06/12/2025
🌟 State Life Marketing Force کے لئے شاندار خوشخبری!
2025 میں سہولیات اور مراعات میں بڑا اضافہ — اب آپ کے مستقبل میں مزید تحفظ، مزید آسانیاں!
اس سال اسٹیٹ لائف نے سیلز ریپریزنٹیٹو، سیلز منیجر اور سینئر سیلز منیجرز کے لیے شاندار تبدیلیاں کی ہیں جن میں شامل ہیں:
🔹 انڈور ٹریٹمنٹ کی سہولت
🔹 ڈپینڈنٹس کے لیے میڈیکل کوریج میں اضافہ
🔹 فری ہیلتھ ٹریٹمنٹ اسکیم (75% تک سبسڈی)
🔹 سالانہ انکم بونس پیکجز
🔹 پٹرول، فیول اور ری ایمبرسمنٹ سہولت
🔹 سیمی فائنل اور فائنل سالانہ ایوارڈز
یہ تمام فوائد اب زیادہ بہتر، زیادہ آسان اور پہلے سے زیادہ طاقتور بنا دیئے گئے ہیں تاکہ ہماری ٹیم مزید اعتماد کے ساتھ اپنے کیریئر کو بڑھا سکے
💼 کیا آپ بھی اچھا مستقبل، مضبوط انکم اور باعزت روزگار چاہتے ہیں؟
آپ کو بہترین پلیٹ فارم دے رہا ہے۔
ہماری ٹیم میں شامل ہوں اور فائدہ اٹھائیں:
✨ بہترین ٹریننگ
✨ لائف ٹائم کمیشن
✨ میڈیکل فسیلٹیز
✨ پروموشن سسٹم
📞 مزید معلومات یا ٹیم میں شامل ہونے کے لیے رابطہ کریں
0336-5913000