11/03/2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج اس وقت جنگی اور غیر یقینی جیوپولیٹیکل صورتحال کے باوجود اسی ٹریڈنگ چینل میں حرکت کر رہی ہے اور مثبت خبروں کے انتظار میں ہے تاکہ مارکیٹ میں بُلش مومنٹم پیدا ہو سکے۔
ٹریڈنگ چینل:
152,000 پوائنٹس سے 159,000 پوائنٹس
موجودہ سطحیں طویل مدتی سرمایہ کاروں کے لیے بہترین موقع ہیں کہ وہ مضبوط اور ویلیو اسٹاکس میں بتدریج Accumulation (خریداری) کریں۔ 📈