14/03/2026
✨ خوشخبری ✨
سہولت اکاؤنٹ کے ذریعے سرمایہ کاری کی حد 10 لاکھ سے بڑھا کر 30 لاکھ روپے کر دی گئی ہے!
اب آپ کے پاس پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مزید سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں 📊💼۔
اس فیصلے سے سرمایہ کاروں کو اسٹاک مارکیٹ میں آسان اور وسیع رسائی حاصل ہو گی۔