07/06/2025
عید قربان بہت بہت مبارک ہو! 🌙🕋🐐
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیاں قبول فرمائے، آپ کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشے، اور آپ کے گھر میں خوشیوں، امن اور برکتوں کا نزول فرمائے۔
یہ عید آپ کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں، محبتیں اور راحتیں لے کر آئے۔
عید قربان مبارک! 🌸💫
اپنوں کے ساتھ یہ خوبصورت دن خوش دلی سے منائیں اور ضرورت مندوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کریں۔