18/11/2025
اسلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ
سُوۡرَةُ الجُمُعَة 1۔
بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
يُسَبِّحُ لِلّٰهِ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِ الۡمَلِكِ الۡقُدُّوۡسِ الۡعَزِيۡزِ الۡحَكِيۡمِ
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
جو چیز آسمانوں میں ہے اور جو چیز زمین میں ہے سب الله کی تسبیح کرتی ہے جو بادشاہ حقیقی پاک ذات زبردست حکمت والا ہےHappy Tuesday... 18/11/2025...26 Jamadiualawal 1447...Mola salamat rakhe Ameeeeeeeen...