08/10/2026
راولپنڈی بحریہ ٹاؤن فیز 8 میں دن دیہاڑے واردات — سیکیورٹی پر بڑا سوالیہ نشان!
بحریہ ٹاؤن فیز 8، اوورسیز 6، گلی نمبر 4 میں مبینہ طور پر دن کے تقریباً 4 بجے گھر کے سامنے شہریوں کو لوٹ لیا گیا۔
اتنی مصروف آبادی میں دن کے اجالے میں واردات ہونا بحریہ ٹاؤن کی سیکیورٹی، کی کارکردگی پر سنجیدہ سوالات اٹھاتا ہے۔
❗ اگر شہری اپنے گھروں کے سامنے بھی محفوظ نہیں، تو پھر بحریہ ٹاؤن میں رہنے والے لوگ خود کو محفوظ کیسے سمجھیں؟
عوام کا مطالبہ ہے کہ واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، ملزمان کو گرفتار کیا جائے اور بحریہ ٹاؤن فیز 8 میں سیکیورٹی مزید مؤثر بنائی جائے۔