15/11/2025
آپکا ایک شیئر کسی کی فیملی کیلئے سکون کا سبب بن سکتا ہے، 1.5 سالہ یہ معصوم بچہ خیابان سر سید کے نزدیکی علاقے نیو پھگواڑی سے لاپتہ ہوا تھا جس کی تلاش کی جارہی ہے ، اسکی فیملی بڑے کرب اور پریشانی کا شکار ہیں، اگر اس حوالے سے آپ کے پاس معلومات ہو تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کیجیے۔ شکریہ
رابطہ نمبر:
03165154660