Happy Life With STATE LIFE بیمہ زندگی بچت اور تحفظ ایک ساتھ

  • Home
  • Pakistan
  • Islamabad
  • Happy Life With STATE LIFE بیمہ زندگی بچت اور تحفظ ایک ساتھ

Happy Life  With STATE LIFE بیمہ زندگی بچت اور تحفظ ایک ساتھ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Happy Life With STATE LIFE بیمہ زندگی بچت اور تحفظ ایک ساتھ, Financial service, Islamabad.

اسٹیٹ لائف طیب تکافل مختلف ضروریات کوپوراکرنےکےلیےمختلف منصوبے پیش کرتاہے۔جن میں نمایاں پلان:
اینڈوومنٹ،گولڈن اینڈوومنٹ، پلاٹینم، اور دیگر پلان، ہمارےجامع پلان افراد اورخاندانوں کوذہنی سکون اورمالی استحکام فراہم کرتے ہیں۔
0300-5157720
0334-5157720

26/08/2026
MUHAMMAD NASEER ABBASIArea ManagerSTATE LIFE & TAYYAB TAKAFULIslamabad0300-51577200334-5157720
26/08/2026

MUHAMMAD NASEER ABBASI
Area Manager
STATE LIFE & TAYYAB TAKAFUL
Islamabad
0300-5157720
0334-5157720

25/08/2026
میں نے اکثر دیکھا ہے کہ لوگ سرکاری ملازمت کو بہت پسند کرتے ہیں۔جب بھی لوگوں سے اس کی وجہ پوچھیں تو وہ عموماً چار خصوصیات...
22/08/2026

میں نے اکثر دیکھا ہے کہ لوگ سرکاری ملازمت کو بہت پسند کرتے ہیں۔جب بھی لوگوں سے اس کی وجہ پوچھیں تو وہ عموماً چار خصوصیات گنواتے ہیں۔
1. لگی بندھی تنخواہ ہے۔
2. ریٹائر ہونے پر گریجویٹی کی مد میں 3. اکٹھی رقم مل جاتی ہے۔
4. پینشن ہے اور خدانخواستہ ڈیتھ ہو جائے تو فیملی کو اکٹھے پیسے بھی مل جاتے ہیں اور پنشن بھی ملنے لگتی ہے۔

پرائیویٹ اداروں میں عام طور پر پنشن نہیں ہوتی لیکن ایسے ادروں کی نوکری کو زیادہ بہتر سمجھا جاتا ہے جو گریجویٹی کی مد میں ریٹائرمنٹ پر اکٹھی رقم دیتے ہیں اور ڈیتھ کی صورت میں انشورنس بھی ہوتی ہے۔
کبھی آپ نے سوچا کہ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ گورنمنٹ یا اچھے پرائیویٹ ادارے اپنی ملازمین کو ریٹائر کر کے جان کیوں نہیں چھڑا لیتے؟
کیوں گریجویٹی،انشورنس اور پینشن آفر کرتے ہیں؟
کیوں کہ یہ انسان کی بنیادی ضرورت ہے۔انسان کے اعضا جب کمزور ہونے لگتے ہیں تو وہ کام کے قابل نہیں رہتا۔تب اسے ریٹائر کر دیا جاتا ہے لیکن بڑھاپے میں اسے سہارا چاہیے ہوتا ہے۔اس نے اپنی جوانی جس پیشے کو دی۔۔۔ اس کے بدلے میں اسے پینشن یا کم از کم گریجویٹی آفر کی جاتی ہے۔اس وقت اس کی اولاد جوان ہوتی ہے۔انہیں کاروبار کرانا ہو،ان کی شادی کرنی ہو یا اعلی تعلیم ان سب ضروریات کےلئے بڑی رقم درکار ہوتی ہے۔اس لئے اچھے ادارے اپنے ملازمین کا خیال رکھتے ہیں۔وہ ان کی تنخواہ میں سے کچھ رقم کاٹتے رہتے ہیں۔ریٹائرمنٹ پر گریجویٹی دیتے ہیں اور خدا نخواستہ دوران ملازمت ڈیتھ ہو جائے تو انشورنس کی مد میں فیملی کو رقم دیتے ہیں۔اس طرح وہ شخص اپنی بڑی زمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کرنے کے قابل ہو جاتا ہے۔
یا وہ رقم کہیں انویسٹ کر کے اپنے بڑھاپا بغیر محتاجی کے گزارنے کے قابل ہو جاتا ہے۔
اب یہ اتنی ضروری سہولت ہے جو ہر شخص کو حاصل ہونی چاہیے۔چاہے کوئی کاروبار کرتا ہے،ملازمت کرتا ہے یا خدمات دیتا ہے۔۔۔۔اسے یہ سہولت درکار ہوتی ہے۔لوگوں کی اس ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کا قیام عمل میں لایا گیا تھا کہ گورنمنٹ اپنے کام ادروں کے زریعے ہی کرتی ہے۔جیسے تعلیم کےلئے محکمہ تعلیم،حفاظت کےلئے پولیس وغیرہ اسی طرح گریجویٹی و انشورنس کےلئے سٹیٹ لائف۔۔۔
یہ ادارہ عرصہ پچاس سال سے لوگوں کو اپنی خدمات مہیا کر رہا ہے۔اور پاکستان کے تمام سرکاری ادروں سے زیادہ بہتر طور پر کام کر رہا ہے۔یہ پاکستان کا واحد قومی ادارہ ہے جو شروع سے لے کر ابھی تک نفع میں جا رہا ہے۔اس کی وجہ اس کا سٹرکچر ہے۔
پی آئی اے اور دیگر پاکستانی ائیر لائنز سے جو لوگ سفر کرتے ہیں ان کے ٹکٹ میں انشورنس کی رقم بھی شامل ہوتی ہے۔اب وہ سفر چاہے حج یا عمرے کےلئے ہو ۔۔۔ہوائی سفر کی انشورنس لازمی ہوتی ہے اور پاکستان میں وہ انشورنس سٹیٹ لائف ہی مہیا کرتا ہے۔ پرائیویٹ ادارے جو اپنے ملازمین کو گروپ انشورنس فراہم کرتے ہیں وہ عموماً سٹیٹ لائف کے زریعے ہی مہیا کرتے ہیں۔
صحت کارڈ کی حالیہ سہولت بھی سٹیٹ لائف ہی ڈیل کرتا ہے۔
پاکستان کے ایٹمی پروگرام کےلئے پہلی بار فنڈز سٹیٹ لائف نے ہی مہیا کئے تھے غرض اس ادارے کا ہمارے ملک کی معیشت میں اہم ترین کردار ہے۔
اگر آپ سرکاری ملازمین کی طرح چاہتے ہیں کہ جب آپ ریٹائر ہوں تو آپ کو ایک اچھی رقم ملے،خدانخواستہ آپ کی ڈیتھ ہو جائے تو آپ کی فیملی کسی کی محتاج نہ ہو ان کی کفالت ہو جائے تو اس کےلئے سرکاری ملازمین کی طرح آپ بھی کچھ رقم بچا کر سالانہ قسط کی صورت میں ادارے میں جمع کرا سکتے ہیں۔جب پالیسی میچیور ہو جائے گی تو آپ کو گریجویٹی کی طرز پر ایک اچھی رقم مل جائے گی۔جس سے آپ اپنے
بچوں کی شادی،
اعلی تعلیم,
مکان کی تعمیر
کاروبار وغیرہ جیسی ضروریات پوری کر سکیں گے اور خدا نخواستہ اس دوران ڈیتھ کی صورت میں تو پالیسی کے حساب سے فیملی کی کفالت کےلئے ادارہ موجود ہو گا۔
وقت پر کیا گیا ایک عقلمندانہ فیصلہ آپ کی زندگی بدل سکتا ہے۔

نوٹ:اسٹیٹ لائف تکافل پلان بھی آفر کرتا ہے۔
تفصیلات کےلئے ان بکس میں رابطہ کجیے۔شکریہ۔

Address

Islamabad

Telephone

+923005157720

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Happy Life With STATE LIFE بیمہ زندگی بچت اور تحفظ ایک ساتھ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Happy Life With STATE LIFE بیمہ زندگی بچت اور تحفظ ایک ساتھ:

Shortcuts

Share