Jubilee Family Takaful ADC Jhelum

Jubilee Family Takaful ADC Jhelum Insurance is basically a risk management or risk mitigation system that protects the future of you & your beloved ones.

08/06/2022

As the leading private life insurance company; Jubilee Life has paid Gross Claims amounting to PKR 41.6 Billion during the Year 2021.

Secure your future with Jubilee Life’s insurance & savings plans; because we help you realize your financial dreams to keep you and your loved ones happy at all times.

24/11/2021
06/09/2021

Join us in remembering our national heroes who laid down their lives to keep the integrity and honor of our homeland intact.

25/05/2021

0315 5533546
Contact for further details

08/09/2020

السلام و علیکم

کرونا وئرس کی وجہ سے بے روزگار ہونے والے پرائیویٹ سکول ٹیچرز اور دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری،
جوبلی لائف انشورنس ADC تکافل کمپنی نے جہلم، دینہ، کھارياں، گجرات اور گردونواح میں بے روزگار ہونے والے میل و فی میل ٹیچرز کیلئے 100سے زائد آسامیوں کا اعلان کر دیا ہے ۔درخواستیں 30 اگست تک مطلوب ہیں ۔
اسامیاں درجہ ذیل ہیں ۔
تعلیمی قابلیت ۔۔۔ایف۔اے تا گریجویشن
عمر کی حد۔۔۔22سال کم سے کم،
نیز فریش گریجویٹ بھی اپلائی کر سکتےہیں
یونٹ مینجرز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔10 اسامیاں
فنانشل ایڈوائزرز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔90 اسامیاں
تنخواہ 15000 سے 40000 پلس ماہانہ بونس
میڈیکل، فری گروپ انشورنس، پینشن،کمپنی کار،غیر ملکی ٹورز، امریکہ، کنیڈا، اٹلی، جرمنی اور فرانس میں کنونشن میں شرکت کے مواقع ۔۔
انٹرویوز کیلئے ان نمبرز پر رابطہ کریں اپنی C/V ای میل یا whats appکریں،
ضروری نوٹ۔
صرف منتخب خواتین و حضرات کو ہی انٹرویو کے لیے بھلایا جائے گا ۔
سید ہارون
اسسٹنٹ برانچ منیجر
0315 5533546

03/09/2020

ہم لوگ اُس وقت سوچنا شروع کرتے ہیں جب پانی سر سے گزر جاتا ہے، جوبلی ہیلتھ کارڈ محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے، کسی بھی ناگہانی یا ہنگامی صورت میں ہیلتھ کارڈ اتنا مفید ہے کہ بغیر رقم کے آپ کبھی بھی کسی بھی وقت کسی بھی پینل کے ہسپتال سے 5 لاکھ تک کا علاج چند روپیوں کے عوض کروا سکتے ہیں۔ ہمیں اس پروڈکٹ کی اہمیت کا اندازہ ہی نہیں۔ وقت گزر جانے کے بعد ہم سوچتے ہیں کہ کاش اس وقت 2، 4 ہزار خرچ کر دیتے تو آج لاکھوں روپے خرچ نہ کرنے پڑتے۔ یہی ہے رسک منیجمنٹ، اسے حود بھی سمجھیے اور دوسروں کو بھی اِسکی تلقین کیجئے۔ والسلام

Address

Jhelum

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923155533546

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jubilee Family Takaful ADC Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share