جامع مسجد و مدرسہ شان مصطفیٰ

جامع مسجد و مدرسہ شان مصطفیٰ جامع مسجد شان مصطفیٰ زیر تعمیر ہے روزانہ کی اپڈیٹ آپ کو ملتی رہے گی دل کھول کر تعاون فرمائیں شکریہ

🥀🥀"جب دل بے چین ہو، قرآن پڑھ لیا کرویہ وہ سکون ہے جو کہیں اور نہیں ملتا" ❤️🥀🥀❤️
14/04/2026

🥀🥀"جب دل بے چین ہو، قرآن پڑھ لیا کرو
یہ وہ سکون ہے جو کہیں اور نہیں ملتا" ❤️🥀🥀❤️

24/02/2026

جامع مسجد شان مصطفیٰ زیر تعمیر بستی رسول آباد کا ماشاللہ لنٹر کا کام مکمل ہو چکا ہے ۔مزید مسجد کے تعمیرتی کام باقی ہے ۔جس کے لیے سیمنٹ بجری ریت کی اشد ضرورت ہے ۔اپ حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے جس طرح اپ کو اسانی ہو نقد یا پھر سامان لے کر دے سکتے ہیں ۔مسجد کے ساتھ تعاون فرما کر جنت میں اپنا محل بنائیں ۔متولی قاری ظفر اقبال صاحب۔03066009107 #مسجدزیرتعمیر #زیرتعمیرمسجد #جامعہ مسجد شان مصطفیٰ ۔

22/11/2025

جامع مسجد شان مصطفیٰ زیر تعمیر بستی رسول آباد کا ماشاللہ لنٹر کا کام دس دن پہلے مکمل ہو چکا ہے اور ایک ہفتے بعد شٹرینگ کھول دے گے ابھی مستری لگے ہوۓ ہیں واش روم کی ٹاٸل لگا رہے ہیں۔مزید
مسجد کے تعمیرتی کام باقی ہے ۔جس کے لیے سیمنٹ بجری ریت کی اشد ضرورت ہے ۔اپ حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے جس طرح اپ کو اسانی ہو نقد یا پھر سامان لے کر دے سکتے ہیں ۔مسجد کے ساتھ تعاون فرما کر جنت میں اپنا محل بنائیں ۔متولی قاری ظفر اقبال صاحب۔03066009107 #مسجدزیرتعمیر #زیرتعمیرمسجد #جامعہ مسجد شان مصطفیٰ ۔

10/11/2025

جامع مسجد شان مصطفیٰ زیر تعمیر بستی رسول آباد کا ماشاللہ لنٹر کا کام مکمل ہو چکا ہے ۔مزید مسجد کے تعمیرتی کام باقی ہے ۔جس کے لیے سیمنٹ بجری ریت کی اشد ضرورت ہے ۔اپ حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے جس طرح اپ کو اسانی ہو نقد یا پھر سامان لے کر دے سکتے ہیں ۔مسجد کے ساتھ تعاون فرما کر جنت میں اپنا محل بنائیں ۔متولی قاری ظفر اقبال صاحب۔03066009107 #مسجدزیرتعمیر #زیرتعمیرمسجد #جامعہ مسجد شان مصطفیٰ ۔

04/11/2025

جامع مسجد شان مصطفیٰ زیر تعمیر بستی رسول آباد کا ماشاللہ لنٹر کا کام جاری ہے مزید مسجد کے تعمیراتی کام باقی ہے الله کے دیے ہوے قیمتی مال سے اس مسجد میں اپنا حصہ ملا کر جنت میں اپنا گھر بناۓ ۔جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء ۔متوالی; قاری ظفر اقبال صاحب ۔03066009107

04/11/2025
02/11/2025

جامع مسجد شان مصطفیٰ زیر تعمیر بستی رسول آباد کا ماشاللہ لنٹر کا کام جاری ہے ۔جس کے لیے سیمنٹ بجری ریت کی اشد ضرورت ہے ۔اپ حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے جس طرح اپ کو اسانی ہو نقد یا پھر سامان لے کر دے سکتے ہیں ۔مسجد کے ساتھ تعاون فرما کر جنت میں اپنا محل بنائیں ۔ #مسجدزیرتعمیر #زیرتعمیرمسجد #جامعہ مسجد شان مصطفیٰ ۔

Address

Basti Rasool Abad Jhang Sadar
Jhang Sadar
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد و مدرسہ شان مصطفیٰ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share