S•N Collection's

S•N Collection's Garment's

25/04/2020
29/02/2020
28/02/2020

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی نائب صدر پیر یاسر کا روہڑی اسٹیشن کے قریب کندھرا پھاٹک پر پاکستان ایکسپریس اور مسافر بس کے درمیان تصادم پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار،

پیر یاسر نے اپنے جاری کردہ بیان میں قیمتی انسانی جانوں کی ہلاکتوں پر گہرےدکھ افسوس، اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی

سانحے میں ہلاک ہونے والوں کے ورثاء سے دلی افسوس و ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں،اللہ پاک ان کی مغفرت فرماۓ۔اور لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرماے۔ پیر یاسر

حکومت اس سانحے کی فوری تحقیقات کروا کے حقائق سامنے لاۓ، اور زخمیوں کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات فراہم کرے۔ (پیر یاسر) مرکزی نائب صدر فنکشنل لیگ۔

جاری کردہ : اقبال جٹ
پریس سکریٹری(پیریاسر)

Address

Karachi

Telephone

+923443606717

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S•N Collection's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share