Psx Investment & Trading with Abdul Rahim Psx

Psx Investment & Trading with Abdul Rahim Psx Hello Everybody, Please Join Me To Get Invested and Traded in Pakistan Stock Exchange.

24/07/2022

‏جرمنی نے اپنے لیڈر کو الوداع کہہ دیا۔

وہ اپنی بالکونیوں پر باہر آئی اور پورے ملک میں 6 منٹ تک کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں گئیں۔
اقتدار کے 16 سالوں میں اینجلا مرکل نے اپنے کسی بھی رشتہ دار کو ریاستی عہدے پر تعینات نہیں کیا۔
اس نے رئیل اسٹیٹ ، کاریں, پلاٹ اور نجی طیارے نہیں خریدے ‏سولہ سال تک ، اس نے اپنی الماری کا انداز کبھی نہیں بدلا۔
ایک پریس کانفرنس میں ، ایک صحافی نے میرکل سے پوچھا: '' ہمیں احساس ہے کہ آپ نے وہی سوٹ پہنا ہوا ہے ، کیا آپ کے پاس دوسرا نہیں ہے؟ '' اس نے جواب دیا: "میں سرکاری ملازم ہوں ، ماڈل نہیں۔
‏پھر ایک اور صحافی نے پوچھا: "کپڑے دھونے کا کام کون کر رہا ہے ، آپ یا آپ کے شوہر؟" اس کا جواب تھا: "میں کپڑے ٹھیک کرتی ہوں اور میرا شوہر واشنگ مشین چلاتا ہے۔"
‏ایک اور پریس کانفرنس میں ، انہوں نے اس سے پوچھا:
"کیا آپ کے پاس ایک گھریلو ملازمہ ہے جو اپنا گھر صاف کرتی ہے ، کھانا تیار کرتی ہے ، وغیرہ۔" اس کا جواب تھا: "نہیں ، میرے کوئی نوکر نہیں ہیں اور نہ ہی ان کی ضرورت ہے، میں اور میرے شوہر معمول کے کام خود گھر پر کرتے ہیں.
محترمہ میرکل کسی دوسرے شہری کی طرح ایک عام اپارٹمنٹ میں رہتی ہیں، وہ جرمنی کی چانسلر منتخب ہونے سے پہلے جس ‏اپارٹمنٹ میں رہتی تھیں، اس نے اسے آج تک نہیں چھوڑا، نہ ہی بدلا اور وہ ایک بھی ولا ، مکانات ، تالاب ، باغات کی مالک نہیں ہے۔
یورپ کی سب سے بڑی معیشت کی چانسلر انجیلا میرکل ہمیشہ اقدار ، بے لوث اصولوں، حقائق اور ہمدردی سے چلنے والی قیادت کی عظیم مثال رہیں گی۔

اور ہمارے پاکستان کے لیڈر اللہ ہدایت دے سب کو
#آمین_______ثم_______آمین🤲🤲🤲🤲

24/07/2022

بچہ اپنی ماں کے ساتھ دکان میں داخل ہوا ، دکاندار نے بچے کی طرف دیکھا تو وہ اسے بہت ہی پیارا لگا ... دکاندار نے ٹافیوں والا ڈبہ اٹھایا اور کھول کر بچے کے سامنے کردیا ... بچے نے سوالیہ نظروں سے دکاندار کی طرف دیکھا تو دکاندار نے کہا ... بیٹا آپ اس میں سے ٹافیاں لے لو ... بچے نے انکار کردیا . دکاندار نے اصرار کیا لیکن بچہ نہ مانا.
دکاندار نے بچے کی ماں کی طرف دیکھا. ماں نے اپنے بیٹے کو ٹافیاں لینے کا کہا لیکن اس نے نفی میں سر ہلادیا.... اب دکاندار کے ساتھ ساتھ ماں بھی حیران ہوگئ کہ بچہ ٹافیاں کیوں نہیں لے رہا..
آخرکار دکاندار نے خود ڈبہ میں سے مٹھی بھر کے ٹافیاں نکالیں اور ہاتھ بچے کی طرف بڑھایا... بچے نے فورا ہی ٹافیاں لے لیں اور خوش ہوگیا...
گھر آ کر ماں نے بچے سے پوچھا کہ کیا وجہ تھی کہ تم نے پہلے ٹافیاں نہیں لیں پھر جب دکاندار خود نکال کر دیں تو لے لیں....
بچے نے مسکرا کر کہا کہ ... پہلے دکاندار مجھے ڈبے میں سے ٹافیاں نکالنے کو کہا رہا تھا اور میری مٹھی میں کم ٹافیاں آتیں لیکن جب دکاندار نے خود مٹھی بھری تو اس کا ہاتھ بڑا ہونے کی وجہ سے ٹافیاں ذیادہ آئیں تو اسلئے میں نے لے لیں..
حاصل کلام یہ ہے کہ جب ہم اللہ سے کچھ مانگتے ہیں تو اپنی سوچ کے مطابق مانگتے ہیں لیکن اللہ ہمیں اپنی شان کے مطابق عطا فرماتا ہے تو کیوں نہ ہم اللہ سے اسکی شان کے مطابق مانگا کریں ... اسکے خزانوں میں نہ ہی کوئی کمی ہے اور نہ کبھی کمی آئے گی.

08/07/2022

👏🏼👏🏼مارو تالی👏🏼👏🏼
ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮯ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐو اطلاع ملی کہ ﮐﺎﺑﻞ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﮐﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔

ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﻋﺎﻡ ﻟﺒﺎﺱ ﭘﮩﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﮩﻨﭻ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ

"ﻣﺤﺘﺮﻡ، ﭘُﻞ ﭼﺮﺧﯽ (ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ) ﺗﮏ ﮐﺎ ﮐﺘﻨﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﻟﻮﮔﮯ؟"

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐﻮ ﭘﮩﭽﺎﻧﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ،

"ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻧﺮﺥ ﭘﺮ ﮐﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ۔"

ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 20 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : اﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 25 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ: ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 30 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 35 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ

ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﮯ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﻓﻮﺟﯽ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺍﺷﺘﮩﺎﺭﯼ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺟﻨﺮﻝ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﻣﺎﺭﺷﻞ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﮐﮩﯿﮟ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﺍُﮌ ﮔﯿﺎ

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﯿﻞ ﺑﮭﯿﺠﻮ ﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺟﻼﻭﻃﻦ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﭘﮭﺎﻧﺴﯽ ﭘﺮ ﭼﮍﮬﺎﺅ ﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ

اگر دو چار تالیاں ہمارے ملک میں بھی بج جائیں تو نظام میں بہتری آ سکتی ہے!

مارو تالی 😄👋

03/07/2022

السلام و۔ علیکم دوستوں ۔ کچھ ایسا ہے کہ مارکیٹ بہت پلس کی جا چکی ہے ۔ IMF سے قرضہ ملنا ، مهنگای کا حد درجه بڑھ جانا ، سیاسی حالات موافق نہ ھونا ، پھر بھی مارکیٹ کو اوپر کی جانب کھینچتے جانا ، مجھے اب ممکن نہیں لگ رہا ، آنے والا هفته دھیان سے کام کرنے کا ہے ۔ جہاں نفع ملے نکل جایں ۔ مارکیٹ مجھے 39000 پوائنٹس تک جاتے ہوئے نظر آ رھی ہے ۔ آپ کا میری رائے سے متفق ھونا ضروری نہیں۔ . ALL IS WELL. الحمد لللہ زیادہ تر میرے کلائنٹس پلس مارکیٹ میں مال بیچ دیتے ہیں تو فکر نہیں ھوتی ورنہ اچھے شیئرز کا بھی اس مارکیٹ میں کچرا ھو جاتا ہے ۔ . کال نمبر 03362833944.

السلام و علیکم دوستوں ، یہ پوسٹ ان لوگوں کے لیے ہے جو اپنے والدین کو اپنے چاہنے والوں کو اپنے ساتھ رہنے والوں کو بلکل وق...
21/05/2022

السلام و علیکم دوستوں ، یہ پوسٹ ان لوگوں کے لیے ہے جو اپنے والدین کو اپنے چاہنے والوں کو اپنے ساتھ رہنے والوں کو بلکل وقت نہیں دیتے ۔ . .
لهزا بے فكری کے ساتھ اپنا اکاؤنٹ میرے ساتھ کھلوایں اور مستقبل کے لیے سرمایہ کاری کیجیے ۔ یقین مانیں اسٹاک مارکیٹ سے لوگ بہت كماتے ہیں مگر سٹہ میں کما کر نکل جاتے ہیں یا پھر بڑا ہاتھ کرنے کے چکر میں گھر سے بھی جاتے ہیں ۔ . . . So please don't loose your hard earned money in unnecessary loss. Open account with me 033628833944 on IMO. CELL OR WHATSAPP.

31/03/2022

السلام و علیکم دوستوں ۔ الحمد لللہ آج مارکیٹ 558 پوائنٹس پلس پر trade کر رهی ہے ۔ بہت آعلیٰ ۔ ALL IS WELL . انشااللہ . Contact me for account opening # 03362833944. یہ نمبر WhatsApp اور IMO پر بھی ہے ۔

29/03/2022

السلام و علیکم دوستوں دوستوں۔ آج مارکیٹ صبح سے ہی بہت اچھا perform کر رہی ہے۔ 400 پوائنٹس پلس ہوئے تھے ابھی بھی 361 پوائنٹس پلس ہے ۔ بس دھیان سے کام کرنے کا مشورہ ہے ۔ ALL IS WELL.. میرا نمبر 03362833944 ہے ۔ جڑے رهینے میرے ساتھ

21/03/2022

السلام و علیکم دوستوں ۔ مارکیٹ 200 پلس بند ہوئی ۔ الحمد للّہ ALL IS WELL..
ھمیشہ اچھے shares میں سرمایہ کاری کرنی چاہیے تاکہ ہمیں افسوس نہ ھو ۔

15/03/2022

ASSALAM O ALAIKUM FRIENDS, الحمدللہ Market is showing its upward movement with 135 plus points, it went more than 150 plus. Our clients have been advised to sell on upper side their scripts as the political scenario is still uncertain.... Stay Tune with me on IMO, WHATSAPP, or Call # 0336-2833944.. ALL IS WELL.

11/03/2022

Hello Friends, Nowadays in Pakistan Stock Market (PSX) Shares are being traded on their discounted and reasonable prices. Its an advice to Enter in the market and avail this opportunity to invest in Psx.
Just follow me thru my Facebook ID AbdulRahim Psx and review my all the Posts there.. Thanks

09/03/2022

السلام و علیکم دوستوں ۔ . مارکیٹ 164.61 پلس بند ہوئی ۔ صبح تین سو پوائنٹس پلس ہوئے پھر کچھ minus بھی ہوئی لیکن closing پلس رہی ۔ الحمد لللہ ۔ آج کی مارکیٹ میں سٹہ والی scripts lower lock پہ close ہوئیں ۔ مگر زیادہ تر ہمارے کلائنٹس اچھی کمپنی کے shares لیتے ہیں ۔ اس لیے فکر نشتہ کنا مطلب فکر نہیں ہوتی ۔ عربی میں کہتے ہیں ما فی مشکلہ ۔ . خیر سے ALL IS WELL

Address

Munir Khanani Securities
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923362833944

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Psx Investment & Trading with Abdul Rahim Psx posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category