Moro news 765

Moro news 765 Cricket update

With Yellow Music – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
14/04/2026

With Yellow Music – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

Sufiyan Muqeem in PSL 2026 so far.- 0/28 vs Rawalpindiz.- 4/32 vs Hyderabad Kingsmen.- 3/18 vs Karachi Kings.- 3/21 vs L...
14/04/2026

Sufiyan Muqeem in PSL 2026 so far.

- 0/28 vs Rawalpindiz.
- 4/32 vs Hyderabad Kingsmen.
- 3/18 vs Karachi Kings.
- 3/21 vs Lahore Qalandars.
- 3/30 vs Multan Sultans.

What a season this boy is having. 🤯

I P L to war gayaبھارت کو بڑا دھچکا اس وقت لگا جب Pakistan نے ایک بار پھر فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار...
24/03/2026

I P L to war gaya

بھارت کو بڑا دھچکا اس وقت لگا جب Pakistan نے ایک بار پھر فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، جس کے باعث Indian Premier League کی تیاریوں پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ صورتحال اس وقت مزید پیچیدہ ہو گئی جب Iran اور Afghanistan کے فضائی راستے بھی بند ہو گئے، جس سے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خطے میں کشیدگی کے باعث کئی انٹرنیشنل پلیئرز پہلے ہی شرکت سے پیچھے ہٹنے پر غور کر رہے ہیں، اور اب لگ رہا ہے کہ اس بار آئی پی ایل کو واقعی بڑے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
India suffered a major setback when Pakistan once again refused to allow it to use its airspace, putting the preparations for the Indian Premier League in doubt. The situation became more complicated when air routes to Iran and Afghanistan were also closed, raising fears that the arrival of foreign players would be affected. According to media reports, several international players are already considering withdrawing from the tournament due to the tensions in the region, and now it seems that this time the IPL may face really big challenges.




18/03/2026

Tilawat suneen aur Share kr ky dosron ko bhi sunwaeen jazak Allah #




04/01/2026
موسم الرٹ سندھ والے مکمل طور پر تیاری کرلیں۔بلوچستان کے راستے مغربی ہواؤں کا سسٹم صوبہ سندھ میں داخل ہوگا،   2مئى سے لیک...
02/05/2025

موسم الرٹ سندھ والے مکمل طور پر تیاری کرلیں۔

بلوچستان کے راستے مغربی ہواؤں کا سسٹم صوبہ سندھ میں داخل ہوگا، 2
مئى سے لیکر 12 مئی تک ہر روز کے بنیاد پر سندھ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز رفتار آندھی کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری بھی متوقع ہیں اور بارش کا زیادہ زور دادو، مورو، نوشہرو فیروز، سیہون، قاضی احمد، نوابشاھ، شہدادپور، ہالا، ٹنڈو آدم، مٹیاری، حیدرآباد، میرپور خاص ڈویژن، بدین، ٹھٹھ، ماتلی، ڈگری، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو الہیار، ٹنڈو قیصر، نوری آباد، جامشورو اور کراچی سمیت اور تھرپارکر کے مختلف علاقوں اچھڑا تھر اور سانگھڑ بھی شامل ہیں جہاں بارش کا زیادہ زور دیکھنے کو ملے گا۔

اس میں تبدیلی بھی ممکن ہے بے شک میرا رب ہر چیز پر قادر ہے ۔

سوئٹزرلینڈ دنیا کا واحد ملک ہے جو اپنے تمام شہریوں کو (114٪ کے حساب سے!) زیر زمین محفوظ کمروں میں منتقل کر سکتا ہے، جب ب...
12/01/2025

سوئٹزرلینڈ دنیا کا واحد ملک ہے جو اپنے تمام شہریوں کو (114٪ کے حساب سے!) زیر زمین محفوظ کمروں میں منتقل کر سکتا ہے، جب بھی کوئی ہنگامی صورتحال پیش آئے۔ وہاں 300,000 سے زائد مضبوط اور محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں، جن میں تمام پناہ گاہیں مجموعی طور پر 8.6 ملین افراد کو پناہ دے سکتی ہیں، جبکہ اس وقت ملک کی آبادی 8.3 ملین افراد پر مشتمل ہے۔

یہ ایک حیرت انگیز حفاظتی نظام ہے جو سوئٹزرلینڈ نے اپنے شہریوں کے لیے بنایا ہے، اور دنیا بھر میں اس کی مثال بہت کم ملتی ہے۔

سرديءَ جو شھزادو سبزين جو سردار قابل عزت احترام شھنشاھن  جو شھنشاھ لخت جگر سائين ساڳ شريف 🫣مائي ماکي سندس ڀاءُ مکڻ ۽ لسي...
09/11/2024

سرديءَ جو شھزادو سبزين جو سردار قابل عزت احترام شھنشاھن جو شھنشاھ لخت جگر سائين ساڳ شريف 🫣
مائي ماکي سندس ڀاءُ مکڻ ۽ لسي خان ميدان ۾پھچي ويا

نوٽ۔ ڪهڙو دوست هنن جو مزو وٺائيندو

Address

Karachi
74000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moro news 765 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category