Pakbond

Pakbond Pakbond - Pakistan's most advance prize bond searching software solution. Pakbond manages and check Pakbond is a Prize bond searching software.

It provides their users the fastest prize bond checking facility with auto update and offline checking support. Pakbond generate the complete formatted result report of it's checking. This page provides a platform to Pakbond lovers.

17/05/2026

بار بار ٹائم سیٹ فائنڈر میں جا کر اپنی پوری فرینڈ لسٹ کو چیک کرنا پڑ تا ہے کہ آج کس کس کے ساتھ نئے ٹائم سیٹ بن رہے ہیں؟

پاک بانڈ کی نئی اپڈیٹ نے یے مسلہ حل کر دیا ہے، آپ کو کہیں جا کر چیک کرنے کی ضرورت نہیں، اب جیسے ہی آپ کے دوستوں میں سے کوئی بھی اپنے پاس نئے نمبر محفوظ کرے گا اور ان نئے نمبروں میں آپ کا اس کے ساتھ ٹائم سیٹ بن رہا ہوگا، آپ کے پاس خود با خود میسج آجائے گا کہ فلاں دوست کا فلاں نمبر آپ کے ساتھ میچ کر رہا ہے۔

اس نئ سروس کے کوئی چارجز نہیں ہیں۔

یے اپڈیٹ اگلے 1 سے 7 دن کے درمیان تمام صارفین کے لیے رول آؤٹ کر دی جائے گی۔

معزز صارف،100 اور 1500 روپے مالیت کے ڈرا نمبر  #54 اور  #106 (2026-05-15)  پاک بانڈ ایپ میں اپڈیٹ کر دیے گئے ہیں۔ برائے ...
15/05/2026

معزز صارف،
100 اور 1500 روپے مالیت کے ڈرا نمبر #54 اور #106 (2026-05-15) پاک بانڈ ایپ میں اپڈیٹ کر دیے گئے ہیں۔ برائے مہربانی مینیو میں جا کر "Draw Updates" پر کلک کریں اور ڈرا کو ڈاؤنلوڈ کر لیں۔

پاک بانڈ انتظامیہ

پاک بانڈ کو 5 اسٹار ریٹ کرنا نا بھولیں:

Rate 5 stars to Pakbond app on google play store.

‏‏معزز صارف،100 روپے مالیت کا ڈرا نمبر  #54 (2026-05-15)  پاک بانڈ ایپ میں اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ برائے مہربانی مینیو میں ...
15/05/2026

‏‏معزز صارف،
100 روپے مالیت کا ڈرا نمبر #54 (2026-05-15) پاک بانڈ ایپ میں اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ برائے مہربانی مینیو میں جا کر "Draw Updates" پر کلک کریں اور ڈرا کو ڈاؤنلوڈ کر لیں۔

پاک بانڈ انتظامیہ

پاک بانڈ کو 5 اسٹار ریٹ کرنا نا بھولیں:

Rate 5 stars to Pakbond app on google play store.

15/05/2026
15/05/2026
13/05/2026

Get ready for the new scanner

معزز صارف،ہم نے پاک بانڈ ٹائم سیٹ فائنڈر میں مزید آسانی کرتے ہوئے "انوائٹ لنک" کا آپشن ایڈ کر دیا ہے۔ اب آپ اپنے ٹائم سی...
02/05/2026

معزز صارف،

ہم نے پاک بانڈ ٹائم سیٹ فائنڈر میں مزید آسانی کرتے ہوئے "انوائٹ لنک" کا آپشن ایڈ کر دیا ہے۔ اب آپ اپنے ٹائم سیٹ فائنڈر کا انوائٹ لنک اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔ لنک پر کلک کرنے والے کے پاس خود با خود رکوسٹ بھیجنے کا آپشن واضح ہو جائے گا اور مزید کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

اس کے علاوہ آپ اپنی پسند کا لنک بنا سکتے ہیں۔ یعنی اپنی دکان، فیس بک پیج وغیرہ کے نام سے۔

ایک اور بہتر تبدیلی کہ رکوسٹ بھیجنے سے قبل آپ انوائٹ کرنے والے کی پروفائل یعنی نام، تصویر شہر کا نام وغیرہ چیک کر سکتے ہیں۔

یے اپڈیٹ آہستہ آہستہ تمام صارفین کے لیے رول آؤٹ کی جا رہی ہے اور ایک ہفتے کے دورانیہ میں تمام صارفین تک پہنچا دی جائے گی۔

پاک بانڈ استعمال کرنے کا شکریہ۔

02/05/2026

اسلام و علیکم، مجھے لوگوں کی آگاہی کے لیے جعلی/نقلی بانڈ کی تصاویر کی ضرورت ہے۔ اگر کسی کے پاس جعلی/نقلی بانڈ موجود ہے تو مجھ سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

مجھے ان بانڈز کی اسکین اور کلئیر تصاویر چاہیے۔

19/04/2026

معزز صارف،
تکنیکی وجوہات کی بنا پر آپ کو پاک بانڈ ایپ کے چند آپشن جیسے ٹائم سیٹ فائنڈر اور سبسکرائبشن وغیرہ کی اسکرین کو استعمال کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ البتہ ڈرا اپڈیٹ اور پرائز بانڈ رزلٹ اور باقی تمام آپشن بغیر کسی پریشانی کے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

جن آپشن کے استعمال میں دشواری ہے، انہیں ہم ٹھیک کر رہے ہیں۔

آپ کے انتظار اور تعاون کا شکریہ۔

16/04/2026

معزز صارفین،
ایس ایم ایس (SMS) پر رزلٹ نا موصول ہونے والے مسلہ کو حل کر دیا گیا ہے اور تمام پاک بانڈ صارفین جن کی پاک بانڈ ایس ایم ایس سبسکرائبشن لگی ہوئی ہے ان کو ایس ایم ایس پر رزلٹ ارسال کر دیے گئے ہیں۔

آپ کے تعاون کا شکریہ۔

16/04/2026

معزز صارفین،
ٹیکنیکل وجوہات کی وجہ سے کچھ لوگوں کو کل کے 750 روپے مالیت کے ڈرا نمبر 106 کا SMS ڈلیور نہیں ہو سکا۔

ہماری ٹیم پہلے سے آگاہ ہے اور ہماری کوشش ہے کہ جلد از جلد مسلہ حل کر کے تمام صارفین کو SMS پر رزلٹ کی فراہمی ممکن بنائیں۔

آپ کے تعاون کا شکریہ۔

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 10:00 - 17:00
Tuesday 10:00 - 17:00
Wednesday 10:00 - 17:00
Thursday 10:00 - 17:00
Friday 10:00 - 17:00

Telephone

+923172009679

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakbond posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakbond:

Share

Category