Al-Waris Real Estate Investments Marketing

Call Contact the business

Al-Waris Real Estate Investments Marketing AL-Waris Enterprises® | Est. 2003
Islamabad’s Trusted Real Estate Agency
Residential | Commercial | Investments We have been working in Islamabad since 2003.

we are very professional to give real estate services, sale, purchase, rent in all CDA sectors Islamabad. We also deal in farm houses, commercial buildings/units. We are very professionals to make Homes, commercial Buildings, with our professional excellence. We have best architects, designer and trained skilled labor. We have done a lot of construction projects in Islamabad.

04/11/2026
سی ڈی اے نے سیکٹر ای بارہ میں 40 سال بعد اربوں روپے مالیت کی 1,133 کنال سرکاری اراضی واگزار کروا لی؛ ترقیاتی کام تیزی سے...
20/10/2026


سی ڈی اے نے سیکٹر ای بارہ میں 40 سال بعد اربوں روپے مالیت کی 1,133 کنال سرکاری اراضی واگزار کروا لی؛ ترقیاتی کام تیزی سے جاری

شہریوں کی جانب سے سرکاری اراضی کو غیر قانونی تجاوزات سے واگزار کرانے اور تحفظ فراہم کرنے کے لیے سی ڈی اے کی بہترین کاوشوں کو سراہا گیا۔

اسلام آباد، 19 اکتوبر 2026ء: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیکٹر ای بارہ میں 40 سال بعد غیر قانونی قابضین سے اربوں روپے مالیت کی 1,133 کنال قیمتی سرکاری اراضی کامیابی سے واگزار کروا لی ہے۔ یہ اہم سنگ میل وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ہدایات اور چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کی قیادت میں حاصل کیا گیا۔

قیمتی سرکاری اراضی واگزار کرانے کا کام ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل (انفورسمنٹ)، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ڈاکٹر انعم فاطمہ کی زیر نگرانی ، اسلام آباد انتظامیہ، متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر اور اسلام آباد پولیس کے تعاون سے عمل میں لایا گیا۔

سرکاری اراضی واگزار کرانے کے بعد سیکٹر ای بارہ میں ترقیاتی کام پوری رفتار سے جاری ہیں۔ اربوں روپے کی قیمتی سرکاری اراضی کی واگزاری سے ترقیاتی سرگرمیاں مزید تیزی جاری ہیں جبکہ سیکٹر ای بارہ کے منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے لیے منصوبہ بندی کے تحت بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے کام میں بھی تیزی لائی جا رہی ہے۔

شہریوں نے غیر قانونی تجاوزات کے خلاف سی ڈی اے نے انفورسمنٹ آپریشن کرنے اور سرکاری اراضی کو واگزار کرانے کی کاوشوں کو سراہا ہے۔ شہریوں نے سیکٹر ای بارہ میں ترقیاتی کاموں کی رفتار پر بھی اطمینان کا اظہار کیا ہے اور اسے وفاقی دارالحکومت کی مسلسل ترقی کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔

چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نے کہا کہ سی ڈی اے نے 40 سال بعد اربوں روپے مالیت کی قیمتی سرکاری اراضی کو غیر قانونی تجاوزات سے واگزار کرانے کے عمل کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سیکٹر ای بارہ میں ترقیاتی کاموں کو بروقت اور منظور شدہ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ سرکاری اراضی کا تحفظ اور ترقیاتی منصوبوں کی معیاری اور بروقت تکمیل سی ڈی اے کی ترجیحات ہیں۔

13/10/2026


Sector E12 development updates
Al-Waris Enterprises G11 markaz Islamabad
03015362899
03315077760

Address

Farhan Arcade, Office#18, Second Floor, G-11 Markaz
Islamabad
44000

Telephone

+923410001888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Waris Real Estate Investments Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Waris Real Estate Investments Marketing:

Shortcuts

Share

Nearby finance companies