08/03/2022
*DFT LTD*
نے اسلامک فنانس تكافل ورک شاپ پروگرام 15 & 16 مارچ کو مرتب دیا ہے . فریش خواتین و حضرات، گریجویٹ اِس ورک شاپ کو کرسکتے ہیں. ورک شاپ کے اختتام پر سرٹیفکیٹ اور جاب بھی آفر کی جاۓ گی۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 10 مارچ ہے۔ درج ذیل فارم کو فل کریں . شکریہ
فارم لنک
Create a new survey on your own or with others at the same time. Choose from a variety of survey types and analyze results in Google Forms. Free from Google.