Syed Asad Ali Naqvi Bukhari

  • Home
  • Syed Asad Ali Naqvi Bukhari

Syed Asad Ali Naqvi Bukhari Realtor

راولپنڈی رنگ روڈ پر سائن بورڈز کی تنصیب کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ منصوبہ جلد آپریشنل ہونے جا رہا ہے، جبکہ مارچ میں اس ک...
21/01/2026

راولپنڈی رنگ روڈ پر سائن بورڈز کی تنصیب کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ منصوبہ جلد آپریشنل ہونے جا رہا ہے، جبکہ مارچ میں اس کے
افتتاح کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
رنگ روڈ راولپنڈی سے وہ تمام سوسائٹیز فائدہ اٹھائیں گی جو اس کے روٹ، انٹرچینجز یا قریبی علاقوں میں واقع ہیں، خاص طور پر سرمایہ کاری اور کمرشل پوائنٹ آف ویو سے۔

29/12/2025
Alhamdulilah - Great news for the food lovers - Salt n' Pepper has arrived in Blue World City & will be operational soon...
23/12/2025

Alhamdulilah - Great news for the food lovers - Salt n' Pepper has arrived in Blue World City & will be operational soon - INSHA'ALLAH !

*بلیوورلڈسٹی — ڈاؤن ٹاؤن بلاک کا (مکمل تفصیلی تعارف)*الحمدللہ، بلیوورلڈسٹی نے ایک نیا اور نہایت پریمیم بلاک “ڈاؤن ٹاؤن ب...
23/12/2025

*بلیوورلڈسٹی — ڈاؤن ٹاؤن بلاک کا (مکمل تفصیلی تعارف)*

الحمدللہ، بلیوورلڈسٹی نے ایک نیا اور نہایت پریمیم بلاک “ڈاؤن ٹاؤن بلاک” لانچ کر دیا ہے، جو لوکیشن، ڈیویلپمنٹ اور انویسٹمنٹ پوائنٹ آف ویو سے اس وقت بلو ورلڈ سٹی کا سب سے بہترین پروڈکٹ ہے۔

📍 *شاندار لوکیشن*
ڈاؤن ٹاؤن بلاک کی لوکیشن انتہائی اسٹریٹجک ہے:

بالکل DHA گندھارا کے سامنے
موٹروے کے ساتھ واقع
بلیوورلڈسٹی کے مین گیٹ کے بالکل سامنے اس بلاک کا الگ مین گیٹ موجود ہے

مین چکری روڈ، اڈیالہ ہ روڈ اور موٹروے گندھارا انٹرچینج سے بہترین ایکسس

🏗️ *ڈیویلپمنٹ اسٹیٹس*
اس بلاک کی سب سے بڑی خاص بات یہ ہے کہ یہاں:
زمین کی بڑی حد تک ڈیویلپمنٹ مکمل ہے

مین اسٹریٹس، اسٹریٹ لائٹس کا کام ہو چکا ہے
یہی وجہ ہے کہ یہ بلاک لوکیشن کے ساتھ ساتھ پریکٹیکلی ریڈی پروڈکٹ ہے۔

💰 *پلاٹس کی قیمتیں* (All-Inclusive)

*ان قیمتوں میں Cost of Land، Development Charges، Position Charges سمیت تمام چارجز شامل ہیں*۔
اس کے علاوہ کوئی اضافی چارجز نہیں ہوں گے۔

* *5 مرلہ: 28 لاکھ روپے*

* *10 مرلہ: 55 لاکھ روپے*

* *1 کنال: 1 کروڑ 8 لاکھ روپے*

🔄 *فائل مرج کی شاندار سہولت (بغیر کسی کٹوتی کے)*

*ڈاؤن ٹاؤن بلاک کی سب سے بڑی اور خاص سہولت یہ ہے کہ اگر آپ کے پاس پہلے سے:*

*جنرل بلاک یا اوورسیز بلاک*
کی فائل موجود ہے (بیلٹڈ یا نان بیلٹڈ)، تو آپ بغیر کسی کٹوتی کے اپنی پیمنٹ یہاں مرج کروا سکتے ہیں، چاہے آپ نے پہلے کتنی ہی ڈسکاؤنٹ کیوں نہ لی ہو۔

*مرجنگ کی حد:*

5 مرلہ: 10 لاکھ روپے تک
10 مرلہ: 18 لاکھ روپے تک
1 کنال: 30 لاکھ روپے تک

یہ پیمنٹ بغیر کسی کٹنگ کے ایڈجسٹ کی جائے گی۔

🧾 *الاٹمنٹ اور پوزیشن*

ڈاؤن پیمنٹ جمع کرواتے ہی پلاٹ نمبر الاٹ ہو جائے گا
50٪ پیمنٹ مکمل ہونے پر پوزیشن اناؤنس کر دی جائے گی

یہ سہولت خاص طور پر ان افراد کے لیے بہترین ہے:

جن کے پاس نان بیلٹڈ فائلیں ہیں
یا وہ بیلٹڈ فائلیں جو پچھلے سیکٹرز میں ہیں

یا وہ انویسٹرز جو موجودہ لوکیشن اور ڈیویلپمنٹ سے مطمئن نہیں

اب وہ اپنی پرانی فائل کی پیمنٹ یہاں مرج کروا کر، باقی رقم آسان اقساط میں ادا کر سکتے ہیں اور 50٪ پر پوزیشن حاصل کر سکتے ہیں۔

⭐ *کیوں ڈاؤن ٹاؤن بلاک؟*

بلیوورلڈسٹی کا سب سے پریمیم بلاک
شاندار لوکیشن اور بہترین ایکسس
پہلے سے ڈیویلپڈ ایریا
بغیر کٹوتی مرج سہولت
اینڈ یوزر اور انویسٹر دونوں کے لیے بہترین انتخاب

📞 *رابطہ کریں*
الجعفرمارکیٹنگ بحریہ ٹاون فیز 7 راولپنڈی
اگر آپ فائل مرج کروانا چاہتے ہیں یا نئی بکنگ کے خواہشمند ہیں تو مکمل اور مستند معلومات کے لیے رابطہ کریں

📱 *رابطہ نمبر*:
03425736585
03345400585
ہم سے رابطہ کریں اور اس شاندار موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔

During site visit of Seventeen Villas Islamabad.
22/11/2025

During site visit of Seventeen Villas Islamabad.

From vision to reality — the Kingdom Valley Islamabad map ceremony at Marriott Hotel celebrated hard work, dedication, a...
22/10/2025

From vision to reality — the Kingdom Valley Islamabad map ceremony at Marriott Hotel celebrated hard work, dedication, and leadership under Chairman Ghulam Hussain Shahid. Graced by legendary cricketer Abdul Razzaq and top management, the event marked a proud moment for all.

Sold alhamduLILLAH
14/10/2025

Sold alhamduLILLAH

Address

Phase 7, Bahria Town Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Asad Ali Naqvi Bukhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Finance Company?

Share