Jubilee Family Takaful - DGK ZONE

Jubilee Family Takaful - DGK ZONE “Takaful” is an Arabic word which means “joint guarantee”. It is a community-pooling system,

Happy Independence Day.
14/08/2026

Happy Independence Day.

جوبلی فیملی تکافل ریجن ملتان کی ایک شاندار یادگار
29/07/2026

جوبلی فیملی تکافل ریجن ملتان کی ایک شاندار یادگار

27/05/2026

Eid Mubarak

جوبلی لائف انشورنس ڈی جی خان
12/03/2026

جوبلی لائف انشورنس ڈی جی خان

 ُھول_برساو_میرا_محبوب_آیا_ھے جوبلی تکافل جام پور برانچ کی افتتاحی تقریب کے کچھ یادگار لمحات چیف گیسٹ سیدمنور خلیل شاہ ص...
11/03/2026

ُھول_برساو_میرا_محبوب_آیا_ھے

جوبلی تکافل جام پور برانچ کی افتتاحی تقریب کے کچھ یادگار لمحات چیف گیسٹ سیدمنور خلیل شاہ صاحب
پر پھول پتیاں نچھاور کر کے شاندار انداز میں استقبال کیا جارھا ہے ۔
10-03-2021

Consistency Creates Champions کامیابی کبھی ایک دن میں نہیں ملتی، بلکہ مسلسل محنت، عزم اور صبر کا نتیجہ ہوتی ہے۔ الحمدللہ...
11/03/2026

Consistency Creates Champions
کامیابی کبھی ایک دن میں نہیں ملتی، بلکہ مسلسل محنت، عزم اور صبر کا نتیجہ ہوتی ہے۔ الحمدللہ، 2018، 2019 اور 2020 میں مسلسل بہترین کارکردگی کے باعث Hattrick – Top GM کا اعزاز حاصل کرنا میرے لیے باعثِ فخر ہے۔ ہہ اعزاز صرف ایک فرد کی کامیابی نہیں بلکہ پوری ٹیم کی محنت، اعتماد اور اللہ تعالیٰ کی مہربانی کا نتیجہ ہے۔ یہ سفر ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ:
اگر نیت صاف ہو
محنت مسلسل ہو
اور مقصد واضح ہو
تو کامیابی خود راستہ بناتی ہے میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اسی طرح محنت، دیانت اور خدمت کے جذبے کے ساتھ آگے بڑھنے کی توفیق دے۔ آمین

Dream Big Work Hard Stay Humble.

Happy New Year 2026
02/01/2026

Happy New Year 2026

اپنے لیڈر خود بنیں🏆دوسروں کی طرف دیکھنا بند کر دیں۔ وہ دوسرے خود آپ کو مضبوط کرنےآ جائیں گے اگر آپکے ساتھ مخلص ہوں گے۔ ا...
26/12/2025

اپنے لیڈر خود بنیں🏆

دوسروں کی طرف دیکھنا بند کر دیں۔ وہ دوسرے خود آپ کو مضبوط کرنےآ جائیں گے اگر آپکے ساتھ مخلص ہوں گے۔ اپنے انتہائی قیمتی وقت کو ایسی لیڈرشپ پر ضائع مت کیجیے جو آپ کے گھر کے چولہے کی فکر میں نہیں جاگتے۔ اپنا وقت اپنے آپ کو دیجیے۔ خو کو مضبوط کیجیے۔ اپنی معیشت کی فکر کیجیے۔کاروبار کیجیے، نوکری کیجیے۔ فارغ بالکل مت بیٹھیے۔ یقین رکھیے کہ جسے کام کرنا ہو اللہ اسے کام دیتا ہے۔
سوشل میڈیا کی دلدل سے نکل کر اپنا قد بڑا کیجیے۔

آپ خود لیڈر ہیں۔ دوسروں کی طرف کیوں دیکھتے ہیں۔


ذونل ہیڈ DGK ذون

اکثر لوگ کہتے ہیں “بعد میں دیکھ لیں گے” لیکن مالی تحفظ کے فیصلے بعد میں نہیں ہوتے، خاص طور پر دسمبر میں، کیونکہ یہ وہ وق...
21/12/2025

اکثر لوگ کہتے ہیں “

بعد میں دیکھ لیں گے” لیکن مالی تحفظ کے فیصلے بعد میں نہیں ہوتے، خاص طور پر دسمبر میں، کیونکہ یہ وہ وقت ہے جب سال ختم ہو رہا ہوتا ہے اور نئے سال کی بنیاد رکھی جاتی ہے۔ دسمبر میں کیا گیا فیصلہ پورے سال کا تحفظ، بچت اور سکون طے کرتا ہے، جبکہ تاخیر صرف رسک بڑھاتی ہے۔ اگر آپ واقعی اپنے گھر والوں کے مستقبل کو اہم سمجھتے ہیں تو آج فیصلہ کریں، کیونکہ December closing واقعی matter کرتی ہے—Comment کریں PLAN اور ابھی اپنے لیے درست تکافل پلان بنوائیں۔

Address

Yawar Plaza First Floor Near Dera Chunggi Dera Road JAMPUR
Jampur
33000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:30
Tuesday 09:00 - 17:30
Wednesday 09:00 - 17:30
Thursday 09:00 - 17:30
Friday 09:00 - 17:30

Telephone

+923347361122

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jubilee Family Takaful - DGK ZONE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jubilee Family Takaful - DGK ZONE:

Shortcuts

Share