Like All page

Like All page (slogan love to humanity), infotainment funny, and public's interests contents are uploaded to the page.

20/06/2025

ایرانیوں کا اپنے فضائی دفاع پر عوام کا اعتماد VS صیہونی بستیوں کے باشندوں کا اپنے بدنام زمانہ آئرن ڈوم پر اعتماد!

20/06/2025

تباہی کی ایک جامع ویڈیو جس میں بہت سارے مناظر یکجا اور خوبصورت انداز میں دکھائے گئے ہیں۔۔
باہر کے مناظر۔۔
بنکر کے مناظر۔۔
مکان کے منزلوں کے مناظر۔۔
آخر تک دیکھیں اور سکون حاصل کرتے جائیں

20/06/2025

آج تباہی کے مناظر
اس ویڈیو میں اردگرد کے علاقوں میں دھماکے کی لہر کے سب توڑ پھوڑ دکھایا جا رہا ہے۔۔

20/06/2025

بنکرز تک نہ پہنچنے والوں کی سڑک پر کیا صورتحال بنتی ہے ویڈیو دیکھیں 🤣🤣🤣

آج کے حملوں کی تصویری رپورٹ:ایران کے میزائل کے مقبوضہ"فلسطین"کے جنوب میں بئر السبع میں قابض فوج کے ایک ٹھکانے پر گرنے کے...
20/06/2025

آج کے حملوں کی تصویری رپورٹ:
ایران کے میزائل کے مقبوضہ"فلسطین"کے جنوب میں بئر السبع میں قابض فوج کے ایک ٹھکانے پر گرنے کے نتیجے میں عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا۔

20/06/2025

کیا مزے دار مناظر ہیں ۔۔۔
سنیں چیخوں کی آوازیں😆😆
یہ نایاب مناظر ہیں۔۔

19/06/2025

ایران نے تقریباً دو ہزار کلومیٹر دور سے ایک خاص عمارت کو جو کہ بہت ساری بڑی عمارتوں کے درمیان تھی کو خوبصورتی کے ساتھ نشانہ بنایا ویڈیو دیکھیں

19/06/2025

شیطان آپ کو تل ابیب کی تباہی شئیر کرنے سے لازمی روکے گا ۔ رکنا نہیں ہے

اسرائیل میں آج صبح حملوں کے بعد فضا کی صورتحال
19/06/2025

اسرائیل میں آج صبح حملوں کے بعد فضا کی صورتحال

19/06/2025

ان کو بے بس فلسطینیوں کی چیخیں نہیں سُنائ دیتی تھیں مگر اللہ نے آج پوری دُنیا کو آج اسرائیلیوں کی روتی چیخیں سُنا دی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

سَنیں اور کہیں الحمداللہ

18/06/2025

جدید حملوں کے دور میں ایران کی جانب سے مقبوضہ علاقوں پر داغے گئے میزائلوں پر"فلسطینی" عوام کی خوشی

Address

Karachi District East
Karachi
75500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Like All page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category