IM Crypto Signals 360

IM Crypto Signals 360 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IM Crypto Signals 360, Investing Service, Islamabad.

I'm crypto signal is providing free crypto spot signals with 80% profit closed ratio.... what's group link...
https://chat.whatsapp.com/KeItTQhBBnH22pi89vFsyJ

Free Signals group tp 🎯
30/12/2025

Free Signals group tp 🎯

Crypto Free signals group ....Tp hit 🎯
22/12/2025

Crypto Free signals group ....Tp hit 🎯



23/08/2025

free signals group tp hit

ایک نیو انویسٹمنٹ ایپ ائی ہے بریک گولڈ گولڈ مائننگ کے نام سے سٹارٹنگ انویسٹمنٹ پاکستانی 700 روپے ہے جو کہ سات دن میں لیو...
23/08/2025

ایک نیو انویسٹمنٹ ایپ ائی ہے بریک
گولڈ گولڈ مائننگ کے نام سے
سٹارٹنگ انویسٹمنٹ پاکستانی 700 روپے ہے جو کہ
سات دن میں لیول ون میں ہی ریکور ہو جاتا ہیں
باقی جتنا زیادہ لیول اوپر ہوتا جائے گا اتنی زیادہ منافہ بنے گا ابھی زیادہ پرانی نہیں ہے تو چار پانچ مہینے چلنا ہی چلنا ہے
https://brick-gold.com/signup?ref=217861

09/08/2025

📊 MACD – مارکیٹ کا نبض چیک کرنے والا آلہ

فیوچر ٹریڈ میں اندھا دھند اینٹری لینے کے بجائے، MACD آپ کو بتاتا ہے کہ مارکیٹ کا ٹرینڈ کس طرف جا رہا ہے۔

🔹 MACD کیا ہے؟
یہ ایک انڈیکیٹر ہے جو دو لائنز اور ایک ہسٹوگرام سے مل کر بنتا ہے، اور ہمیں بتاتا ہے کہ خریدار مضبوط ہیں یا بیچنے والے۔

🔹 کیسے سمجھیں؟

جب MACD لائن سگنل لائن کو اوپر کی طرف کراس کرے → مارکیٹ اوپر جانے کے امکانات زیادہ۔

جب MACD لائن سگنل لائن کو نیچے کراس کرے → مارکیٹ نیچے آنے کے امکانات زیادہ۔

🔹 فائدہ فیوچر ٹریڈ میں؟
یہ آپ کو جلدی انٹری اور بہتر ایکزٹ کا اشارہ دیتا ہے، تاکہ آپ FOMO یا گمان پر ٹریڈ نہ لیں بلکہ ڈیٹا پر فیصلہ کریں۔

💡 یاد رکھیں: MACD اکیلا کافی نہیں، لیکن اگر آپ اسے دوسرے کنفرمیشن ٹولز کے ساتھ استعمال کریں تو جیتنے کے امکانات کئی گنا بڑھ جاتے ہیں۔

Key Dates to Watch in August 📅7 Aug: U.S. Reciprocal Tariffs12 Aug: U.S. CPI Report15 Aug: FTX Payout Round 218 Aug: Bit...
08/08/2025

Key Dates to Watch in August 📅

7 Aug: U.S. Reciprocal Tariffs
12 Aug: U.S. CPI Report
15 Aug: FTX Payout Round 2
18 Aug: Bitcoin.org Anniversary
27 Aug: NVIDIA Earnings Report

Which dates are you watching?

Bitcoin is an innovative payment network and a new kind of money. Find all you need to know and get started with Bitcoin on bitcoin.org.

صرف انڈیکیٹرز پر یقین نہ کریں… جب تک پرائس ایکشن کی تصدیق نہ ہو!ہر نیا ٹریڈر یہ جاننا چاہتا ہے کہ کامیاب ٹریڈرز کون سے ا...
02/08/2025

صرف انڈیکیٹرز پر یقین نہ کریں… جب تک پرائس ایکشن کی تصدیق نہ ہو!
ہر نیا ٹریڈر یہ جاننا چاہتا ہے کہ کامیاب ٹریڈرز کون سے انڈیکیٹرز استعمال کرتے ہیں۔ لیکن سچ یہ ہے کہ: انڈیکیٹر تب ہی فائدہ دیتے ہیں جب آپ انہیں Price Action کے ساتھ Confirm کریں۔ اسی لیے آج ہم آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں:
🔥 7 ایسے انڈیکیٹرز جو ہر ٹریڈر کو لازمی سیکھنے چاہییں!

✅ 1: VWAP — (ڈے ٹریڈرز کا پسندیدہ !)
یہ انڈیکیٹر ہمیں بتاتا ہے کہ مارکیٹ کی موجودہ قیمت، ویٹڈ اوسط قیمت سے اوپر ہے یا نیچے۔
📌 اگر قیمت VWAP سے نیچے ہو لیکن سپورٹ پر "بلش پن بار" یا "انگلفنگ کینڈل" بنے تو یہ ایک مضبوط "Buy Confirmation" ہو سکتا ہے۔ اسی طرح سیل کے لیے اس کے الٹ ہو گا

✅ 2: MACD — (بائی سیل کا سگنل)
یہ انڈیکیٹر مارکیٹ کی سمت (Trend) اور طاقت (Momentum) دکھاتا ہے۔ اپنے اینالایسزز کرنے کے بعد جب اپ انٹری کے لیے کوئی کنفرمیشن دیکھ رہے ہوں تو اس انڈیکٹر کی انٹری کے لیے مدد کی جا سکتی ہے۔
📌 لیکن یاد رکھیں، اگر MACD پر Buy سگنل آئے، تو پرائس چارٹ پر "Break of Structure" یا "Order Block" لازمی چیک کریں۔ صرف Indicator پر Entry نہیں لیتے!

✅ 3: 9 EMA — (فاسٹ موومنٹ کیلئے زبردست!)
یہ چھوٹے ٹائم فریم پر بہت کام آتا ہے، خاص طور پر Scalping یا Intraday کے لیے۔
📌 اگر قیمت 9 EMA سے اوپر ہو اور ساتھ میں مسلسل "Higher Lows" بن رہے ہوں، تو یہ Price Action سے Buy کی تصدیق ہوگی۔

✅ 4: 21 EMA — (سویِنگ کیلئے بہترین لائن!)
یہ انڈیکیٹر تھوڑا سلو ہے، لیکن مارکیٹ کے "Pullbacks" کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔
📌 اگر 21 EMA پر قیمت آ کر "Bullish Order Block" پر ردعمل دے تو یہ Confirmed Buy Signal بن جاتا ہے۔

✅ 5: 50 EMA — (مارکیٹ کا نیوٹرل پوائنٹ)
یہ لائن مارکیٹ کی درمیانی سمت بتاتی ہے اور Swing Trading کے لیے بہت اہم ہے۔
📌 اگر آپ نے Structure کا Break دیکھا ہو اور 50 EMA پر Support بھی ہو، تو یہ Institutional Buy Zone ہو سکتا ہے۔

✅ 6: 200 EMA — (انسٹی ٹیوشنز کا پسندیدہ!)
یہ ایک "Big Picture" انڈیکیٹر ہے۔ اگر قیمت 200 EMA سے اوپر ہے، تو مارکیٹ کا رجحان واضح طور پر "Bullish" ہے۔
📌 لیکن جب پرائس 200 EMA کو Test کرے، تب دیکھیں کہ آیا کوئی "Bullish Price Action" جیسے "Double Bottom" یا "Bullish Pin Bar" موجود ہے یا نہیں۔

✅ 7: RSI — (اوور باٹ یا اوور سولڈ؟)
یہ انڈیکیٹر بتاتا ہے کہ مارکیٹ میں "زیادہ بائینگ" ہو چکی ہے یا "زیادہ سیلنگ"۔
📌 لیکن اگر RSI 30 سے نیچے ہو اور ساتھ ہی Demand Zone پر کوئی "Engulfing Candle" بنے تو یہ Confirmed Buy Setup ہو گا۔

🎯 یاد رکھیں: 📌 انڈیکیٹر صرف ٹولز ہیں، اصل پاور پرائس ایکشن کی سمجھ اور کنفرمیشن لینے میں ہے۔ 📌 جو لوگ صرف Indicator پر انحصار کرتے ہیں، وہ اکثر مارے جاتے ہیں! 📌 Smart Trader وہ ہوتا ہے جو Indicator کو Confirmation Tool کے طور پر استعمال کرے — نہ کہ Decision Maker کے طور پر

22/07/2025

Order block in crypto trading
Part 1

22/07/2025

Order block part 3 in crypto trading

🚨🇵🇰 JUST IN: Pakistan is now the 8th-largest crypto market in the world with $25B in digital assets!Despite a 2023 ban, ...
19/07/2025

🚨🇵🇰 JUST IN: Pakistan is now the 8th-largest crypto market in the world with $25B in digital assets!

Despite a 2023 ban, crypto use is booming, 25M+ people are active, holding more than the country’s own $20B in reserves

18/07/2025

Order block in crypto trading part 2

16/07/2025

FVG in crypto trading part 3

Address

Islamabad
45630

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00

Telephone

+923470102203

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IM Crypto Signals 360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share