Mehmood Mian

Mehmood Mian Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mehmood Mian, Finance, Kabirwala.

آخرش ڈھونڈھ لیا درد کا درماں ہم نےچارہ سازوں سے کنارہ دمِ عیسیٰ سے گریزMehmood Mian
15/12/2025

آخرش ڈھونڈھ لیا درد کا درماں ہم نے
چارہ سازوں سے کنارہ دمِ عیسیٰ سے گریز
Mehmood Mian

دستک ہوئی، سنی بھی گئی، اس کے باوجود !!دروازہ بند ہی رہا ، کھولا نہیں گیاشاید اسی سبب سے ہیں ، بے تابیاں میریپرکھا بہت گ...
15/12/2025

دستک ہوئی، سنی بھی گئی، اس کے باوجود !!
دروازہ بند ہی رہا ، کھولا نہیں گیا

شاید اسی سبب سے ہیں ، بے تابیاں میری
پرکھا بہت گیا مجھے ، سمجھا نہیں گیا!!

Mehmood Mian

‏یہ تعلق نہیں تو پھر کیا ہےتجھ کو حُسن  ملا  اور ہمیں آنکھیںجون ایلیا 🔥
15/12/2025

‏یہ تعلق نہیں تو پھر کیا ہے
تجھ کو حُسن ملا اور ہمیں آنکھیں
جون ایلیا 🔥

کارِ حیات ریشمی دھاگوں کا کھیل تھااُلجھے تو پھر  سلجھ نہ سکے تار زیست کےاِک ایک سانس کے لیے کاسہ لیے پھریںایسے بھی ہم نہ...
15/12/2025

کارِ حیات ریشمی دھاگوں کا کھیل تھا
اُلجھے تو پھر سلجھ نہ سکے تار زیست کے

اِک ایک سانس کے لیے کاسہ لیے پھریں
ایسے بھی ہم نہیں ہیں طلب گار زیست کے

Mehmood Mian

پتا نہیں یہ تمنائے قرب کب جاگی۔۔۔؟مجھے تو صرف تمہیں سوچنے کی عادت تھی🍂🙂Mehmood Mian
15/12/2025

پتا نہیں یہ تمنائے قرب کب جاگی۔۔۔؟
مجھے تو صرف تمہیں سوچنے کی عادت تھی🍂🙂
Mehmood Mian

دستِ شفقت ہمیں زنداں میں میسر ہی نہیںخود کے لگتے ہیں گلے اور سنبھل جاتے ہیں ؂Mehmood Mian
15/12/2025

دستِ شفقت ہمیں زنداں میں میسر ہی نہیں
خود کے لگتے ہیں گلے اور سنبھل جاتے ہیں ؂
Mehmood Mian

تمہاری آنکھیں وہ خوبصورت ترین گھر ہے، جہاں کوئی بھی ہمیشہ کے لیے محفوظ رہنا پسند کرے گا۔۔۔۔🙂🖤Mehmood Mian
15/12/2025

تمہاری آنکھیں وہ خوبصورت ترین گھر ہے، جہاں کوئی بھی ہمیشہ کے لیے محفوظ رہنا پسند کرے گا۔۔۔۔🙂🖤
Mehmood Mian

نفرت ھے تو _____ کہہ دیتے ہم سے غیروں سے مل کر دل جلاتے کیوں ھو  Mian
15/12/2025

نفرت ھے تو _____ کہہ دیتے ہم سے
غیروں سے مل کر دل جلاتے کیوں ھو

Mian

آخرش ڈھونڈھ لیا درد کا درماں ہم نےچارہ سازوں سے کنارہ دمِ عیسیٰ سے گریزMehmood Mian
15/12/2025

آخرش ڈھونڈھ لیا درد کا درماں ہم نے
چارہ سازوں سے کنارہ دمِ عیسیٰ سے گریز

Mehmood Mian

سرد راتوں کا تقاضہ تھا بدن جل جاۓپھر وہ اک آگ جو سینہ سے لگائی میں نے🖤 Mehmood Mian
15/12/2025

سرد راتوں کا تقاضہ تھا بدن جل جاۓ
پھر وہ اک آگ جو سینہ سے لگائی میں نے
🖤 Mehmood Mian

آپ ھِیرا ، صَدف ، نَگیں ، کیوں ھیں ؟آپ بے انتہا حَسیں ، کیوں ھیں ؟آپ کی ، کاکلوں کے جَنگل میںاِتنی مُوسیقیاں مَکیں ، کیو...
15/12/2025

آپ ھِیرا ، صَدف ، نَگیں ، کیوں ھیں ؟
آپ بے انتہا حَسیں ، کیوں ھیں ؟

آپ کی ، کاکلوں کے جَنگل میں
اِتنی مُوسیقیاں مَکیں ، کیوں ھیں ؟

چاند خُود بھی ، نہیں سَمجھ پایا
آپ اس درجہ مَہ جَبیں ، کیوں ھیں ؟

شَمس حیراں ھے، آپ کے عارض
پُھول ھو کر بھی ، آتشیں کیوں ھیں؟

آپ اتنے ، دَروغ گو ھو کر
اِس قدر قابلِ یقیں ، کیوں ھیں ؟

شاعِروں کے دِلوں پہ ، آپ چلیں
گامزن ، بَرسَرِ زمیں ، کیوں ھیں ؟

جتنے بے رَحم دِلرُبا ھیں ، عَدم
اِتنے مَحبُوب ، دِلنشیں ، کیوں ھیں ؟

Mehmood Mian

Address

Kabirwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehmood Mian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category