14/12/2025
🚪 Metal Detector – Pak Punjab Enterprises
ہم فراہم کرتے ہیں جدید Metal Detectors اور Walk Through Gates جو سیکیورٹی چیک پوسٹس، دفاتر، اسکولز، کالجز، ایئرپورٹس، ہسپتال اور حساس اداروں کے لیے بہترین ہیں۔
یہ آلات اعلیٰ معیار، درست اور قابلِ اعتماد ہیں، اور آسان آپریشن کے ساتھ فوری اور مؤثر سیکیورٹی چیک کو یقینی بناتے ہیں۔
پورے پاکستان میں سپلائی دستیاب ہے۔
مزید معلومات یا آرڈر کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں۔