18/02/2026
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ،
كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ،
كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یا اللہ!
ہم سب کے دلوں کو سکون عطا فرما،
ہمارے گناہوں کو معاف فرما،
ہماری پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے،
ہماری دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما۔
یا رب!
ہمیں صحت، عافیت اور رزقِ حلال عطا فرما،
ہمارے والدین پر اپنی خاص رحمت نازل فرما،
جو بیمار ہیں انہیں شفا کاملہ عطا فرما،
جو پریشان ہیں انہیں دل کا اطمینان عطا فرما۔
اے اللہ!
ہمیں سیدھے راستے پر قائم رکھ،
ہماری آخرت سنوار دے،
اور ہمیں اپنی رضا نصیب فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲
اگر آپ کو یہ دعا پسند آئے تو ضرور کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔