11/02/2024
نوجوانوں سے گزارش ھے کہ جو تعیلم حاصل کررہے ہیں وہ ٹیکنیکل ایجوکیشن میں ڈگری حاصل کریں مثال کے طور پر، سول انجینیرنگ، مکینکل انجینیرنگ، کیمیکل انجینیرنگ ،I.T انجینیرنگ، الیکٹریکل انجینیرنگ وغیرہ وغیرہ مکمل کریں،
اور جو تعیلم مکمل کرچکے ہیں وہ فوری طور پر ملک چھوڑ کر بیرون ملک روزگار کے لئے روانہ ہوجائیں کوشش کریں کسی ٹیکنیکل شعبے کا کام سیکھیں ۔
جن کے پاس ٹیکنیکل ایجوکیشن نہیں صرف Msc Physics, Bio ماسٹرز ڈگری وہ سیفٹی کا کورس کریں
جو Fsc پاس ہیں وہ شارٹ کورس جیسے Ac,Technician, Plumbeelectrician
ایسے ھنر سیکھیں
میری تمام نوجوان نسل سے گزارش ھے کہ سیاسی جماعتوں و سیاست سے کنارہ کشی اختیار کریں اپنا مستقبل بنانا ھے تو ان چیزوں سے نکلیں
کیونکہ آپ کے والدین آپ کی بہنوں کو آپ سے بہت سے امیدیں وابستہ ہیں پردیس آکر اپنے شعبے میں خوب دل لگا کر محنت کریں چھوٹے لیول سے اپنی جاب شروعات کریں۔ اپنی زندگی زندہ دلی سے جئیں۔ پنجاب شریف مافیاز سندھ زرداری گینگ بلوچستان سردار وڈیرے پختونخوا تبدیلی جنون اسلام آباد آشرافیہ کا اڈہ کراچی اداروں کےکرپشن کا مرکز عام پاکستانی کو
کےہدایات پر عمل کرکے (پاکستان سے زندہ بھاگ) پر عمل کرنا ہوگا برائے نام جمہوریت شخصی آور خاندانی پراپرٹیاں الیکشن کے نام پر فراڈ ڈرامے پاکستان میں استحکام کا کچھ امکان نہیں ہے۔
آللہ رب العالمین پاکستان کے نظریاتی آور جغرافیائی سرحدوں کا حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
اسی لئے محنت کیجئے اور پاکستان سے بروقت نکل جائیے
آللہ رب العالمین ایک دن آپ کو کامیابی دے گا۔ان شاء اللہ !