SA marriage Bureau

SA marriage Bureau Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SA marriage Bureau, Nazimabad, Karachi.

*زندگی بدل دینے والے 12 اصول*
24/11/2025

*زندگی بدل دینے والے 12 اصول*

Plz koi is hawale se guide kr sakte hy
20/11/2025

Plz koi is hawale se guide kr sakte hy

Kaisa bna ha card
20/11/2025

Kaisa bna ha card

20/11/2025

17/11/2025

Assalm o alaikum
صبح بخیر☀ 🌝⏰

15/11/2025

دوستی،محبت، امید،صحت،خوشیاں اور وقت یہ وہ احساس ہیں جو ہم خرید نہیں سکتے بلکہ اپنی کوشش سے حاصل کرنا پڑتا ہے۔یہ کوشسیں ہمیں ہارنے نہیں دیتیں ہماری امید کو بڑھاتی ہیں اور ہمیں اپنے مقصد کے قریب کر دیتیں ہیں ۔
اگر زندگی میں کامیابی چاہئے تو بڑے خواب سجائیں۔خواب ہی لگن پیدا کرتے ہیں اور پھر حقیقت کا روپ دھار لیتے ہیں۔ اس لئے خواب سجائیں اور جدید دور کی تکنیکی فنون سے اپنے آپ کو ہم آہنگ کریں اس مہں مہارت حاصل کریں
منزلیں بھی انھیں کو ملتی ہیں جو منزلوں کو تلاش کرتے ہیں

11/11/2025





11/11/2025



11/11/2025

*اس پاک فوج کو سلام عقیدت پیش کرتا ہوں جس نے اپنے تمام میزائلوں کا روحانی نام ” *حضورﷺ* کی تلوار کے نام پر ”حتف“ رکھا ہے۔*
⚔️🇵🇰⚔️
میں اس فوج کو سلام پیش کرتا ہوں جس نے اپنے جدید ٹینک کا نام حضرت خالد بن ولیدؓ کے نام پر رکھا ہے جنہوں نے موتہ کے میدان میں ظالم صلیبیوں کو موت کے گھاٹ اتارا تھا۔
میں اس فوج کو سلام پیش کرتا ہوں جس نے اپنے میزائل کا نام ”غزنوی“ رکھا ہے۔ جس نے سومنات کے مندر کو توڑ کر ”بت شکن“ کا لقب پایا تھا۔
میں اس فوج کو سلام پیش کرتا ہوں جس نے اپنے میزائل کا نام ”غوری“ رکھا ہے۔ وہ سلطان شہاب الدین محمد غوری جس نے پرتھوی راج کی متحدہ فوج کو ”ترائن“ میں شکست سے دوچار کیا تھا۔
میں اس فوج کو سلام پیش کرتا ہوں جس نے ”ڈرون“ بنایا ہے تو اس کا نام میرے حضور پاک ﷺ کی سواری ”براق“ کے نام پر رکھا ہے
آخر میں ایک اور خوبصورت سلام
میں اس فوج کو سلام پیش کرتا ہوں جس نے اپنی آبدوز کا نام ”سعد بن ابی وقاصؓ“ رکھا ہے اور بکتر بند گاڑی کا نام صحابیؓ رسول ﷺ کے نام پر ”ضرار“ رکھا، اور جدید اینٹی ڈرون گن بنائی تو محمد رسول اللہﷺ کی کمان کا نام صفرا رکھا ہے۔

تفصیل طویل تر ہے۔

چاہے وہ ہتھیاروں کے نام ہوں یا آپریشنز کے نام ہوں خفیہ اور روحانی نام ام کے تمام قرآن و احادیث و سنت اور محمد رسول اللہﷺ اور اصحاب و اہل بیت و دیگر اسلام کے ہیروز اور تاریخ اسلام سے منسوب نام ہیں۔ کہیں کچھ خفیہ ہے تو کہیں کچھ آشکار ہے۔

یہی بہترین امت کے بہترین شاہسوار ہیں یہی بہترین امت کے بہترین ہتھیاروں والے یہی بہترین افضل ترین امت کے لیڈرز ہیں یہی لشکرِ امام مہدی علیہ السلام ہیں۔ یہی غزوہِ ہند والے یہی ملحمتہ الکبری والے یہی خوارج و انکے آقاوں کو ہر جگہ دنیا بھر میں شکست دینے والے یہی ظاہر ہو رہے یہی خفیہ طور پر پر اب تکمیدان مارتے چلے آرہے یہی

Address

Nazimabad
Karachi
74600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SA marriage Bureau posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SA marriage Bureau:

Share