions to our customers related to Business Management including Enterprise Resource Planning (ERP), Accounting Software, Customer Relation Management (CRM) and Secondary Sales Solution.

Shariq Manzoor
0321-2101102

Budget 2020-21 is passed today by National Assembly. Govt. approves budget from NA.
29/06/2020

Budget 2020-21 is passed today by National Assembly. Govt. approves budget from NA.

22/06/2020

We are providing services for our valuable clients.👇👇

1.Sales tax Registration.
2.Sale Tax E filing.
3.NTN preparation & modification.
4.Income tax E filing.
5.Income tax consultancy.
6.Monthly profit & loss statement.
7.Book keeping till finalzation.
8.Internal Auditing.

Please contact
Shariq Manzoor
0321-2101102

Address

Office S9, Second Floor, Mateen Galaxy, Gulshan-e-Iqbal, Main Rashid Minhas Road

Opening Hours

Monday 09:30 - 19:00
Tuesday 09:30 - 19:00
Wednesday 09:30 - 19:00
Thursday 09:30 - 19:00
Friday 09:30 - 19:00
Saturday 09:30 - 19:00

Telephone

+923212101102

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SM Tax Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SM Tax Consultant:

  • Want your business to be the top-listed Finance Company?

Share