Azan Madina City By Farhan Pasta

Azan Madina City By Farhan Pasta We Give You Chance To Invest Your Money At Right Project.Azan Madina City Give You This Opportunity.

25/12/2024
11/12/2024

wellcome new members

*Azan Madina City**Biggest Deal**80 & 120 Sq Yrd**50% OFF Cash Deal**3 Years Installment Plan**20% Discount*____________...
24/10/2024

*Azan Madina City*
*Biggest Deal*

*80 & 120 Sq Yrd*
*50% OFF Cash Deal*

*3 Years Installment Plan*
*20% Discount*
______________________________
*80 Sq Yrd (Price 18 Lac installment)*
*20% Discount installment Deal*

______________________________
*80 Sq Yrd (Price 18 Lac)*
*50% OFF Cash Deal 09 Lac*

______________________________
*120 Sq Yrd (25 Lac installment)*
*20% Discount installment Deal*

______________________________
*120 Sq Yrd (Price 25 Lac installment)*
*50% OFF Cash Deal 12.50 Lac*
______________________________
*Shape Builders*

𝐅𝐨𝐫 𝐛𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠 & 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬, 𝐜𝐚𝐥𝐥 𝐮𝐬 𝐧𝐨𝐰! 📞
*Farhan Pasta*
*0322-2332734*

06/04/2024

آج رات یہ دُعا ضرُور مَانگیں۔

☜ یہ دُعا بہت پیاری ہے اِسے سکُون سے پَڑھیں اور دِل میں آمِین کہیں اور اِسے دُوسروں تک پہنچائیں.
ھو سکتا ہے کہ دوسرے لوگوں کی آمِین سے اپنی دُعا قبُول ھو جائے (آمین)

⚡اَے اللّٰہ ربُّ العِزّت………!

اَے ساری کائنات کے شَہِنشاہ……!

اَے ساری مخلُوق کے پالنے والے……!

اَے زِندگی مَوت کا فَیصلہ کرنےوالے…!

اَے آسمانوں اَور زمینوں کے مَالِک…!

اَے پہاڑوں اور سَمُندروں کے مالِک…!

اَے اِنسانوں اَور جِنّات کے مَعبُود…!

اَے عَرشِ اَعظم کے مالِک……!

اَے فرِشتوں کے مَعبُود……!

اَے عزّت اور
ذِلّت کے مالِک……!

اَے بیماروں کو شِفا دینے والے۔۔۔!

اَے بَادشاہوں کے بَادشاہ۔۔۔۔۔!

اَے اللّٰہﷻ ہم تیرے گُناہگار بَندے ہیں،

تیرے خَطاکار بَندے ہیں

ہمارے گُناہوں کو مُعاف فرما،
ہماری خَطاؤں کو مُعاف فرما،

اَے اللّٰہﷻ ہم اپنے اگلے پِچھلے،صَغِیرہ کبِیرہ سَبھی گُناہوں،خَطاؤں اَور نافَرمانیوں کی مُعافی مانگتے ہیں

اَے اللّٰہ رَبُّ الْعِزّت ہم اپنے گُناہوں سے تَوبہ کرتے ہیں ہماری تَوبہ قبُول فرما،

اَے اللّٰہﷻ ہم گُناہگار ہیں، س ِیاہ کار ہیں، بَدکار ہیں تیرے اَحکام کے نافَرمان ہیں، ناشُکرے ہیں لیکن میرے مَعبُود تیرے نام لیوا بَندے ہیں، تیری تَوحید کی گواہی دیتے ہیں.

تیرے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں ہے،

تیرے سِوا کوئی بَندگی کے لائِق نہیں ہے،

تیرے سِوا کوئی تَعریف کے لائِق نہیں ہے،

اَے ہمارے مَعبُودﷻ ہمارے گُناہ تیری رحمت سے بڑے نہیں ہیں

تُو اپنی رحمت سے ہمارے گُناہ مُعاف کر دے۔۔۔کیونکہ ہم عِصیاں بَھرے اَعمال کے ساتھ کِس مُہنہ سے اپنے نَبی پاکﷺ کے سامنے حاضِر ہونگے اور ہمارے اِن بُرے اَعمال کو دیکھ کر ہمارے آقا کریمﷺ کو بہت دُکھ و تکلیف ہوگی اَور ہم شَرم سے گاڑھے گاڑھے جائیں گے۔

اَے اللّٰہ پاکﷻ ہمیں گُمراہی کے راستے سے ہٹا کر صِراطَ الْمُستَقِیْم کے راستے پہ چَلنے والا بَنا دے،

اَے اللّٰہﷻ َاَیسی نماز پڑھنے کی تَوفیق عَطا کر جِس نَماز سے تُو راضِی ہو جائے،

زِندگی میں اَیسے نیک اَعمال کرنے کی تَوفیق عَطا کر جو تیرے پسندیدہ اَعمال ہیں، اور جِن اَعمالوں سے تو راضِی ہو جائے

ہمیں اَیسی زِندگی گُزارنے کی تَوفیق عَطا کر جِس زندگی سے تُؔو راضِی ہو جائے،

اِیمان پہ زِندہ رکھّ اور اِیمان پہ ہی مَوت عَطا کر،

اَے اللّٰہﷻ ہمیں خلُوصِ نیّت سے تیرے اَحکام کی فَرمابرداری کرنے والا بنا،

اَور تیرے پیارے حبیب جنابِ حَضرت مُحمَّدٌ رَسُولَ اللّٰہ(صَلّی اللّٰہ تَعالیٰ عَلیہِ وآلہٖ وَسلّم) کے نیک اور پاکیزہ آداب کو اپنانے والا بنا دے،

اَے اللّٰہﷻ ہماری پریشانیوں کو دُور کر دے،

اَے اللّٰہﷻ جو تیرے بندے گھروں میں، ہسپتالوں میں جس جس بیماری میں مبتلا ہیں، اُنہیں شفاءکاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرما ،

اَے اللّٰہﷻ جو تیرے بندے قَرض کے بوجھ تَلے دَبے ھوئے ہیں اُنکا قَرض جَلد سے جَلد غیب سے مَدد فَِرما کر اَدا کروا دے،

اَے ربّ الْعِزّت شَیطان کے شَرّ سے ہماری حِفاظت فرما،

اَے اللّٰہ اِسلام کے دُشمنوں کو نِیست و نابُود فرما،
اور کافروں کے مُقابلے میں ہماری مَدد فرما، مُسلمانوں کو غَلبہ عَطا فرما ،

اَے اللّٰہ حَلال رِزق کمانے کی تَوفیق عَطا فرما،

اَے پَروردِگارِ عَالم ہمیں تُجھ سے مانگنا نہیں آتا لیکن تُجھے دینا تو آتا ہے تو ھر چیز پہ قادر ہے،

اَے اللّٰہ جو مانگا وہ بھی عَطا فرما، اور جو مانگنے سے رِہ گیا وہ بھی عطا فرما، تو بہتر جانتا ھے جو ہمارے لئے فائدہ مند ھے عطا فرما دے، اپنے صابرین شاکرین ذاکرین ، زاھدین ، عابدین ، خاشعین اور قانتین میں شامل فرما ،

ہماری دُعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبُول فرما
اور جِس نے یہ دُعا بھیجی ہے اور اِسے آگے بڑھا رہا ہے اُسکی ساری پریشانیوں،تکلیفوں اور بیماریوں کو دُور فرما اور صِحت تندرُستی عَطا كر۔۔۔۔۔

یہ دُعا پُوری ضرُور پڑھیں

"اَے میرے پَروردِگارﷻ اپنےپیارےمحبُوب حَضرت مُحمّدﷺ کے صَدقے پُوری دُنیا میں جِتنے لوگ وفات پا چُکے ہیں اُن کی مَغفرت فرما،
اُنہیں قبر کے عَذاب سے بَچا۔

جو بیمار ہیں یا پریشان ہیں تُو اُن کو اپنے کرم سے معاف فرما اور اُن کی بیماری اور پریشانیوں کو اپنی شانِ کریمی کے مُطابق دُور فرما۔"

اَے میرےاللّٰهﷻ۔۔۔! اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے جِس نے مُجھے یہ دُعا بھیجی ہے اُس کے تمام گُناہوں کو معاف فرما اور ہر کام میں کامیابی عطا فرما اور اُس کا نَصیب کھول دے۔ اٰمِین!

اپنے لئے ضرُور دُعا کرؤایں نَجانے کِس کی زبان سے نِکلی آمین سے آپ کی تقدیر کُھل جائے

السلام علیکم آزان ایکون سٹی میں اتوار 14جنوری 2023 والے دن آپ لازمی تشریف لاے Shape Builders And Developers آزان ایکون س...
12/01/2024

السلام علیکم
آزان ایکون سٹی میں اتوار 14جنوری 2023 والے دن آپ لازمی تشریف لاے Shape Builders And Developers آزان ایکون سٹی میں الوٹیز کو گھر بنانے کی اجازت دے رھا ہے ہم آپ کی آمد کے منتظر ہے.

07/12/2023

*AZAN MADINA CITY*
80 sqyrd Ready houses in just 65 lacs on 3 years installment plan
Main gadap road scheme 45

Don,t Waste Time
First Come First Buy

𝓒𝓪𝓵𝓵 𝓕𝓸𝓻 𝓜𝓸𝓻𝓮 𝓘𝓷𝓯𝓸𝓻𝓶𝓪𝓽𝓲𝓸 𝓷 𝓞𝓻 𝓓𝓮𝓽𝓪𝓲𝓵𝓼 :
Farhan Pasta : 0322-2332734

𝗗𝗜𝗥𝗘𝗖𝗧 𝗪𝗛𝗔𝗧𝗦𝗔𝗣𝗣 𝗢𝗣𝗘𝗡 𝗟𝗜𝗡𝗞: 👇
https://wa.me/923222332734

ʜᴜʀʀʏ ᴜᴘ ғᴏʀ ᴍᴏsᴛ 𝗜𝗡𝗧𝗘𝗥𝗘𝗦𝗧𝗘𝗗 𝗟𝗢𝗖𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡

Scheme 45 Gadap Town Near Wild Venture Water Park 🏞️ Prime Location Of Gadap Road➡️Hot 🔥 Society🤩➡️boundary wall 🧱 Proje...
12/08/2023

Scheme 45 Gadap Town Near Wild Venture Water Park 🏞️ Prime Location Of Gadap Road
➡️Hot 🔥 Society🤩
➡️boundary wall 🧱 Project
➡️Sweet water 💦
➡️K-Electric ⚡
➡️Saverage Line Complete✅
➡️Ready To Possessed 💰🏡
➡️Total 267 Plot's
➡️Total Land 14 ACRES
➡️120SQ Yard
➡️Reasonable Price As Per Location
➡️MDA Approved 🎉🤝
➡️SBCA Approved
➡️Amenties Available
And Many More Visit Our Site Office We Are Available On Daily Basis
For More Details
Farhan Pasta
0322-2332734

ALLAH gives blessings to those who are always to thankful to him❤❤❤
22/07/2023

ALLAH gives blessings to those who are always to thankful to him❤❤❤

Address

Gadap Town Scheme 45
Karachi

Telephone

+923222332734

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azan Madina City By Farhan Pasta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azan Madina City By Farhan Pasta:

Share