Grow Okara

Grow Okara islam

07/08/2026

🌧️ ☔

اوکاڑہ میں رحمت کی بارش برس رہی ہے آپ کے ایریا کا موسم کیسا ہے ؟

21/07/2026

#اوکاڑہ

21/07/2026

اوکاڑہ کا موسم 🥰

17/07/2026

ہم مائیں ہیں... خدمت گزار ضرور، مگر غلام نہیں۔ 🌸
کیا کبھی ہم نے دل سے سوچا ہے؟
ماں وہ ہستی ہے جو صبح سب سے پہلے جاگتی ہے، گھر کے ہر فرد کی ضرورت کا خیال رکھتی ہے، بچوں کی پرورش کرتی ہے، شوہر کا ساتھ نبھاتی ہے اور رات گئے تک گھر کی ذمہ داریاں خوش دلی سے ادا کرتی رہتی ہے۔
مگر جب وہ ایک لمحے کے لیے تھک کر صرف اتنا کہہ دے کہ "آج میری طبیعت ٹھیک نہیں" تو اکثر جواب ملتا ہے: "پھر گھر کا کام کون کرے گا؟"
✨ یاد رکھیے...
ماں بھی ایک انسان ہے۔ اسے بھی تھکن ہوتی ہے، درد محسوس ہوتا ہے، آرام کی ضرورت پڑتی ہے، اور وہ بھی محبت، عزت، توجہ اور چند حوصلہ دینے والے الفاظ کی مستحق ہے۔
ماں کی خدمت کو اس کی ذمہ داری سمجھنے کے بجائے، اس کی بے لوث محبت کی قدر کیجیے۔
کیونکہ جب محبت کو عزت اور قدر نہ ملے تو وہ خاموش ہو جاتی ہے، اور ایک خاموش ماں کے دل میں چھپی تکلیف کو کوئی نہیں دیکھ پاتا۔
🌹 آج ہی اپنی ماں، اپنی بیوی، اپنی بہن اور اپنے گھر کی ہر خاتون سے دل سے کہیے:
"آپ کی محنت ہمارے لیے بے حد قیمتی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے۔"
یقین مانیں، محبت بھرے چند الفاظ ان کی ساری دن بھر کی تھکن کو ہلکا کر سکتے ہیں۔
ہم مائیں ہیں... غلام نہیں۔ ہم بھی جذبات، احساسات اور عزت رکھنے والے انسان ہیں۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی ماؤں، بیویوں، بہنوں اور گھر کی تمام خواتین کی قدر کرنے، ان کا احترام کرنے اور ان کے ساتھ حسنِ سلوک اختیار کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌹

16/07/2026

16/07/2026

Okara Green bus

16/07/2026

Green electric Bus Launch in Okara

11/07/2026

General Question ❓

10/07/2026

آپ کے آباؤ اجداد نے 1947ء میں بھارت کے کس گاؤں، شہر سے پاکستان ہجرت کی؟
Grow Okara

03/07/2026

اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ♡︎

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Grow Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Grow Okara:

Shortcuts

Share